صحیح مسلم (جلد ہفتم) — Page 64
صحیح مسلم جلد هفتم 64 كتاب النكاح خَرَجُوا أَوْ أَخْبَرَنِي قَالَ فَانْطَلَقَ حَتَّى دَخَلَ راوی کہتے ہیں میں نہیں جانتا کہ میں نے آپ کو بتایا الْبَيْتَ فَذَهَبْتُ أَدْخُلُ مَعَهُ فَأَلْقَى السِّتْرَ کہ وہ لوگ چلے گئے ہیں یا آپ نے مجھے بتایا۔راوی بَيْنِي وَبَيْنَهُ وَنَزَلَ الْحِجَابُ قَالَ وَوُعِظَ کہتے ہیں پھر آپ چلے یہانتک کہ گھر میں داخل الْقَوْمُ بِمَا وُعِظُوا بِهِ زَادَ ابْنُ رَافِعٍ فِي ہوئے۔پھر میں بھی آپ کے ساتھ اندر داخل ہونے حَديثه لَا تَدْخُلُوا بُيُوتَ النَّبِيِّ إِلَّا أَنْ يُؤْذَنَ لگا مگر آپ نے میرے اور اپنے درمیان پردہ ڈال لیا لَكُمْ إِلَى طَعَامِ غَيْرَ نَاظِرِينَ إِنَاهُ إِلَى قَوْلِهِ اور پردہ کے بارہ میں احکام اترے۔راوی کہتے ہیں وَاللَّهُ لَا يَسْتَحْيِي مِنَ الْحَقِّ [3502] اور لوگوں کو وہ نصیحت کی گئی جو نصیحت کی گئی۔ابن رافع نے اپنی روایت میں اضافہ کیا ہے لَا تَدْخُلُوا بُيُوتَ النَّبِيِّ إِلَّا أَنْ يُؤْذَنَ لَكُمْ إِلَى غَيْرَ نَاظِرِينَ اناه۔۔۔الأية (ترجمہ) اے وہ لوگو جو ایمان لائے ہو! نبی کے گھر میں داخل نہ ہوا کر وسوائے اس کے کہ تمہیں کھانے کی دعوت دی جائے مگر اس طرح نہیں کہ اس کے پکنے کا انتظار کر رہے ہو۔اللہ کے قول وَاللَّهُ لَا يَسْتَحْيِي مِنَ الْحَقِّ تك* 2554 {90) حَدَّثَنَا أَبُو الرَّبِيعِ الزَّهْرَانِيُّ :2554: ابو کامل سے مروی ہے کہ میں نے حضرت وَأَبُو كَامِل فُضَيْلُ بْنُ حُسَيْنِ وَقُتَيْبَةُ بْنُ انسؓ سے سنا۔وہ کہتے تھے میں نے رسول اللہ علہ کو سَعِيدٍ قَالُوا حَدَّثَنَا حَمَّادٌ وَهُوَ ابْنُ زَيْدٍ عَنْ اپنی بیویوں میں سے کسی بیوی سے شادی پر ایسی (احزاب: 54) :2554 اطراف : مسلم کتاب النکاح باب فضيلة اعتاقه امته ثم يتزوجها 2551 باب زواج زينب بنت جحش ونزول الحجاب واثبات وليمة العرس 2553، 2555، 2556 ، 2557 ، 2558 ، 2559 تخريج: بخارى كتاب تفسير القرآن باب قوله لا تدخلوا بيوت النبي الا ان يُؤذَنُ لَكُم۔۔۔4791 ، 4792 ، 4793 ، 4794 کتاب النكاح باب الهدية للعروس 5163 باب الوليمة حق 5166 باب من أولم على بعض نساء ه أكثر من بعض 5171 كتاب الاستئذان باب آية الحجاب 6238 ، 6239 باب من قام من مجلسه لابتيه ولم يستأذن اصحابه۔۔۔6271 كتاب التوحيد باب وكان عرشه على الماء 7421 ترمذی کتاب تفسير القرآن باب ومن سورة الاحزاب 3217 ، 3218 ، 3219 نسائی کتاب النکاح صلاة المرأة اذا خطبت استخارتها ربها 3252 أبوداود كتاب الاطعمة باب في استحباب الوليمة عند النكاح 3743 ابن ماجه كتاب النكاح باب الوليمة 1908