صحیح مسلم (جلد ہفتم) — Page 59
صحیح مسلم جلد هفتم 59 كتاب النكاح کھڑے ہوئے اور ان پر پردہ ڈالا اور عورتیں جھانکنے لگیں اور کہنے لگیں ابعَدَ اللَّهُ الْيَهُودِيَةَ - راوی کہتے ہیں میں نے کہا اے ابو حمزہ ! کیا رسول اللہ ہے بھی گر پڑے تھے۔انہوں نے کہا ہاں۔اللہ کی قسم ! آپ گر گئے تھے۔2551 {۔۔۔} قَالَ أَنَسُ وَشَهِدْتُ وَلِيمَةَ 2551 حضرت انس کہتے ہیں میں حضرت زینب کے زَيْنَبَ فَأَشبَعَ النَّاسَ خُبْزًا وَلَحْمًا وَكَانَ ولیمہ میں شامل ہوا اور آپ نے لوگوں کو روٹی اور يَبْعَثُنِي فَأَدْعُو النَّاسَ فَلَمَّا فَرَغَ قَامَ وَتَبِعْتُهُ گوشت سے سیر کر دیا۔آپ مجھے بھجواتے تھے اور میں فَتَخَلَّفَ رَجُلَانِ اسْتَأْنَسَ بِهِمَا الْحَدِيثُ لَمْ لوگوں کو بلاتا تھا۔جب آپ فارغ ہوئے تو کھڑے يَخْرُجَا فَجَعَلَ يَمُرُّ عَلَى نِسَائِهِ فَيُسَلِّمُ عَلَى ہو کر چل پڑے اور میں بھی آپ کے پیچھے ہولیا۔دو كُلِّ وَاحِدَة مِنْهُنَّ سَلَامٌ عَلَيْكُمْ كَيْفَ أَنْتُمْ آدمی پیچھے رہ گئے وہ اپنی باتوں میں لگے رہے۔وہ يَا أَهْلَ الْبَيْتِ فَيَقُولُونَ بِخَيْرِ يَا رَسُولَ الله دونوں باہر نہیں گئے۔آپ اپنی ازواج (کے حجروں ) كَيْفَ وَجَدْتَ أَهْلَكَ فَيَقُولُ بِخَيْرٍ فَلَمَّا کے پاس سے گزرنے لگے۔آپ ان میں سے ہر فَرَغَ رَجَعَ وَرَجَعْتُ مَعَهُ فَلَمَّا بَلَغَ الْبَابَ ایک کو سلام کرتے ہوئے کہتے السلام علیکم ، اے اہلِ إِذَا هُوَ بِالرَّجُلَيْنِ قَدِ اسْتَأْنَسَ بِهِمَا بيت تم کیسے ہو؟ وہ جواب دیتیں۔یا رسول اللہ ! ہم الْحَدِيثُ فَلَمَّا رَأَيَاهُ قَدْ رَجَعَ قَامَا فَخَرَجَا خیریت سے ہیں۔آپ نے اپنے اہل کو کیسا پایا؟ فَوَاللَّهِ مَا أَدْرِي أَنَا أَخْبَرْتُهُ أَمْ أُنْزِلَ عَلَيْهِ آپ فرماتے بہت اچھا۔جب آپ فارغ ہو کر الْوَحْيُ بِأَنَّهُمَا قَدْ خَرَجَا فَرَجَعَ وَرَجَعْتُ واپس ہوئے تو میں بھی آپ کے ساتھ واپس ہوا۔2551: اطراف مسلم کتاب الحج باب ما يقول اذا قفل من سفر الحج وغيره 2381 باب فضل المدينة ودعاء النبي له فيها بالبركة۔۔۔2414 كتاب النكاح باب فضيلة اعتاقه امته ثم يتزوجها 2548 ، 2550 ، 2552 كتاب الجهاد والسير باب غزوة خيبر 3344 33463345 تخریج: بخاری کتاب تـفسيـر القرآن باب قوله لا تدخلوا بيوت النبي الا ان يُؤذَنَ لَكُم۔۔۔4791 ، 4792 ، 4793 ، 4794 كتاب النكاح باب من أولم على بعض نساء ه أكثر من بعض 5171 كتاب الاستئذان باب آية الحجاب 6238 ، 6239 ترمذی کتاب تفسیر القرآن باب ومن سورة الاحزاب 3217 ، 3218، 3219 نسائي كتاب النكاح صلاة المرأة اذا خطبت استخارتها ربها 3252 أبوداود كتاب الاطعمة باب في استحباب الوليمة عند النكاح 3743 ابن ماجه كتاب النكاح باب الوليمة 1908