صحیح مسلم (جلد ہفتم)

Page 60 of 297

صحیح مسلم (جلد ہفتم) — Page 60

صحیح مسلم جلد هفتم 60 كتاب النكاح مَعَهُ فَلَمَّا وَضَعَ رِجْلَهُ فِي أَسْكَفْةِ الْبَابِ جب آپ دروازے کے پاس پہنچے تو کیا دیکھا کہ وہ أَرْحَى الْحِجَابَ بَيْنِي وَبَيْنَهُ وَأَنْزَلَ اللَّهُ دونوں آدمی باتوں میں مگن ہیں جب ان دونوں نے تَعَالَى هَذِهِ الْآيَةَ لَا تَدْخُلُوا بُيُوتَ النَّبِيِّ إِلَّا آپ کو لوٹتے دیکھا تو وہ دونوں بھی اٹھے اور چلے گئے۔اللہ کی قسم ! مجھے معلوم نہیں کہ میں نے آپ کو أَنْ يُؤْذَنَ لَكُمْ الْآيَةَ [3500] بتایا تھا یا آپ پر وحی نازل ہوئی تھی کہ وہ دونوں چلے گئے ہیں۔پھر آپ واپس آئے اور میں آپ کے ساتھ واپس آیا۔پھر جب آپ نے اپنا پاؤں دروازے کی دہلیز پر رکھا تو آپ نے میرے اور اپنے درمیان پردہ لٹکا دیا اور اللہ تعالیٰ نے یہ آیت نازل فرمائی۔يَا يُّهَا الَّذِينَ امَنُوا لَا تَدْخُلُوا بُيُوتَ النَّبِيِّ إِلَّا اَنْ يُؤذَنَ لَكُمْ۔۔۔الآية (ترجمہ) اے لوگو! جو ایمان لائے ہو! نبی کے گھروں میں داخل نہ ہوا کرو سوائے اس کے کہ تمہیں بلایا جائے۔۔۔* 2552(88) وحَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ :2552: حضرت انس بیان کرتے ہیں کہ حضرت حَدَّثَنَا شَبَابَةُ حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ عَنْ ثَابِت عَنْ صفيه حضرت دحیہ کے حصہ میں آئی تھیں۔لوگ أنس ح و حَدَّثَنِي بِهِ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ هَاشِمِ بْنِ رسول الله ہے کے پاس اس کی تعریف کرنے لگے۔حَيَّانَ وَاللَّفْظُ لَهُ حَدَّثَنَا بَهُوَ حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ راوی کہتے ہیں اور لوگوں نے کہا قیدیوں میں ہم نے بْنُ الْمُغِيرَةِ عَنْ ثَابِت حَدَّثَنَا أَنَسٌ قَالَ ان جیسا کوئی نہیں دیکھا۔راوی کہتے ہیں آپ نے صَارَتْ صَفيَّةُ لدحية في مَقْسَمه وَجَعَلُوا وحید کو بلا بھیجا اور جو انہوں نے حضرت صفیہ کے عوض يَمْدَحُونَهَا عِنْدَ رَسُولِ الله صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ مانگا۔آپ نے انہیں عطا فرما دیا۔پھر آپ نے انہیں وَسَلَّمَ قَالَ وَيَقُولُونَ مَا رَأَيْنَا فِي السَّبْي میری والدہ کے سپر د کر دیا اور فرمایا تم ان کو تیار کرو۔(احزاب : 54) 2552 : اطراف : مسلم كتاب الحج باب ما يقول اذا قفل من سفر الحج وغيره 2381 باب فضل المدينة ودعاء النبي ﷺ فيها بالبركة۔۔۔2414 كتاب النكاح باب فضيلة اعتاقه امته ثم يتزوجها 2548 ، 2550 =