صحیح مسلم (جلد ہفتم)

Page vii of 297

صحیح مسلم (جلد ہفتم) — Page vii

i فهرست مضامین کا تفصیلی انڈیکس کتاب کے آخر پر ملاحظہ فرمائیں عناوین كتاب النكاح صفحہ نمبر باب استحباب النكاح لمن تاقت نفسه الیه نکاح کا اس کے لئے مستحب ہونا جو شادی کرنے کی 1 ووجد مؤنه واشتغال من عجز۔۔طاقت رکھتا ہو باب ندب من راى امراة فوقعت في نفسه اس بات کا مستحب ہونا کہ کوئی شخص کسی عورت کو دیکھے اور 6 الى ان ياتي امراته او جاريته فيواقعها اس کے دل میں یہ خیال آجائے کہ وہ اپنی بیوی یا اپنی لونڈی کے پاس جائے اور اس سے ازدواجی تعلقات قائم کرے باب نكاح المتعة وبيان انه ابيح ثم نسخ ثم نکاح متعہ کا بیان اور یہ کہ وہ جائز کیا گیا پھر منسوخ کیا گیا 7 ابيح ثم نسخ واستقر تحريمه الی یوم پھر جائز کیا گیا پھر منسوخ کیا گیا اور قیامت تک اس کی القيمة حرمت باقی رکھی گئی باب تحريم الجمع بين المرأة وعمتها او کسی عورت اور اس کی پھوپھی یا اس کی خالہ کو نکاح میں 21 اور اکٹھا کرنے کے حرام ہونے کا بیان خالتها في النكاح باب تحريم نكاح المحروم وكراهة خطبته احرام باندھنے والے کے نکاح کی ممانعت کا بیان اور اس 25 کے پیغام نکاح کی ناپسندیدگی باب تحريم الخطبة على خطبة اخيه حتی اپنے بھائی کے پیغام نکاح پر پیغام نکاح بھیجنے کی ممانعت کا 30 ياذن او یترک باب تحريم نكاح الشغار وبطلانه باب الوفاء بالشروط في النكاح بیان یہانتک کہ وہ اجازت دے یا چھوڑ دے نکاح شغار کی ممانعت اور اس کے باطل ہونے کا بیان نکاح کی شر نکا کو پور کرانے کا بیان 35 37 باب استئذان الشيب في النکاح بالنطق نکاح میں بیوہ کی اجازت کلام سے اور کنواری کی سکوت 38 والبكر بالسكوت سے ہونے کا بیان