صحیح مسلم (جلد ہفتم) — Page viii
ii باب تزويج الاب البكر الصغيرة باپ کا چھوٹی بچی کے نکاح کرنے کا بیان 41 باب استحباب التزوج والتزويج فی شوال شوال میں شادی کرنے اور شادی کرتے ہی رخصتی کی 44 و استحباب الدخول فيه پسندیدگی کا بیان باب ندب النظر الى وجه المرأة وكفيه عورت کے چہرے اور اس کے ہاتھوں کو دیکھنے کا مستحب 45 ہونا اس شخص کے لئے جو اس سے شادی کرنا چاہے لمن يريد تزوجها باب الصداق وجواز کونه تعلیم قرآن حق مہر کا بیان اور اس بات کا جواز کہ وہ قرآن کی تعلیم اور 46 وخاتم حديد وغير ذالك۔۔۔۔لوہے کی انگوٹھی وغیرہ ( کچھ بھی ) کم و بیش ہوسکتی ہے اور اس کے پانچ سو درہم ہونے کا استحباب اس شخص کے لئے جو اسے مفلس نہ کر دے باب فضيلة اعتاقه امته ثم يتزوجها اس بات کی فضیلت کا بیان کہ اپنی لونڈی کو آزاد کرے پھر 52 اس سے شادی کرے باب زواج زينب بنت جحش و نزول حضرت زینب بنت جحش کی شادی اور پردے کے (حکم کا) 62 الحجاب واثبات وليمة العرس نزول اور شادی کے ولیمہ کرنے کا بیان باب الأمر باجابة الداعي الى دعوة دعوت دینے والے کے بلانے پر دعوت قبول کرنے کا حکم 72 باب لا تحل المطلقة ثلاثا لمطلقها حت جس عورت کو تین دفعہ طلاق دی گئی ہو وہ اس کے طلاق 79 تنكح زوجا غيره ويطاها ثم يفارقها دینے والے کے لئے جائز نہیں ہو سکتی یہانتک کہ اس کے علاوہ کسی اور خاوند سے نکاح کرے اور وہ اس سے تعلق وتنقضي عدتها قائم کرے پھر وہ اسے چھوڑ دے اور وہ اپنی عدت پوری کرلے باب ما يستحب ان يقوله عند الجماع ازدواجی تعلقات کے وقت کیا کہنا مستحب ہے باب جواز جماعه امراته في قبلها من اپنی بیوی سے۔۔۔ازدواجی تعلقات۔۔۔کا جواز قدامها ومن ورائها ن من غير تعرض للدبر باب تحریم امتناعها من فراش زوجها اپنے خاوند کے بستر سے اجتناب کی ممانعت کا بیان بیوی کے راز کو افشاء کرنے کی ممانعت کا بیان باب تحريم افشاء سر المرأة باب حكم العزل عزل کے مسئلہ کا بیان 83 84 86 87 88