صحیح مسلم (جلد ہفتم)

Page 230 of 297

صحیح مسلم (جلد ہفتم) — Page 230

صحیح مسلم جلد هفتم 230 كتاب اللعان فَلَمَّا أَدْبَرَا قَالَ لَعَلَّهَا أَنْ تَجِيءَ بِهِ أَسْوَدَ وہ عورت بھی لعان کرنے لگی۔رسول اللہ ﷺ نے جَعْدًا فَجَاءَتْ به أَسْوَدَ جَعْدًا و حَدَّثَنَاه اسے فرمایا سوچ لو، اس نے انکار کیا اور لعنت کی۔پس إِسْحَقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ أَخْبَرَنَا عِيسَى بْنُ يُونُس جب وہ دونوں واپس چلے گئے ، آپ نے فرمایا شاید اس حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا کے کالے رنگ گھنگریالے بالوں والا بچہ ہو۔پھر اس عَبْدَةُ بْنُ سُلَيْمَانَ جَمِيعًا عَنِ الْأَعْمَشِ بِهَذَا نے (واقعةُ ) وہ کالا گھنگریالے بالوں والا بچہ جنا۔الْإِسْنَادِ نَحْوَهُ [3756,3755] ح و 2735{11} و حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى :2735 : محمد سے روایت ہے وہ کہتے ہیں میں نے حَدَّثَنَا عَبْدُ الْأَعْلَى حَدَّثَنَا هِشَامٌ عَنْ مُحَمَّد حضرت انس بن مالک سے پوچھا اور میرا خیال تھا کہ قَالَ سَأَلْتُ أَنَسَ بْنَ مَالك وَأَنَا أُرَى أَنَّ انہیں اس بارہ میں علم ہے۔انہوں نے کہا یقیناً ہلال عنْدَهُ مِنْهُ عِلْمًا فَقَالَ إِنَّ هَلَالَ بْنَ أُمَيَّةَ بن امیہ نے اپنی بیوی پر شریک بن سحماء سے بدکاری قَذَفَ امْرَأَتَهُ بِشَرِيكَ ابْن سَحْمَاءَ وَكَانَ کا الزام لگایا اور وہ براء بن مالک کا ماں کی طرف سے بھائی تھا۔اور وہ پہلا شخص تھا جس نے اسلام میں أَهَا الْبَرَاء بْن مَالك لأُمِّهِ وَكَانَ أَوَّلَ رَجُلٍ لعان کیا۔راوی کہتے ہیں چنانچہ اس نے اس عورت لَاعَنَ فِي الْإِسْلَامِ قَالَ فَلَاعَنَهَا فَقَالَ رَسُولُ سے لعان کیا۔رسول اللہ ﷺ نے فرمایا اس پر نظر الله صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَبْصِرُوهَا فَإِنْ رکھو۔اگر وہ سفید رنگ، سیدھے بال اور سرخ جَاءَتْ بِهِ أَبْيَضَ سَبِطًا قَضِي الْعَيْنَيْنِ فَهُوَ آنکھوں والا بچہ ) بنے تو وہ ہلال بن امیہ کا ہے اور لِهِلَالِ بْنِ أُمَيَّةَ وَإِنْ جَاءَتْ بِهِ أَكْحَلَ جَعْدًا اگر وہ سرمئی آنکھوں ، گھنگریالے بالوں پتلی پنڈلیوں حَمْشَ السَّاقَيْنِ فَهُوَ لِشَرِيكَ ابْنِ سَحْمَاءَ والا لائے تو وہ شریک ابن سحماء کا ہے۔راوی کہتے قَالَ فَأُنْبِئْتُ أَنَّهَا جَاءَتْ به أَكْحَلَ جَعْدًا ہیں پھر مجھے بتایا گیا کہ اس نے سرمئی آنکھوں گھنگریالے بالوں پہیلی ٹانگوں والے بچے کو جنم دیا۔حَمْشَ السَّاقين [3757] 2736{12} و حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ رُمْحِ بْنِ :2736 حضرت ابن عباس سے روایت ہے وہ کہتے الْمُهَاجِرِ وَعِيسَى بْنُ حَمَّادٍ الْمِصْرِيَّانِ ہیں رسول اللہ ﷺ کے پاس لعان کا ذکر ہوا تو عاصم وَاللَّفْظُ لِابْنِ رُمْحِ قَالَ أَخْبَرَنَا اللَّيْثُ عَنْ بن عدی نے اس بارہ میں کوئی بات کہہ دی۔پھر وہ 2735 : تخريج : ابوداؤد كتاب الطلاق باب اللعان في قذف الرجل زوجته برجل بعينه 3468 باب كيف اللعان 3469 2736 : اطراف : مسلم كتاب اللعان 2737 =