صحیح مسلم (جلد ہفتم) — Page 209
حیح مسلم جلد هفتم 209 كتاب الطلاق ابْنُ عَبَّاسِ عِدَّتُهَا آخِرُ الْأَجَلَيْنِ وَقَالَ أَبُو دونوں اس بارہ میں اختلاف رائے کرنے لگے۔سَلَمَةَ قَدْ حَلَّتْ فَجَعَلَا يَتَنَازَعَان ذَلكَ قَالَ راوی کہتے ہیں حضرت ابو ہریرہ نے کہا میں اپنے فَقَالَ أَبُو هُرَيْرَةَ أَنَا مَعَ ابْنِ أَخي يَعْنِي أَبَا بھائی کے بیٹے یعنی ابو سلمہ کے ساتھ ہوں تو انہوں نے سَلَمَةَ فَبَعَثُوا كُرَيَّبًا مَوْلَى ابْنِ عَبَّاسِ إِلَى أُمّ حضرت ابن عباس کے آزاد کردہ غلام کریب کو سَلَمَةَ يَسْأَلُهَا عَنْ ذَلِكَ فَجَاءَهُمْ فَأَحْبَرَهُمْ حضرت ام سلمہ کی طرف اس بارہ میں پوچھنے کے أَنَّ أُمَّ سَلَمَةَ قَالَتْ إِنَّ سَبَيْعَةَ الْأَسْلَمِيَّةَ لئے بھیجا۔وہ ان کے پاس آیا اور انہیں بتایا کہ حضرت نُفسَتْ بَعْدَ وَفَاةِ زَوْجِهَا بِلَيَالِ وَإِنَّهَا ام سلمہ کہتی ہیں کہ سبیعۃ الاسلمیہ اپنے خاوند کی ذَكَرَتْ ذَلِكَ لِرَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وفات کے چندرا توں بعد حالت نفاس میں آگئیں۔وَسَلَّمَ فَأَمَرَهَا أَنْ تَتَزَوَّجَ و حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ اور اس نے اس بات کا رسول اللہ ﷺ کے پاس ذکر بْنُ رُمْحٍ أَخْبَرَنَا اللَّيْثُ ح و حَدَّثَنَاه أَبو کیا تو آپ نے اسے شادی کے لئے ارشاد فرمایا۔بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ وَعَمْرو النَّاقِدُ قَالَا حَدَّثَنَا لیٹ اپنی روایت میں کہتے ہیں کہ انہوں نے حضرت يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ كِلَاهُمَا عَنْ يَحْيَى بْنِ ام سلمہ کی طرف کسی کو بھیجا مگر انہوں نے گریب کا سَعِيد بِهَذَا الْإِسْنَادِ غَيْرَ أَنْ اللَّيْثَ قَالَ فِي نام نہیں لیا۔حديثه فَأَرْسَلُوا إِلَى أُمِّ سَلَمَةَ وَلَمْ يُسَمِّ كُرَيْبًا [3724,3723] 99 باب : وُجُوبُ الْإِحْدَادِ فِي عِدَّةِ الْوَفَاةِ وَتَحْرِيمُهُ فِي غَيْرِ ذَلِكَ إِلَّا ثَلَاثَةَ أَيَّامٍ باب : وفات کی عدت میں بناؤ سنگھار سے رکنے کا وجوب اور اس کے علاوہ تین دن سے زیادہ حرام ہونا سے 2716{58 و حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ يَحْيَى قَالَ 2716 : حميد بن نافع زينب بنت ابی سلمہ قَرَأْتُ عَلَى مَالِكِ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي بَكْرِ روایت کرتے ہیں کہ انہوں نے ان کو یہ تین 2716 : اطراف مسلم کتاب الطلاق باب وجوب الاحدادفى عدة الوفاة وتحريمه في غير ذ : ذالك الا ثلاثة ايام 2717 ، 2718 = 272627252724 272327222721, 2720-2719