صحیح مسلم (جلد ہفتم)

Page 208 of 297

صحیح مسلم (جلد ہفتم) — Page 208

حیح مسلم جلد هفتم 208 كتاب الطلاق اعِ وَهِيَ حَامِلٌ فَلَمْ تَنْشَبْ أَنْ والوں کے لئے سنگھار کیا ان کے پاس ابو سنابل بن وَضَعَتْ حَمْلَهَا بَعْدَ وَفَاتِه فَلَمَّا تَعَلَّتْ من بتلك جو بنی عبدالدار کے ایک شخص تھے آئے۔اس نِفَاسِهَا تَجَمَّلَتْ لِلْخُطَّابِ فَدَخَلَ عَلَيْهَا نے ان سے کہا کیا بات ہے میں تمہیں بنا سنورا دیکھتا أَبُو السَّنَابِلِ بْنُ بَعْكَكَ رَجُلٌ مِنْ بَنِي عَبْدِ ہوں شاید تمہارا ارادہ نکاح کرنے کا ہے۔اللہ کی قسم الدَّارِ فَقَالَ لَهَا مَا لِي أَرَاكِ مُتَجَمِّلَةً لَعَلَّكَ تم نکاح نہیں کر سکتی جب تک تم پر چار ماہ دس دن نہ تَرْجِينَ النِّكَاحَ إِنَّكِ وَاللَّهِ مَا أَنْتِ بِنَاكِحِ گزر جائیں۔سبیعہ کہتی ہیں جب اس نے مجھ سے یہ حَتَّى تَمُرَّ عَلَيْكَ أَرْبَعَةُ أَشْهُرٍ وَعَشْرٌ قَالَتْ کہا تو میں نے شام کے وقت کپڑے پہنے۔اور میں سَبَيْعَةُ فَلَمَّا قَالَ لِي ذَلِكَ جَمَعْتُ عَلَيَّ رسول اللہ ﷺ کے پاس آئی اور آپ سے اس بارہ ثيَابِي حِينَ أَمْسَيْتُ فَأَتَيْتُ رَسُولَ اللہ میں پوچھا۔آپ نے مجھے فتویٰ دیا کہ جب میں نے صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَسَأَلْتُهُ عَنْ ذَلكَ وضع حمل کیا تو حلال ہوگئی اور مجھے ارشاد فرمایا کہ اگر فَأَفْتَانِي بِأَنِّي قَدْ حَلَلْتُ حِينَ وَضَعْتُ میں چاہوں تو شادی کر سکتی ہوں۔ابن شہاب کہتے حَمْلِي وَأَمَرَنِي بِالتَزَوجِ إِنْ بَدَا لِي قَالَ ابْنُ ہیں میں اس میں کوئی حرج نہیں دیکھتا کہ وہ وضع حمل شِهَابٍ فَلَا أَرَى بَأْسًا أَنْ تَتَزَوَّجَ حِينَ کے بعد شادی کرے اگر چہ اسے خون جاری ہو وَضَعَتْ وَإِنْ كَانَتْ فِي دَمِهَا غَيْرَ أَنْ لَا سوائے اس کے کہ اس کا خاوند اس سے قربت نہ يَقْرَبُهَا زَوْجُهَا حَتَّى تَطْهُرَ [3722] کرے۔جب تک کہ وہ پاک نہ ہو جائے۔2715 (57) حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى 2715 : ابو سلمہ بن عبد الرحمان اور ابن عباس حضرت الْعَتَزِيُّ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَهَّابِ قَالَ سَمِعْتُ ابو ہریرہ کے پاس اکٹھے ہوئے۔اور وہ دونوں ایسی يَحْيَى بْنَ سَعِيدِ أَخْبَرَنِي سُلَيْمَانُ بْنُ يَسَارِ عورت کے بارہ میں گفتگو کرنے لگے جو اپنے خاوند کی أَنَّ أَبَا سَلَمَةَ بْنَ عَبْدِ الرَّحْمَن وَابْنَ عَبَّاس وفات کی چندرا توں بعد نفاس میں ہو جائے۔حضرت اجْتَمَعَا عِنْدَ أَبِي هُرَيْرَةَ وَهُمَا يَذْكُرَان ابن عباس نے کہا اس کی عدت دو مدتوں میں سے الْمَرْأَةَ تُنْفَسُ بَعْدَ وَفَاةِ زَوْجِهَا بِلَيَالِ فَقَالَ آخری ہے اور ابوسلمہ نے کہا وہ حلال ہو گئی ہے۔وہ محمد 2715: تخریج : بخاری کتاب المغازى باب واولات الاحمال اجلهن ان يضعن حملهن۔۔۔4910 ترمذى كتاب الطلاق واللعان باب ماجاء في الحامل المتوفى عنها زوجها تضع 1194 نسائى كتاب الطلاق باب عدة الحامل المتوفى عنها زوجها 3506 3517 351635153514 351335123511 <3510 (3509