صحیح مسلم (جلد ہفتم) — Page 207
صحیح مسلم جلد هفتم فَجُدِّي نَحْلَك فَإِنَّكَ عَسَى أَنْ تَصَدَّقِي أَوْ تَفْعَلي مَعْرُوفًا [3721] 207 [8]8 : بَاب : انْقِضَاءُ عِدَّةِ الْمُتَوَفِّى عَنْهَا زَوْجُهَا وَغَيْرِهَا بِوَضْعِ الْحَمْلِ كتاب الطلاق باب : وضع حمل کے ساتھ ہی بیوہ وغیرہ کی عدت پوری ہو جاتی ہے 2714{56 وحَدَّثَنِي أَبُو الطَّاهر وَحَرْمَلَةُ :2714 : ابن شہاب سے روایت ہے وہ کہتے ہیں بْنُ يَحْيَى وَتَقَارَبَا في اللفظ قَالَ حَرْمَلَةُ مجھے عبید اللہ بن عبد اللہ بن عقبہ بن مسعود نے بتایا کہ حَدَّثَنَا وَ قَالَ أَبُو الطَّاهِرِ أَخْبَرَنَا ابْنُ وَهْب ان کے باپ نے عمر بن عبد اللہ بن ارقم اللہ ہری کو حکم حَدَّثَنِي يُونُسُ بْنُ يَزِيدَ عَنِ ابْنِ شِهَابٍ دیتے ہوئے لکھا کہ وہ سبیعہ بنت حارث الاسلمیہ حَدَّثَنِي عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُتْبَةَ بْن کے پاس اس کی روایت پوچھنے جائے اور جو اسے مَسْعُود أَنْ أَبَاهُ كَتَبَ إِلَى عُمَرَ بْن عَبْد الله رسول الله ﷺ نے اس کے فتویٰ پوچھنے پر فرمایا تھا۔بْنِ الْأَرْقَمِ الزُّهْرِيِّ يَأْمُرُهُ أَنْ يَدْخُلَ عَلَى عمر بن عبد اللہ نے عبد اللہ بن عتبہ کو یہ اطلاع دیتے سُبَيْعَةَ بِنْتِ الْحَارِثِ الْأَسْلَمِيَّةِ فَيَسْأَلَهَا عَنْ ہوئے لکھا کہ سبیعہ نے انہیں بتایا ہے کہ وہ سعد بن حَدِيثِهَا وَعَمَّا قَالَ لَهَا رَسُولُ الله صَلَّى خولہ کے نکاح میں تھیں۔اور وہ بنی عامر بن ٹوٹی سے اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ حِينَ اسْتَفْتَتْهُ فَكَتَبَ عُمَرُ تعلق رکھتے تھے اور وہ ان لوگوں میں تھے جو غزوہ بدر بْنُ عَبْدِ اللَّهِ إِلَى عَبْدِ الله بن عُتْبَةَ يُخبرُهُ أَنْ میں شامل ہوئے تھے اور وہ حجتہ الوداع میں فوت سُبَيْعَةَ أَخْبَرَتْهُ أَنَّهَا كَانَتْ تَحْتَ سَعْدِ بْن ہوئے۔اور وہ حاملہ تھیں۔ان کی وفات پر زیادہ دیر حَوْلَةً وَهُوَ فِي بَنِي عَامِرِ بْنِ لُوَيْ وَكَانَ نہیں ہوئی تھی کہ ان کا وضع حمل ہو گیا۔جب وہ نفاس مِمَّنْ شَهِدَ بَدْرًا فَتُوُفِّيَ عَنْهَا فِي حَجَّةِ سے فارغ ہوئیں تو انہوں نے نکاح کا پیغام دینے 2714 : تخريج : بخاری کتاب المغازى باب فضل من شهد بدرًا 3991 كتاب الطلاق باب واولات الاحمال اجلهن ان يضعن حملهن۔۔۔5319 ، 5320 نسائی کتاب الطلاق باب عدة الحامل المتوفى عنها زوجها 3506 ، 3507 ، 3508 ، 3509 ، 3510 3511 ، 3512 ، 3513 ، 3514 ، 3515، 3516 ، 3517 ، 3518، 3519 3520، ابو داؤد کتاب الطلاق باب الحامل المتوفى عنها زوجها اذا وضعت حلت للازواج 2027، 2028، 2029