صحیح مسلم (جلد ہفتم)

Page 206 of 297

صحیح مسلم (جلد ہفتم) — Page 206

حیح مسلم جلد هفتم 206 كتاب الطلاق بْنُ الزُّبَيْرِ لَعَائِشَةَ أَلَمْ تَرَيْ إِلَى فُلَانَةَ بِنْتِ بیٹی ہے نہیں دیکھا۔اس کے خاوند نے اسے طلاق بتہ الْحَكَمِ طَلَّقَهَا زَوْجُهَا الْبَتَّةَ فَخَرَجَتْ دے دی ہے اور وہ (اس کے گھر سے ) چلی گئی ہے فَقَالَتْ بِئْسَمَا صَنَعَتْ فَقَالَ أَلَمْ تَسْمَعِي اور انہوں (حضرت عائشہ ) نے کہا اس نے برا کیا۔إِلَى قَوْلِ فَاطِمَةَ فَقَالَتْ أَمَا إِنَّهُ لَا خَيْرَ لَهَا راوی نے کہا آپ نے فاطمہ کا قول نہیں سنا؟ انہوں في ذكر ذلك 37201] ( حضرت عائشہؓ) نے کہا اس کے اس بات کے بیان مجھ سمره کرنے میں اس کے لئے کوئی بھلائی نہیں ہے۔7171 : بَاب : جَوَازُ خُرُوجِ الْمُعْتَدَّةِ الْبَائِنِ وَالْمُتَوَفَّى عَنْهَا زَوْجُهَا فِي النَّهَارِ لحَاجَتِهَا باب : طلاق بائن کی عدت گزار نے والی اور وہ جس کا خاوند وفات پا جائے اس کا دن کو اپنے کام کے لئے نکلنے کا جواز 2713{55) و حَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ حَاتِمِ بْنِ 2713 : ابو الزبیر بیان کرتے ہیں کہ انہوں نے مَيْمُونٍ حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ عَنْ ابْنِ حضرت جابر بن عبد اللہ سے سنا وہ کہتے تھے میری جُرَيْج ح و حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ رَافِعٍ حَدَّثَنَا خالہ کو طلاق ہوگئی انہوں نے ارادہ کیا کہ اپنی کھجوریں عَبْدُ الرَّزَّاقِ أَخْبَرَنَا ابْنُ جُرَيْج ح و حَدَّثَنِي توڑیں ان کے نکلنے پر ایک شخص نے انہیں ڈانٹا۔وہ هَارُونُ بْنُ عَبْدِ اللهِ وَاللَّفْظُ لَهُ حَدَّثَنَا نبی ﷺ کے پاس آئیں۔آپ نے فرمایا کیوں حَجَّاجُ بْنُ مُحَمَّدٍ قَالَ قَالَ ابْنُ جُرَيْجٍ نہیں تم اپنی کھجور میں توڑ و بعید نہیں کہ تم صدقہ کردیا أَخْبَرَنِي أَبُو الزُّبَيْرِ أَنَّهُ سَمِعَ جَابِرَ بْنَ عَبْدِ کوئی اور نیکی کا کام کرو۔الله يَقُولُا طُلْقَتْ حَالَتِي فَأَرَادَتْ أَنْ تَجُدَّ نَخْلَهَا فَزَجَرَهَا رَجُلٌ أَنْ تَخْرُجَ فَأَتَتْ النَّبي صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ بَلَى 2713 تخریج : نسائی کتاب الطلاق باب خروج المتوفى عنها بالنهار 3550 ابو داؤد كتاب الطلاق باب في المبتوتة تخرج بالنهار 2297 ابن ماجه كتاب الطلاق باب هل تخرج المرأة في عدتها 2034