صحیح مسلم (جلد ہفتم)

Page 10 of 297

صحیح مسلم (جلد ہفتم) — Page 10

صحیح مسلم جلد هفتم نَستَمْتَعُ 10 كتاب النكاح بالْقَبْضَةِ مِنَ التَّمْرِ وَالدَّقِيقِ دنوں تک متعہ کیا کرتے تھے یہانتک کہ حضرت عمرؓ الْأَيَّامَ عَلَى عَهْدِ رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ نے عمرو بن حریث کے واقعہ میں اس سے منع کر دیا۔وَسَلَّمَ وَأَبِي بَكْرٍ حَتَّى نَهَى عَنْهُ عُمَرُ فِي شَأْنٍ عَمْرُو بْن حُرَيْثٍ [3416] 2484 {17} حَدَّثَنَا حَامِدُ بْنُ عُمَرَ :2484: الى نضرہ سے روایت ہے وہ کہتے ہیں میں لْبَكْرَاوِيُّ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَاحد يَعْنِي ابْنَ حضرت جابر بن عبداللہ کے پاس تھا کہ ان کے پاس زِيَادٍ عَنْ عَاصِمٍ عَنْ أَبِي نَضْرَةَ قَالَ كُنتُ ایک آنے والا آیا اور اس نے کہا حضرت ابن عباس عِنْدَ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ فَأَتَاهُ آتِ فَقَالَ ابْنُ اور حضرت ابن زبیر نے دومتعوں کے بارہ میں عَبَّاسِ وَابْنُ الزُّبَيْرِ اخْتَلَفَا فِي الْمُثْعَتَيْنِ اختلاف کیا تھا۔حضرت جابر کہنے لگے ہم نے یہ فَقَالَ جَابِرٌ فَعَلْنَاهُمَا مَعَ رَسُول اللَّه صَلَّى دونوں متھے رسول اللہ ﷺ کے ساتھ کئے۔پھر ان اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ثُمَّ لَهَانَا عَنْهُمَا عُمَرُ فَلَمْ دونوں سے ہمیں حضرت عمرؓ نے منع کر دیا۔پھر ہم نے نَعُدْ لَهُمَا [3417] دونوں کا اعادہ نہیں کیا۔2485{18} حَدَّثَنَا أَبُو بَكْر بن أبي شَيْبَةَ 2485: اياس بن سلمہ اپنے والد سے روایت کرتے حَدَّثَنَا يُونُسُ بْنُ مُحَمَّد حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَاحد ہیں رسول اللہ ﷺ نے (غزوہ ) اوطاس کے سال أَبُو عُمَيْسٍ عَنْ إِيَاسِ بْنِ تین دن کے لئے متعہ کی اجازت دی۔پھر اس سے بْنُ زِيَادٍ حَدَّثَنَا عَنْ أَبِيهِ قَالَ رَحْصَ رَسُولُ الله منع فرما دیا۔سَلَمَةَ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَامَ أَوْطَاسٍ فِي الْمُتْعَةِ ثَلَاثًا ثُمَّ نَهَى عَنْهَا [3418] :2484: اطراف : مسلم كتاب النكاح باب ندب من رأى امرأة فوقعت في نفسه۔۔۔2480 ، 2481 ، 2482 ، 2483 ، 2485 تخریج : بخاری کتاب النکاح باب نهى النبي عل النكاح المتعة أخيرا 5117 ، 5118 ، 5119 (1) حج تمتع : یعنی ایک ہی حج کے موقعہ پر حج اور عمرہ دونوں اکٹھے کرنا جائز ہے۔(2) متعۃ النساء : عورتوں سے متعہ پرانی رسم تھی۔حضور ﷺ نے خیبر کے موقعہ پر اس رسم کو جو پہلے سے عرب میں جاری تھی قطعی طور پر منع کر دیا تھا۔2485 : اطراف : مسلم كتاب النكاح باب ندب من رأى امرأة فوقعت في نفسه۔۔۔2480 ، 2481 ، 2482 ، 2483 ، 2484 تخريج : بخاری کتاب النکاح باب نهى النبي " النكاح المتعة أخيرًا 5117 ، 5118 ، 5119 صلہ اللہ