صحیح مسلم (جلد ہفتم) — Page 11
صحیح مسلم جلد هفتم 11 كتاب النكاح 2486{19} و حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدِ حَدَّثَنَا 2486 حضرت سبرہ سے روایت ہے انہوں نے کہا لَيْثُ عَنِ الرَّبِيعِ بْنِ سَبْرَةَ الْجُهَنِيِّ عَنْ أَبِيهِ که رسول اللہ ﷺ نے ہمیں متعہ کی اجازت دی تو سَبْرَةَ أَنَّهُ قَالَ أَدْنَ لَنَا رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ میں اور ایک شخص بنی عامر کی ایک عورت کے پاس عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِالْمُتْعَة فَانْطَلَقْتُ أَنَا وَرَجُلٌ گئے گویا وہ ایک جوان لمبی گردن والی اونٹنی ہے۔ہم إِلَى امْرَأَةِ مِنْ بَنِي عَامِرٍ كَأَنَّهَا بَكْرَةً عَيْطَاءُ نے اس کے سامنے اپنے آپ کو پیش کیا۔اس نے کہا فَعَرَضْنَا عَلَيْهَا أَنْفُسَنَا فَقَالَتْ مَا تُعْطِي تم مجھے کیا دو گے؟ میں نے کہا اپنی چادر اور میرے فَقُلْتُ رِدَائِي وَقَالَ صَاحِبِي رِدَائِي وَكَانَ ساتھی نے کہا اپنی چادر اور میرے ساتھی کی چادر رِدَاءُ صَاحِبِي أَجْوَدَ مِنْ رِدَائِي وَكُنتُ میری چادر سے زیادہ خوبصورت تھی اور میں اس کی أَشَبَّ مِنْهُ فَإِذَا نَظَرَتْ إِلَى رِدَاءِ صَاحِبِي نسبت جوان تھا۔جب وہ میرے ساتھی کی چادر أَعْجَبَهَا وَإِذَا نَظَرَتْ إِلَيَّ أَعْجَبْتُهَا ثُمَّ قَالَتْ دیکھتی تو اسے پسند کرتی اور جب مجھے دیکھتی تو میں أَنْتَ وَرِدَاؤُكَ يَكْفِينِي فَمَكَنتُ مَعَهَا ثَلَاثًا اُسے پسند آتا۔پھر اس نے کہا تم اور تمہاری چادر ثُمَّ إِنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مجھے کافی ہے۔میں اس کے پاس تین دن ٹھہرا۔پھر قَالَ مَنْ كَانَ عِنْدَهُ شَيْءٌ مِنْ هَذه النِّسَاءِ رسول الله ﷺ نے فرمایا جس شخص کے پاس ایسی عورت الَّتِي يَتَمَتَّعُ فَلْيُحَلَّ سَبِيلَهَا [3419] ہو جس سے اس نے متعہ کیا ہے وہ اُسے چھوڑ دے۔2487{20} حَدَّثَنَا أَبُو كَامِل فُضَيْلُ بْنُ 2487 ربيع بن سبرہ سے روایت ہے کہ ان کے والد حُسَيْنِ الْجَحْدَرِيُّ حَدَّثَنَا بِشَرٌ يَعْنِي ابْنَ رسول الله لعل کے ساتھ فتح مکہ کے غزوہ میں مُفَضَّلٍ حَدَّثَنَا عُمَارَةُ بْنُ غَزِيَّةَ عَنِ الرَّبِيعِ شریک تھے۔وہ کہتے ہیں ہم پندرہ دن وہاں ٹھہرے 2486 : اطراف : مسلم كتاب النكاح باب ندب من رأى امرأة فوقعت في نفسه۔۔۔2487 ، 2488 ، 2489 ، 2490 ، 2491 2495 2494 2493 2492 تخریج نسائی کتاب النکاح تحريم المتعة 3368 ابوداود كتاب النكاح باب فى نكاح المتعة 2072 ، 2073 ابن ماجه كتاب النكاح باب النهي عن نكاح المتعة 1962 2487: اطراف : مسلم کتاب النکاح باب ندب من رأى امرأة فوقعت في نفسه۔۔۔2486 ، 2488 ، 2489 ، 2490 ، 2491 2495 2494 2493۔2492 تخریج نسائى كتاب النكاح تحريم المتعة 3368 أبو داود كتاب النكاح باب في نكاح المتعة 2072 ، 2073 ابن ماجه كتاب النكاح باب النهي عن نكاح المتعة 1962