صحیح مسلم (جلد ہفتم) — Page 9
صحیح مسلم جلد هفتم 9 كتاب النكاح صلى الله 2481 {14} و حَدَّثَنِي أُمَيَّةُ بْنُ بِسْطَامَ :2481 حضرت سلمہ بن اکوع اور حضرت جابر بن الْعَيْشِيُّ حَدَّثَنَا يَزِيدُ يَعْنِي ابْنَ زُرَيْعٍ حَدَّثَنَا عبداللہ دونوں سے روایت ہے کہ رسول اللہ علی رَوْحٌ يَعْنِي ابْنَ الْقَاسِمِ عَنْ عَمْرِو بْنِ دِينَارٍ ہمارے پاس تشریف لائے اور ہمیں متعہ کے بارہ عَنِ الْحَسَنِ بْنِ مُحَمَّدٍ عَنْ سَلَمَةَ بْنِ میں اجازت دی۔الْأَكْوَعِ وَجَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ أَنَّ رَسُولَ اللَّهَ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَتَانَا فَأَدْنَ لَنَا الْمُتْعَة [3414] 2482{15} وحَدَّثَنَا الْحَسَنُ الْحُلْوَانِيُّ :2482 عطاء کہتے ہیں کہ حضرت جابر بن عبداللہ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ أَخْبَرَنَا ابْنُ جُرَيْجٍ قَالَ عمرہ کے لئے آئے۔ہم ان کے پاس ان کی قیام گاہ قَالَ عَطَاء قَدِمَ جَابِرُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ مُعْتَمرًا پر حاضر ہوئے۔لوگوں نے ان سے کئی چیزوں کی فَجِئْنَاهُ فِي مَنْزِلِهِ فَسَأَلَهُ الْقَوْمُ عَنْ أَشْيَاءَ ثُمَّ بابت پوچھا۔پھر متعہ کا ذکر کیا۔انہوں نے کہا ہاں۔ذَكَرُوا الْمُتْعَةَ فَقَالَ نَعَمْ اسْتَمْتَعْنَا عَلَى ہم نے رسول اللہ ﷺ اور حضرت ابو بکر اور حضرت علیہ اور عَهْدِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عمر کے زمانہ میں متعہ کیا تھا۔وَأَبِي بَكْرٍ وَعُمَرَ [3415] 2483{16} حَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ رَافِعٍ حَدَّثَنَا :2483 ابو زبیر کہتے ہیں میں نے حضرت جابر بن عَبْدُ الرَّزَّاقِ أَخْبَرَنَا ابْنُ جُرَيْجٍ أَخْبَرَنِي أَبُو عبداللہ سے سنا۔انہوں نے کہا ہم رسول اللہ ﷺ الزُّبَيْرِ قَالَ سَمِعْتُ جَابِرَ بْنَ عَبْدِ اللهِ يَقُولُ کے زمانہ میں ایک مٹھی کھجور اور آٹے کے عوض کئی 2481 : اطراف: مسلم كتاب النكاح باب ندب من رأى امرأة فوقعت في نفسه۔۔۔2480 ، 2482 ، 2483 ، 2484 ، 2485 تخريج : بخاری کتاب النکاح باب نهى النبي " النكاح المتعة أخيرًا 5117 ، 5118، 5119 2482 : اطراف : مسلم كتاب النكاح باب ندب من رأى امرأة فوقعت في نفسه۔۔۔2480 ، 2481 ، 2483 ، 2484 ، 2485 تخريج : بخاری کتاب النکاح باب نهى النبي " النكاح المتعة أخيرا 5117 ، 5118 ، 5119 : یہاں لفظ متعہ سے مراد تمتع ہے۔2483: اطراف مسلم كتاب النكاح باب ندب من رأى امرأة فوقعت في نفسه۔۔۔2480 ، 2481 ، 2482 ، 2484 ، 2485 تخریج: بخاری کتاب النکاح باب نهى النبى الله النكاح المتعة أخيرا 5117 ، 5118، 5119 تیم وو صلى الله