صحیح مسلم (جلد ہفتم)

Page 8 of 297

صحیح مسلم (جلد ہفتم) — Page 8

صحیح مسلم جلد هفتم 8 كتاب النكاح أَلَا نَسْتَحْصِي فَنَهَانَا عَنْ ذَلِكَ ثُمَّ رَخَص دی کہ ہم کسی عورت سے ایک کپڑے کے عوض ایک لَنَا أَنْ تَنْكِحَ الْمَرْأَةَ بِالثَّوْبِ إِلَى أَجَلٍ ثُمَّ مقررہ مدت تک نکاح کرلیں۔پھر حضرت عبداللہ نے قَرَأَ عَبْدُ اللهِ يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا لَا تُحَرِّمُوا یہ آیت پڑھی يَاأَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا لَا تُحَرِّمُوا طَيِّبَتِ طَيِّبَات مَا أَحَلَّ اللهُ لَكُمْ وَلَا تَعْتَدُوا إِنَّ اللَّهَ مَا اَحَلَّ اللَّهُ لَكُمُ : اے وہ لوگو! جو ایمان لائے لَا يُحِبُّ الْمُعْتَدِينَ و حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ أَبِي ہوا اُن پاکیزہ چیزوں کو جو اللہ نے تمہارے لئے حلال شَيْبَةَ حَدَّثَنَا جَرِيرٌ عَنْ إِسْمَعِيلَ بْنِ أَبِي کردی ہیں حرام نہ ٹھہرایا کرو اور حد سے تجاوز نہ کرو، یقیناً ☆ خَالِدٍ بِهَذَا الْإِسْنَادِ مِثْلَهُ وَقَالَ ثُمَّ قَرَأَ عَلَيْنَا اللہ حد سے تجاوز کرنے والوں کو پسند نہیں کرتا۔هَذِهِ الْآيَةَ وَلَمْ يَقُلْ قَرَأَ عَبْدُ اللَّهِ (12) و ایک اور روایت میں ( قَرَأَ عَبْدُ اللہ کی بجائے ) حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا وَكِيعٌ قَرَأَ عَلَيْنَا هَذِهِ الْآيَةُ کے الفاظ ہیں۔ایک اور عَنْ إِسْمَعِيلَ بِهَذَا الْإِسْنَادِ قَالَ كُنَّا وَنَحْنُ روایت میں ہے کہ ہم جوان تھے اور ہم نے عرض کیا فَقُلْنَا يَا رَسُولَ اللَّهِ أَلَا نَسْتَحْصِي يا رسول اللہ ! کیا ہم مردانہ قوت ختم نہ کر دیں مگر اس وَلَمْ يَقُلْ تَغْرُو [3412,3411,3410] روایت میں نَغْرُو کا ذکر نہیں۔2480{13} وَحَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ حَدَّثَنَا :2480 حضرت جابر بن عبداللہ اور سلمہ بن مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ عَمْرِو بْنِ اکوع سے روایت ہے وہ دونوں بیان کرتے ہیں کہ دِينَارٍ قَالَ سَمِعْتُ الْحَسَنَ بْنَ مُحَمَّدِ ہمارے پاس رسول اللہ ﷺ کا منادی آیا اور اس نے يُحَدِّثُ عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ وَسَلَمَةَ بْن کہا بے شک رسول اللہ اللہ نے تمہیں اجازت دی الْأَكْوَع قَالَا خَرَجَ عَلَيْنَا مُنَادِي رَسُول اللَّه ہے کہ تم فائدہ اٹھا لو یعنی عورتوں سے متعہ کی۔صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ إِنَّ رَسُولَ الله صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَدْ أَذِنَ لَكُمْ أَنَّ تَستَمْتَعُوا يَعْنِي مُتْعَةَ النِّسَاءِ [3413] جدة ( سورة المائده: 88) 2480 : اطراف مسلم كتاب النكاح باب ندب من رأى امرأة فوقعت في نفسه۔۔۔2482 ، 2482 ، 2483 ، 2484 ، 2485 تخریج: بخاری کتاب النکاح باب نهى النبي عليه " النكاح المتعة أخيرا 5117 ، 5118، 5119