صحیح مسلم (جلد ہفتم) — Page 188
صحیح مسلم جلد هفتم 188 كتاب الطلاق گئے اور فرمایا اے ابن خطاب تم بھی شک میں ہو؟ یہ وہ لوگ ہیں جن کو ان کی اچھی چیزیں دنیا کی زندگی میں جلدی دے دی گئی ہیں۔میں نے عرض کیا یا رسول اللہ ! میرے لئے مغفرت طلب کیجئے۔آپ نے ان ( اپنی ازواج مطہرات پر ) شدت غم کی وجہ سے قسم کھائی تھی کہ ان کے پاس ایک ماہ تک نہیں جائیں گے یہانتک کہ اللہ عز وجل نے آپ کی محبت پر اعتماد کرتے ہوئے آپ سے ناز سے خطاب فرمایا۔2694{35} قَالَ الزُّهْرِيُّ فَأَخبَرَنِي عُرْوَةُ :2694 حضرت عائشہؓ سے روایت ہے آپ فرماتی عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ لَمَّا مَضَى تسع ہیں جب انتیس راتیں گزر گئیں تو رسول الله الا اللہ وَعِشْرُونَ لَيْلَةً دَخَلَ عَلَيَّ رَسُولُ اللهِ میرے پاس تشریف لائے۔آپ نے مجھ سے ابتداء صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بَدَأَ بِي فَقُلْتُ يَا کی میں نے عرض کیا یا رسول اللہ ! آپ نے تو قسم رَسُولَ اللَّهِ إِنَّكَ أَقْسَمْتَ أَنْ لَا تَدْخُلَ کھائی تھی کہ آپ ہمارے پاس ایک مہینہ تشریف نہیں عَلَيْنَا شَهْرًا وَإِنَّكَ دَخَلْتَ مِنْ تِسْعِ لائیں گے اور آپ انتیسویں دن تشریف لے آئے وَعِشْرِينَ أَعْدُّهُنَّ فَقَالَ إِنَّ الشَّهْرَ تِسْعُ ہیں میں دن گفتی آئی ہوں۔آپ نے فرمایا مہینہ وَعِشْرُونَ ثُمَّ قَالَ يَا عَائِشَةُ إِنِّي ذَاكِرٌ لَكَ اُنیس دن کا بھی ہوتا ہے۔پھر فرمایا اے عائشہ میں أَمْرًا فَلَا عَلَيْكِ أَنْ لَا تَعْجَلِي فِيهِ حَتَّى تمہارے پاس ایک بات کا ذکر کرنے لگا ہوں تمہیں تَسْتَأْمِرِي أَبَوَيْكَ ثُمَّ قَرَأَ عَلَيَّ الْآيَةَ يَا أَيُّهَا اس بارہ میں جلدی کی ضرورت نہیں یہانتک کہ اپنے النَّبِيُّ قُلْ لِأَزْوَاجِكَ حَتَّى بَلَغَ أَجْرًا عَظِيمًا ماں باپ سے مشورہ کر لو پھر آپ نے میرے سامنے عاتبہ اللہ کا جو ترجمہ کیا ہے وہ لغت کے مطابق ہے۔خاتبة الإذلال اي الاجتراء عليه لثقته بمحبته (المنجد) 2694 : اطراف : مسلم: کتاب الطلاق باب في الايلاء واعتزال النساء وتخيير هن وقوله تعالى وان تظاهرا عليه 2682 تخریج : بخاری کتاب التفسير باب قوله وان كنتن تردن الله ورسوله۔4786 باب قوله يا ايها النبي قل لازواجک ان کنتن۔4785 ترمذی کتاب تفسير القرآن باب من سورة الاحزاب 3204 نسائى كتاب الطلاق باب التوقيت في الخيار 34403439 كتاب النكاح باب ما افترض الله عز وجل على رسوله وحرمه على خلقه 3201 ، 3202 ، 3203 ابن ماجه كتاب الطلاق باب الرجل يخير امراته 2053