صحیح مسلم (جلد ہفتم)

Page 189 of 297

صحیح مسلم (جلد ہفتم) — Page 189

صحیح مسلم جلد هفتم 189 كتاب الطلاق قَالَتْ عَائِشَةُ قَدْ عَلِمَ وَالله أَنْ أَبَوَيْ لَمْ یہ آیت پڑھی يَايُّهَا النَّبِيُّ قُلْ لِأَزْوَاجِكَ يَكُونَا لِيَأْمُرَانِي بِفِرَاقِهِ قَالَتْ فَقُلْتُ أَو في یہانتک کہ آپ اَجْرًا عَظِيمًا تک پہنچ گئے۔ترجمہ: هَذَا أَسْتَأْمِرُ أَبَوَيَّ فَإِنِّي أُرِيدُ اللَّهَ وَرَسُولَهُ اے نبی ! اپنی بیویوں سے کہہ دے۔۔۔بہت بڑا اجر وَالدَّارَ الْآخِرَةَ قَالَ مَعْمَرٌ فَأَخْبَرَنِي أَيُّوبُ مہیا کیا ہے۔حضرت عائشہ فرماتی ہیں اللہ کی قسم أَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ لَا تُخبرْ نِسَاءَكَ أَلي آپ جانتے تھے کہ میرے ماں باپ مجھے آپ سے جدا ہونے کا مشورہ کبھی دینے والے نہیں۔آپ فرماتی اختَرْتُكَ فَقَالَ لَهَا النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِنَّ اللَّهَ أَرْسَلَنِي مُبَلِّغَا وَلَمْ يُرْسَلْنِي ہیں میں نے کہا کیا میں اس معاملہ میں اپنے ماں باپ سے مشورہ کروں گی؟ میں تو اللہ اور اس کے رسول اور مُتَعَنِّنا قَالَ قَتَادَةُ صَغَتْ قُلُوبُكُمَا مَالَتْ آخرت کے گھر کو چاہتی ہوں۔معمر کہتے ہیں مجھے قُلُوبُكُمَا [3696] ایوب نے بتایا حضرت عائشہ نے کہا آپ اپنی دوسری بیویوں کو نہ بتائیں کہ میں نے آپ کو اختیار کر لیا ہے صلى الله نبی نے ان (حضرت عائشہ) سے فرمایا اللہ تعالیٰ نے مجھے مبلغ بنا کر بھیجا ہے مشکل میں ڈالنے والا بنا کر نہیں بھیجا۔قتادہ کہتے ہیں صَغَتْ قُلُوبُكُمَا کے معنے مَالَتْ قُلُوبُكُمَا ہیں یعنی تم دونوں کے دل ( پہلے ہی نیکی کی طرف ) مائل ہیں۔[6]6 : باب : المُطلَقَة ثَلَاثًا لَا نَفَقَةَ لَهَا باب : جس کو تین طلاقیں مل چکی ہوں اس کے لئے نفقہ نہیں ہے 2695{36} حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ يَحْيَى قَالَ :2695 : فاطمہ بنت قیس سے روایت ہے کہ ابو عمرو قَرَأْتُ عَلَى مَالك عَنْ عَبْد الله بن يَزِيدَ بن حفص نے انہیں طلاق بتہ دی اور وہ موجود نہیں تھے مَوْلَى الْأَسْوَدِ بن سُفْيَانَ عَنْ أَبِي سَلَمَةَ بْنِ اور ان ( فاطمہ ) کی طرف اس (ابو عمرو بن حفص) (الاحزاب : 29 ) 2695 : اطراف : مسلم كتاب الطلاق باب المطلقة ثلاثا 2696 ، 2697 ، 2698 ، 2699 ، 2700 ، 2701 ، 2702 ، 2703 =2708-27072706-2705 <2704