صحیح مسلم (جلد ہفتم)

Page 186 of 297

صحیح مسلم (جلد ہفتم) — Page 186

حیح مسلم جلد هفتم 186 كتاب الطلاق رَهْطٍ جُلُوسٌ يَبْكِي بَعْضُهُمْ فَجَلَسْتُ قَلِيلًا ہے؟ اس نے کہا میں نہیں جانتی آپ تو اس چوبارہ ثُمَّ غَلَبَنِي مَا أَجِدُ ثُمَّ أَتَيْتُ الْغُلَامَ فَقُلْتُ میں علیحدہ بیٹھے ہیں۔میں آپ کے سیاہ رنگ خادم اسْتَأْذِنْ لِعُمَرَ فَدَخَلَ ثُمَّ خَرَجَ إِلَيَّ فَقَالَ قَدْ کے پاس آیا اور کہا عمر کے لئے اجازت طلب کرو۔وہ ذَكَرْتُكَ لَهُ فَصَمَتَ فَوَلَّيْتُ مُدْبِرًا فَإِذَا داخل ہوا پھر میری طرف آیا اور کہا میں نے حضور سے الْغُلَامُ يَدْعُونِي فَقَالَ ادْخُلْ فَقَدْ أَذِنَ لَكَ آپ کا ذکر کیا مگر آپ خاموش رہے۔میں چلا اور منبر فَدَخَلْتُ فَسَلَّمْتُ عَلَى رَسُولِ اللهِ صَلَّی تک گیا اور بیٹھ گیا تو کیا دیکھتا ہوں کہ اس کے پاس اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَإِذَا هُوَ مُتَكِيْ عَلَى رَمْلِ کچھ لوگ بیٹھے ہیں اور ان میں سے بعض رو بھی رہے حَصِيرٍ قَدْ أَثْرَ في جنبه فَقُلْتُ أَطَلَّقت یا ہیں۔میں تھوڑی دیر بیٹھا رہا اور جو کچھ محسوس کر رہا تھا رَسُولَ اللهِ نِسَاءَكَ فَرَفَعَ رَأْسَهُ إِلَيَّ وَقَالَ لَا اس نے مجھ پر غلبہ کیا میں اس غلام کے پاس آیا اور کہا فَقُلْتُ اللَّهُ أَكْبَرُ لَوْ رَأَيْتَنَا يَا رَسُولَ الله عمر کے لئے اجازت مانگو وہ اندر گیا پھر باہر میرے وَكُنَّا مَعْشَرَ قُرَيْشٍ قَوْمًا تَغْلِبُ النِّسَاءَ فَلَمَّا پاس آیا اور کہا میں نے آپ سے اس کا ذکر کیا تو آ قَدِمْنَا الْمَدِينَةَ وَجَدْنَا قَوْمًا تَغْلِبُهُمْ خاموش رہے میں واپس جانے کے لئے مڑا تو نِسَاؤُهُمْ فَطَفِقَ نِسَاؤُنَا يَتَعَلَّمْنَ مِنْ نِسَائِهِمْ اچانک لڑکا میرے پاس باہر آیا اور کہا جائیں آپ فَتَغَضَّبْتُ عَلَى امْرَأَتِي يَوْمًا فَإِذَا هِيَ کے لئے اجازت ہے۔میں ( کمرے میں داخل ہوا تُرَاجِعُنِي فَأَنْكَرْتُ أَنْ تُرَاجِعَنِي فَقَالَتْ مَا اور میں نے رسول اللہ ﷺ کو سلام کیا۔آپ چٹائی تُنْكَرُ أَنْ أَرَاجَعَكَ فَوَالله إنْ أَزْوَاجَ النَّبِيِّ پر تکیہ لگائے ہوئے تھے جس نے آپ کے پہلو پر صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَيُرَاجِعْنَهُ وَتَهْجُرُهُ نشان ڈال دیئے تھے۔میں نے عرض کیا یا رسول اللہ ! إِحْدَاهُنَّ الْيَوْمَ إِلَى اللَّيْلِ فَقُلْتُ قَدْ خَابَ کیا آپ نے اپنی بیویوں کو طلاق دے دی ہے؟ مَنْ فَعَلَ ذَلِكِ مِنْهُنَّ وَخَسِرَ أَفَتَأْمَنُ آپ نے میری طرف اپنا سر اٹھایا اور فرمایا نہیں میں إحْدَاهُنَّ أَنْ يَعْضَبَ اللهُ عَلَيْهَا لغَضَب نے کہا اللہ اکبر یا رسول اللہ ! آپ جانتے ہیں کہ رَسُولِهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَإِذَا هِيَ قَدْ گروه قریش ایسی قوم تھے جو عورتوں پر غالب تھے هَلَكَتْ فَتَبَسَّمَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ جب ہم مدینہ آئے تو ہم نے ایسی قوم پائی جن کی وَسَلَّمَ فَقُلْتُ يَا رَسُولَ اللَّهِ قَدْ دَخَلْتُ عورتیں ان پر غالب ہیں ہماری عورتوں نے ان کی