صحیح مسلم (جلد ہفتم) — Page 184
صحیح مسلم جلد هفتم 184 كتاب الطلاق وَجَلَّ لَهُمَا إِنْ تَتُوبَا إِلَى اللَّهِ فَقَدْ صَغَتْ تو تم دونوں کے دل تو پہلے ہی اس بات کی طرف جھکے قُلُوبُكُمَا قَالَ عُمَرُ وَاعَجَبًا لَكَ يَا ابْنَ ہوئے ہیں اور تو بہ کے لئے تیار ہیں )۔حضرت عمرؓ عَبَّاسِ قَالَ الزُّهْرِيُّ كَرِهَ وَاللَّهِ مَا سَأَلَهُ عَنْهُ نے کہا واہ ابن عباس ! تم پر تعجب ہے۔زہری کہتے وَلَمْ يَكْتُمْهُ قَالَ هِيَ حَفْصَةُ وَعَائِشَةُ ثُمَّ ہیں بخدا انہوں نے ناپسند کیا کہ انہوں (حضرت ابن أَخَذَ يَسُوقُ الْحَدِيثَ قَالَ كُنَّا مَعْشَرَ عباس) نے (ان سے پہلے ) نہ پوچھ لیا اور ( حضرت قُرَيْشٍ قَوْمًا نَغْلِبُ النِّسَاءَ فَلَمَّا قَدِمْنَا عمر نے ) اس کو چھپایا نہیں۔آپ نے کہا وہ حفصہ اور عائشہ تھیں پھر آپ تفصیل سے روایت بیان کرنے الْمَدِينَةَ وَجَدْنَا قَوْمًا تَعْلَبُهُمْ نِسَاؤُهُمْ فَطَفَقَ نِسَاؤُنَا يَتَعَلَّمْنَ مِنْ نِسَائِهِمْ قَالَ لگے۔انہوں نے کہا ہم گروہ قریش ایسی قوم تھے جو عورتوں پر غالب رہتے تھے۔جب ہم مدینہ آئے تو وَكَانَ مَنْزِلِي فِي بَنِي أُمَيَّةَ بْن زَيْدِ بِالْعَوَالي ہم نے ایسی قوم پائی جن پر ان کی عورتیں غالب تھیں فَتَغَضَّبْتُ يَوْمًا عَلَى امْرَأَتِي فَإِذَا هِيَ تو ہماری عورتیں ان کی عورتوں سے سیکھنے لگیں اور کہنے تُرَاجِعُنِي فَأَنْكَرْتُ أَنْ تُرَاجِعَني فَقَالَتْ مَا تنكر أَنْ أَرَاجَعَكَ فَوَاللَّهِ إِنْ أَزْوَاجَ النَّبِيِّ إِحْدَاهُنَّ الْيَوْمَ إِلَى اللَّيْلِ فَانْطَلَقْتُ لگے میرا مکان بنی امیہ بن زید کے قبیلہ میں بالائی بستی میں تھا۔ایک دن میں اپنی بیوی پر ناراض ہوا وہ مجھے صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَيُرَاجِعْنَهُ وَتَهْجُرُهُ جواب دینے لگی مجھے برا لگا کہ وہ مجھے جواب دے۔اس نے کہا میرا تمہیں جواب دینا برا لگتا ہے۔اللہ کی فَدَخَلْتُ عَلَى حَفْصَةَ فَقُلْتُ أَتُرَاجِعِينَ تم نبی ﷺ کی ازواج آپ کو جواب دیتی ہیں۔رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَتْ اور ان میں سے کوئی دن بھر آپ سے روٹھی رہتی ہے۔نَعَمْ فَقُلْتُ أَتَهْجُرُهُ إِحْدَاكُنَّ الْيَوْمَ إِلَى اس پر میں چلا اور حفصہ کے پاس گیا اور میں نے کہا اللَّيْلِ قَالَتْ نَعَمْ قُلْتُ قَدْ خَابَ مَنْ فَعَلَ کیا تم رسول اللہ ﷺ کو جواب دیتی ہو۔اس نے کہا ذَلِكَ مِنْكُنَّ وَخَسِرَ أَفَتَأْمَنُ إِحْدَاكُنَّ أَنْ ہاں۔میں نے کہا کیا تم میں سے کوئی آپ سے دن يَغْضَبَ اللَّهُ عَلَيْهَا لِغَضَبِ رَسُولِهِ صَلَّی بھر روتی رہتی ہے۔اس نے کہا ہاں۔میں نے کہا تم اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَإِذَا هيَ قَدْ هَلَكَتْ لَا میں سے جس نے ایسا کیا وہ ناکام و نامراد ہوئی۔کیا تم تُرَاجِعِي رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ میں سے کوئی اس بات سے امن میں ہے کہ اللہ تعالیٰ