صحیح مسلم (جلد ہفتم) — Page 183
صحیح مسلم جلد هفتم 183 كتاب الطلاق أَمِيرَ الْمُؤْمِنِينَ مَنَ الْمَرْأَتَانِ فَمَا قَضَيْتُ تھیں؟ ابھی میں نے اپنی بات پوری نہیں کی تھی کہ كَلامِي حَتَّى قَالَ عَائِشَةُ وَحَفْصَةُ [3694] آپ نے فرمایا عائشہ اور حفصہ 2693{34} وحَدَّثَنَا إِسْحَقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ :2693 حضرت ابن عباس سے روایت ہے وہ الْحَنْظَلِيُّ وَمُحَمَّدُ بْنُ أَبِي عُمَرَ وَتَقَارَبَا في کہتے ہیں میں ہمیشہ چاہتا رہا کہ حضرت عمرؓ سے لَفْظ الْحَدِيث قَالَ ابْنُ أَبِي عُمَرَ حَدَّثَنَا و نبی ﷺ کی اُن دوازواج کے بارہ میں پوچھوں جن وبی میلہ کی قَالَ إِسْحَقُ أَخْبَرَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ أَخْبَرَنَا کے متعلق اللہ تعالیٰ نے فرمایا ہے اگر تم اپنی غلطی پر اللہ مَعْمَرٌ عَنِ الزُّهْرِيِّ عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ عَبْدِ سے تو بہ کرو تو تم دونوں کے دل تو پہلے ہی اس بات کی اللَّهِ بْنِ أَبِي ثَوْرٍ عَنِ ابْنِ عَبَّاس قَالَ لَمْ أَزَلَ طرف جھکے ہوئے ہیں (اور تو بہ کے لئے تیار ہیں ) حَرِيصًا أَنْ أَسْأَلَ عُمَرَ عَنِ الْمَرْأَتَيْنِ مِنْ حتی کہ حضرت عمر نے حج کیا اور میں نے بھی آپ کے أَزْوَاجِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ اللَّتَيْنِ ساتھ حج کیا۔جب ہم رستہ میں کسی جگہ تھے حضرت قَالَ اللَّهُ تَعَالَى إِنْ تَتُوبَا إِلَى اللهِ فَقَدْ صَغَتْ عمر ایک طرف گئے میں بھی ان کے ساتھ پانی کی قُلُوبُكُمَا حَتَّى حَجٌ عُمَرُ وَحَجَجْتُ مَعَهُ چھاگل کے ساتھ گیا۔آپ قضاء حاجت سے فارغ فَلَمَّا كُنَّا بَبَعْض الطَّرِيقِ عَدَلَ عُمَرُ ہوئے پھر میرے پاس آئے میں نے آپ کے وَعَدَلْتُ مَعَهُ بِالْإِدَاوَةِ فَتَبَرَّزَ ثُمَّ أَتَانِي ہاتھوں پر پانی ڈالا۔آپ نے وضوء کیا میں نے کہا فَسَكَبْتُ عَلَى يَدَيْهِ فَتَوَضَّأَ فَقُلْتُ يَا أَمِيرَ اے امیر المؤمنین! نبی ﷺ کی ازواج مطہرات الْمُؤْمِنِينَ مَنَ الْمَرْأَتَانِ مِنْ أَزْوَاجِ النَّبِيُّ میں سے وہ دو عورتیں کونسی تھیں جن کے متعلق اللہ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ اللَّتَانِ قَالَ اللَّهُ عَزَّ عز وجل نے فرمایا اگر تم اپنی غلطی پر اللہ سے تو بہ کرو (التحريم : 5 ) 2693 اطراف : مسلم كتاب الطلاق باب في الايلاء واعتزال النساء وتخيير هن وقوله تعالى وان تظاهرا عليه 2690، 2691 ، 2692 تخريج: بخارى كتاب العلم باب التثاؤب فى العلم 89 كتاب المظالم باب الغرفة والعلية المشرفة وغير المشرفة في السطوح وغيرها 2468 كتاب التفسیر باب تبتغی مرضات ازواجك۔۔۔قد فرض الله لكم تحلة ايمانكم 4913 واذ اسر النبي الى بعض ازواجه حديثا۔۔۔4914 ان تتوبا الى الله فقد صغت قلوبكما 4915 كتاب النكاح باب موعظة الرجل ابنته لحال زوجها 5191 باب هجرة النبي نساءه في غير بيوتهن 5203 حب الرجل بعض نسائه افضل من بعض 5218 كتاب اللباس باب ما كان النبي الله يتجوز من اللباس والبسط 5843 كتاب اخبار الاحاد باب قول الله تعالى لاتدخلوا بيوت النبي۔۔۔7263۔ترمذى كتاب تفسير القرآن عن رسول الله باب و من سورة التحريم 3318 نسائى كتاب الصيام كم الشهر وذكر الاختلاف على الزهرى في الخبر عن عائشة 2132