صحیح مسلم (جلد ہفتم) — Page 182
صحیح مسلم جلد هفتم 182 كتاب الطلاق مزید ہے کہ (حضرت عمر نے ) فرمایا میں حجروں کے پاس آیا اور دیکھا کہ ہر گھر میں رونے کی آواز آرہی ہے۔اس روایت میں یہ بھی اضافہ ہے کہ آپ نے اُن ( ازواج مطہرات سے ایک مہینہ کے لئے ایلاء کیا تھا جب انتیس دن ہوئے تو آپ ان کے پاس تشریف لائے۔2692{33} وحَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبي شَيْبَةَ :2692 حضرت ابن عباس بیان کرتے ہیں کہ میں : وَزُهَيْرُ بْنُ حَرْبِ وَاللَّفْظُ لِأَبِي بَكْرٍ قَالَ حضرت عمرؓ سے ان دو عورتوں کے بارہ میں پوچھنا حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ عَنْ يَحْيَى بن سعید چاہتا تھا جنہوں نے رسول اللہ ﷺ کے زمانہ میں سَمِعَ عُبَيْدَ بْنَ حُنَيْنٍ وَهُوَ مَوْلَى الْعَبَّاسِ ایک دوسرے سے اتفاق کیا تھا۔میں ایک سال اس قَالَ سَمِعْتُ ابْنَ عَبَّاس يَقُولُ كُنْتُ أُرِيدُ کے لئے انتظار میں رہا مگر مجھے موقعہ نہ ملا یہانتک کہ أَنْ أَسْأَلَ عُمَرَ عَنِ الْمَرْأَتَيْن اللَّتَيْنِ تَظَاهَرَتا میں مکہ جاتے ہوئے آپ کا ہم سفر ہوا۔پس جب عَلَى عَهْدِ رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ آپ مر الظهران میں تھے تو آپ قضاء حاجت وَسَلَّمَ فَلَقْتُ سَنَةً مَا أَجِدُ لَهُ مَوْضِعًا حَتَّی کے لئے گئے۔آپ نے کہا کہ میرے لئے پانی کی صَحِبْتُهُ إِلَى مَكَّةَ فَلَمَّا كَانَ بِمَرِّ الظَّهْرَانِ چھاگل لاؤ۔میں وہ آپ کیلئے لایا جب آپ قضاء ذَهَبَ يَقْضِي حَاجَتَهُ فَقَالَ أَدْركني بإدَاوَة حاجت سے فارغ ہو گئے اور واپس آئے اور میں مِنْ مَاءٍ فَأَتَيْتُهُ بِهَا فَلَمَّا قَضَى حَاجَتَهُ وَرَجَعَ نے آپ کے لئے پانی انڈیلا تو مجھے یاد آ گیا بْتُ أَصْبُّ عَلَيْهِ وَذَكَرْتُ فَقُلْتُ لَهُ يَا اور آپ سے کہا اے امیر المؤمنین وہ دو عورتیں کون 2692 : اطراف : مسلم كتاب الطلاق باب في الايلاء واعتزال النساء وتخييرهن وقوله تعالى وان تظاهرا عليه 2690، 2691 2693 تخریج : بخاری کتاب العلم باب التثاؤب في العلم 89 كتاب المظالم باب الغرفة والعلية المشرفة وغير المشرفة في السطوح وغيرها 2468 كتاب التفسير باب تبتغی مرضات ازواجک۔۔۔قد فرض الله لكم تحلة ايمانكم 4913 واذ اسر النبي الى بعض ازواجه حديثا۔۔۔4914 أن تتوبا الى الله فقد صغت قلوبكما 4915 كتاب النكاح باب موعظة الرجل ابنته لحال زوجها 5191 باب هجرة النبي نساءه في غير بيوتهن 5203 حب الرجل بعض نسائه افضل من بعض 5218 كتاب اللباس باب ما كان النبي لم يتجوز من اللباس والبسط 5843 كتاب اخبار الاحاد باب قول الله تعالى لا تدخلو ابيوت النبي۔۔۔7263 ترمذى كتاب تفسير القرآن عن رسول الله باب ومن سورة التحريم 3318 نسائى كتاب الصيام كم الشهر وذكر الاختلاف على الزهري في الخبر عن : عائشة 2132