صحیح مسلم (جلد ہفتم) — Page 7
صحیح مسلم جلد هفتم 7 كتاب النكاح زَيْنَبَ وَهِيَ تَمْعَسُ مَنِينَةٌ وَلَمْ يَذْكُرْ تُدْبِرُ في صُورَة شَيْطَانِ 3408,34071] 2478 {10} و حَدَّثَنِي سَلَمَةُ بْنُ شَبِيبٍ 2478 ابوزبیر سے روایت ہے وہ کہتے ہیں حضرت حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ أَعْيَنَ حَدَّثَنَا مَعْقِلَّ عَنْ جابر نے کہا میں نے نبی ﷺ کو فرماتے سنا۔جب تم أَبِي الزُّبَيْرِ قَالَ قَالَ جَابِرٌ سَمِعْتُ النَّبِيُّ میں سے کسی کو کوئی عورت اچھی لگے اور اس کے دل صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ إِذَا أَحَدُكُمْ میں کوئی خیال پیدا ہو تو وہ اپنی بیوی کے پاس آئے أَعْجَبَتْهُ الْمَرْأَةُ فَوَقَعَتْ فِي قَلْبِهِ فَلْيَعْمِدُ إِلَى اور اس سے تعلق قائم کرے تو یہ بات اس چیز کو زائل امْرَأَتِهِ فَلْيُوَاقِعُهَا فَإِنْ ذَلكَ يَرُدُّ مَا فِي کر دے گی جو اس کے دل میں ہے۔نَفْسه [3409] [3]3: باب نكاح المتعة وبَيَان أَنَّهُ أُبيح ثُمَّ نُسخ ثُمَّ أَبيحَ ثُمَّ نُسخ وَاسْتَقَرَّ تَحْرِيمُهُ إِلَى يَوْمِ الْقِيَامَةِ نکاح متعہ کا بیان اور یہ کہ وہ جائز کیا گیا پھر منسوخ کیا گیا پھر جائز کیا گیا پھر منسوخ کیا گیا اور قیامت تک اس کی حرمت باقی رکھی گئی 2479{11} حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ 2479۔قیس سے روایت ہے وہ کہتے ہیں میں نے لمَيْرِ الْهَمْدَانِيُّ حَدَّثَنَا أَبِي وَوَكِيعٌ وَابْنُ حضرت عبداللہ کو کہتے سنا ہم رسول اللہ ﷺ کے بِشَرِ عَنْ إِسْمَعِيلَ عَنْ قَيْسٍ قَالَ سَمِعْتُ ساتھ ایک غزوہ میں تھے۔ہمارے ساتھ عورتیں نہ عَبْدَ الله يَقُولُ كُنَّا نَغْرُو مَعَ رَسُول الله تھیں۔ہم نے کہا کیا ہم مردانہ قوت ختم نہ کر لیں۔صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَيْسَ لَنَا نِسَاء فَقُلْنَا آپ نے ہمیں اس سے منع فرمایا۔پھر ہمیں اجازت 2478 : اطراف مسلم کتاب النکاح باب تدب من رأى امرأة فوقعت في نفسه۔۔۔2477 تخریج : ابوداود کتاب النکاح باب مايؤمر به من غض البصر 2150 ترمذی کتاب الرضاع باب ماجاء في الرجل يرى المرأة تعجبه 1158 2479 تخريج بخارى كتاب التفسير باب قوله تعالى يايها الذين آمنوا لا تحرموا طيبات ما احل الله لكم 4615 باب التزويج المعسر الذي معه القرآن والاسلام 5071 باب ما يكره من التبتل والخصاء 5057