صحیح مسلم (جلد ہفتم)

Page 178 of 297

صحیح مسلم (جلد ہفتم) — Page 178

صحیح مسلم جلد هفتم 178 كتاب الطلاق ! 2691 (31) حَدَّثَنَا هَارُونُ بْنُ سَعِيدِ الْأَيْلِيُّ :2691 حضرت عبد اللہ بن عباس کہتے ہیں کہ میں حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ وَهْبِ أَخْبَرَنِي سُلَيْمَانُ ایک سال حضرت عمر بن خطاب سے ایک آیت کے يَعْنِي ابْنَ بِلَالٍ أَخْبَرَنِي يَحْيَى أَخْبَرَنِي عُبَيْدُ بارہ میں پوچھنے کے لئے ارادہ کرتا رہا مگر ان کے بْنُ حُنَيْنٍ أَنَّهُ سَمِعَ عَبْدَ اللهِ بْنَ عَبَّاسٍ رعب کی وجہ سے نہ پوچھ سکا یہانتک کہ جب وہ حج يُحَدِّثُ قَالَ مَكَمْتَ سَنَةً وَأَنَا أُرِيدُ أَنْ أَسْأَلَ کے لئے نکلے تو میں بھی ان کے ساتھ نکلا جب وہ عُمَرَ بْنَ الْخَطَّابِ عَنْ آيَةٍ فَمَا أَسْتَطِيعُ أَنْ واپس روانہ ہوئے تو ہم ابھی راستہ میں تھے تو آ۔أَسْأَلَهُ هَيْبَةٌ لَهُ حَتَّى خَرَجَ حَاجًا فَخَرَجْتُ اپنی ضرورت کی غرض سے پیلوں کے درختوں کی مَعَهُ فَلَمَّا رَجَعَ فَكُنَّا بِبَعْضِ الطَّرِيقِ عَدَلَ طرف گئے اور میں آپ کے انتظار میں ٹھہرا رہا وہ إِلَى الْأَرَاكَ لِحَاجَةِ لَهُ فَوَقَفْتُ لَهُ حَتَّى فَرَغَ فارغ ہوئے پھر میں ان کے ساتھ چلا میں نے کہا ثُمَّ سَرْتُ مَعَهُ فَقُلْتُ يَا أَمِيرَ الْمُؤْمِنِينَ مَنْ۔رحیم اے امیر المؤمنین آپ کی ازواج مطہرات میں سے اللَّتَان تَظَاهَرَنَا عَلَى رَسُول اللَّه صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مِنْ أَزْوَاجِهِ فَقَالَ تِلْكَ حَفْصَةٌ وہ دوکون تھیں جنہوں نے رسول اللہ ﷺ کو ایک وَعَائِشَةُ قَالَ فَقُلْتُ لَهُ وَاللَّهُ إِنْ كُنتُ بات کہنے پر اتفاق کیا تھا۔انہوں نے کہا کہ وہ تَأُرِيدُ أَنْ أَسْأَلَكَ عَنْ هَذَا مُنْذُ سَنَة فَمَا حفصہ اور عائشہ تھیں۔وہ کہتے ہیں میں نے ان " أَسْتَطِيعُ هَيْبَةً لَكَ قَالَ فَلَا تَفْعَلُ مَا ظُتَنتَ سے کہا اللہ کی قسم میں تو ایک سال سے آپ سے یہ أَنَّ عِنْدِي مِنْ عِلْمٍ فَسَلْنِي عَنْهُ فَإِنْ كُنتُ پوچھنے کا ارادہ رکھتا تھا مگر آپ کے رعب کی وجہ سے ایسا أَعْلَمُهُ أَخْبَرْتُكَ قَالَ وَقَالَ عُمَرُ وَاللهِ إِنْ نہ کر سکا انہوں نے کہا ایسا نہ کیا کرو۔اگر تمہارا خیال كُنَّا في الْجَاهِليَّة مَا نَعُدُّ للنِّسَاء أَمْرًا حَتَّى ہے کہ مجھے کسی بات کا علم ہے تو وہ مجھ سے پوچھ لیا أَنْزَلَ اللهُ تَعَالَى فِيهِنَّ مَا أَنْزَلَ وَقَسَمَ لَهُنَّ کرو۔اگر وہ مجھے معلوم ہوئی تو میں تمہیں بتا دوں گا۔2691 : تخريج : بخارى كتاب العلم باب التثاؤب في العلم 89 كتاب المظالم باب الغرفة والعلية المشرفة وغير المشرفة في السطوح وغيرها 2468 كتاب التفسير باب تبتغى مرضات ازواجک۔۔۔قد فرض ا الله لكم تحلة ايمانكم 4913 واذ اسر النبي الى بعض ازواجه حديثا۔۔۔4914 ان تتربا الى الله فقد صغت قلوبكما 4915 كتاب النكاح باب موعظة الرجل ابنته لحال زوجها 5191 باب هجرة النبي الله نساءه فى غير بيوتهن 5203 حب الرجل بعض نسائه الفضل من بعض 5218 كتاب اللباس باب ما كان النبي الله يتجوز من اللباس والبسط 5843 كتاب اخبار الاحاد باب قول الله تعالى لا تدخلوا بيوت النبي۔۔۔7263 ترمذى كتاب تفسير القرآن عن رسول الله باب و من سورة التحريم 3318 نسائى كتاب الصيام لم الشهر وذكر الاختلاف على الزهرى في الخبر عن عائشة 2132