صحیح مسلم (جلد ہفتم)

Page 177 of 297

صحیح مسلم (جلد ہفتم) — Page 177

حیح مسلم جلد هفتم 177 كتاب الطلاق يَمْشِي عَلَى الْأَرْضِ مَا يَمَسُّهُ بِيَدِهِ فَقُلْتُ يَا طلاق دے دی ہے۔کیا میں انروں اور انہیں بتاؤں رَسُولَ اللَّهِ إِنَّمَا كُنْتَ فِي الْغُرْفَةِ تِسْعَةَ کہ آپ نے انہیں طلاق نہیں دی۔آپ نے فرمایا وَعِشْرِينَ قَالَ إِنَّ الشَّهْرَ يَكُونُ تِسْعًا ہاں اگر تم چاہو۔میں آپ سے گفتگو کرتا رہا یہاٹک وَعِشْرِينَ فَقُمْتُ عَلَى بَابِ المسجد کہ آپ کے چہرہ سے ناراضگی جاتی رہی اور یہائک فَنَادَيْتَ بِأَعْلَى صَوْتِي لَمْ يُطَلَّقَ رَسُولُ اللَّهَ کہ آپ کھل کھلا کر ہنس پڑے اور آپ کے دندانِ بارک سب لوگوں سے زیادہ خوبصورت تھے۔پھر صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نِسَاءَهُ وَنَزَلَتْ هَذه صلى الله نبی اترے اور میں بھی اُترا اور میں کھجور کے الْآيَةُ وَإِذَا جَاءَهُمْ أَمْرٌ مِنَ الْأَمْنِ أَوِ الْخَوْفِ صلى الله تنے کو پکڑ کر اترتا تھا اور رسول اللہ علی ایسے اترے أَذَاعُوا به وَلَوْ رَدُّوهُ إِلَى الرَّسُولِ وَإِلَى گویا زمین پر چل رہے ہوں۔اور آپ نے اس کو أُولِي الْأَمْرِ مِنْهُمْ لَعَلَمَهُ الَّذِينَ يَسْتَنْبِطُونَهُ ہاتھ تک نہیں لگایا۔میں نے عرض کیا یا رسول اللہ ! مِنْهُمْ فَكُنتَ أَنَا اسْتَنْبَطَتُ ذَلِكَ الْأَمْرَ آپ کمرہ میں انتیس دن ٹھہرے ہیں۔آپ نے وَأَنْزَلَ اللَّهُ عَزَّ وَجَلَّ آيَةَ التخير [3691] فرمایا مہینہ انتیس دن کا بھی ہوتا ہے۔میں مسجد کے دروازہ میں کھڑا ہو گیا اور بلند آواز سے پکارا کہ رسول اللہ ﷺ نے اپنی ازواج مطہرات کو طلاق نہیں دی اور یہ آیت نازل ہوئی وَإِذَا جَاءَ هُمُ أَمُرٌ مِنَ الأمْنِ۔۔۔اور جب بھی ان کے پاس کوئی امن یا خوف کی بات آئے تو وہ اسے مشتہر کر دیتے ہیں اور اگر وہ اسے ( پھیلانے کی بجائے ) رسول کی طرف یا اپنے میں سے کسی صاحب امر کے سامنے پیش کر دیتے تو ان میں سے جو اس سے استنباط کرتے وہ ضرور اس ( کی حقیقت ) کو جان لیتے * ( حضرت عمرؓ کہتے ہیں ) کہ میں نے اس امر کا استنباط کیا اور اللہ عزوجل نے آیتِ تخییر نازل فرمائی۔( النساء : 84)