صحیح مسلم (جلد ہفتم) — Page 176
صحیح مسلم جلد هفتم 176 كتاب الطلاق مَعَكَ وَمَلَائِكَتَهُ وَجِبْرِيلَ وَمِيكَائِيلَ وَأَنَا يا رسول اللہ ! عورتوں کے معاملہ میں آپ کو کیا مشکل وَأَبُو بَكْرِ وَالْمُؤْمِنُونَ مَعَكَ وَقَلَّمَا تَكَلَّمْتُ ہے؟ اگر آپ نے انہیں طلاق دے دی ہے تو اللہ وَأَحْمَدُ اللهَ بِكَلامِ إِلَّا رَجَوْتُ أَنْ يَكُونَ تعالیٰ اور اس کے فرشتے اور جبرائیل اور میکائیل اور اللَّهُ يُصَدِّقُ قَوْلِي الَّذِي أَقُولُ وَنَزَلَتْ هَذه میں اور ابو بکر اور تمام مومن آپ کے ساتھ ہیں اور کم الْآيَةُ آيَةُ التَّحْيِيرِ عَسَى رَبُّهُ إِنْ طَلَّقَكُنَّ أَنَّ ہی ہوا کہ میں نے بات کی ہو اور بات کے ساتھ اللہ کی حمد کی ہو تو مجھے امید ہوتی تھی کہ اللہ میری بات کی يُبْدَلَهُ أَزْوَاجًا خَيْرًا مِنْكُنَّ وَإِنْ تَظَاهَرَا عَلَيْهِ تصدیق فرمائے گا اور یہ اختیار دینے کی آیت نازل فَإِنَّ اللَّهَ هُوَ مَوْلَاهُ وَجِبْرِيلُ وَصَالِحُ ہوئی عَسَىٰ رَبُّهِ إِنْ طَلَقَكُنَّ أَنْ يُبْدِلَهُ خَيْراً الْمُؤْمِنِينَ وَالْمَلَائِكَةُ بَعْدَ ذَلِكَ ظَهِيرٌ مِنْكُنَّ (1) وَإِنْ تَظَاهَرَا عَلَيْهِ فَإِنَّ اللَّهَ هُوَ وَكَانَتْ عَائِشَةُ بِنْتُ أَبِي بَكْرٍ وَحَفْصَةُ مَوْلَاهُ وَجِبْرِيلُ وَصَالِحُ الْمُؤْمِنِينَ وَالْمَلَئِكَةُ تَظَاهَرَانِ عَلَى سَائِرِ نِسَاءِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ بَعْدَ ذَلِكَ ظهیر (2) ترجمہ: قریب ہے کہ اگر عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقُلْتُ يَا رَسُولَ اللهِ أَطَلَّقْتَهُنَّ وہ تمہیں طلاق دے دے (تو) اس کا رب تمہارے قَالَ لَا قُلْتُ يَا رَسُولَ اللَّهِ إِنِّي دَخَلْتُ بدلے اس کے لیے تم سے بہتر ازواج لے آئے۔۔۔الْمَسْجِدَ وَالْمُسْلِمُونَ يَنْكُتُونَ بالْحَصَى اور اگر تم دونوں اس کے خلاف ایک دوسرے کی مددکرو يَقُولُونَ طَلَّقَ رَسُولُ الله صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ تو یقین اللہ ہی اس کا مولیٰ ہے اور جبرائیل بھی اور مومنوں میں سے ہر صالح شخص بھی اور مزید برآں فرشتے بھی وَسَلَّمَ نِسَاءَهُ أَفَأَنْزِلُ فَأَحْبَرَهُمْ أَنَّكَ لَمْ اس کے پشت پناہ ہیں۔اور رسول اللہ ﷺ کی تمام تُطَلِّقُهُنَّ قَالَ نَعَمْ إِنْ شَئْتَ فَلَمْ أَزَلْ أُحَدِّثُهُ ازواج مطہرات میں سے حضرت عائشہ بنت ابو بکر حَتَّى تَحَسَّرَ الْغَضَبُ عَنْ وَجْهِهِ وَحَتَّى اور حصہ دونوں نے ایک دوسرے کی مدد کی تھی میں كَشَرَ فَضَحِكَ وَكَانَ مِنْ أَحْسَنِ النَّاسِ نے عرض کیا یا رسول اللہ ! کیا آپ نے انہیں طلاق ثَغْرًا ثُمَّ نَزَلَ نَبِيُّ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ دے دی ہے؟ فرمایا نہیں میں نے کہا یا رسول اللہ ! وَنَزَلْتُ فَنَزَلْتُ أَنشَبَّتُ بِالْجِذْعِ وَنَزَلَ میں مسجد میں داخل ہوا تو مسلمان فکر مند بیٹھے تھے اور رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَأَنَّمَا کہہ رہے تھے کہ رسول اللہ ﷺ نے اپنی بیویوں کو 1 (تحريم : 6 ) 2 (تحریم : 5)