صحیح مسلم (جلد ہفتم) — Page 173
صحیح مسلم جلد هفتم 173 كتاب الطلاق [5]5: بَاب : فِي الْإِيلَاءِ وَاعْتِرَالِ النِّسَاءِ وَتَحْيِيرِهِنَّ وَقَوْلِهِ تَعَالَى وَإِنْ تَظَاهَرَا عَلَيْهِ باب : ایلاء اور بیویوں سے علیحدگی اور ان کو اختیار دینے اور اللہ تعالیٰ کے قول اگر وہ دونوں آپ کے خلاف ایک دوسرے کی مدد کریں“ کے بارہ میں 2690{30} حَدَّثَنِي زُهَيْرُ بْنُ حَرْب حَدَّثَنَا 2690 حضرت عمر بن خطاب کہتے ہیں جب نبی لا لالا لالی عُمَرُ بْنُ يُونُسَ الْحَنَفِيُّ حَدَّثَنَا عَكْرِمَةُ بْنُ نے اپنی بیویوں سے علیحدگی فرمائی وہ کہتے ہیں میں عَمَّارٍ عَنْ سِمَاك أَبِي زُمَيْلٍ حَدَّثَنِي عَبْدُ مسجد گیا تو لوگ فکر مند بیٹھے تھے اور کہہ رہے تھے صلى الله اللَّهِ بْنُ عَبَّاس حَدَّثَنِي عُمَرُ بْنُ الْخَطَّابِ رسول اللہ ﷺ نے اپنی بیویوں کو طلاق دے دی ہے قَالَ لَمَّا اعْتَزَلَ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ اور یہ عورتوں کو پردہ کا حکم دیئے جانے سے پہلے کی نَبِيُّ الـ وَسَلَّمَ نِسَاءَهُ قَالَ دَخَلْتُ الْمَسْجِدَ فَإِذَا بات ہے۔حضرت عمر کہتے ہیں میں نے کہا میں ضرور النَّاسُ يَنْكُتُونَ بِالْحَصَى وَيَقُولُونَ طَلَّقَ یہ بات آج معلوم کر کے رہوں گا۔وہ کہتے ہیں میں رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نِسَاءَهُ حضرت عائشہ کے پاس گیا اور میں نے کہا ابو بکر وَذَلكَ قَبْلَ أَنْ يُؤْمَرْنَ بِالْحِجَاب فَقَالَ کی بیٹی کیا تیرا معاملہ اب اتنا بڑھ گیا ہے کہ تو صلى الله عُمَرُ فَقُلْتُ لَأَعْلَمَنَّ ذَلَكَ الْيَوْمَ قَالَ رسول الله ﷺ کو تکلیف دینے لگی ہے! انہوں نے کہا فَدَخَلْتُ عَلَى عَائِشَةَ فَقُلْتُ يَا بِنْتَ أَبي مجھے تم سے اور تمہیں مجھ سے کیا کام اے خطاب کے بَكْرٍ أَقَدْ بَلَغَ مِنْ شَأْنِكَ أَنْ تُؤْذِي رَسُولَ بیٹے ! اپنی زنبیل کو سنبھالئے۔وہ کہتے ہیں میں اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَتْ مَا لِي حفصہ بنت عمر کے پاس گیا اور اسے کہا اے حفصہ ! 2690 : اطراف : مسلم کتاب الطلاق باب في الايلاء واعتزال النساء وتخيير هن وقوله تعالى وان تظاهرا۔۔۔2691، 2692 ، 2693 تخریج : بخاری كتاب العلم باب التثاؤب فى العلم 89 كتاب المظالم باب الغرفة والعلية المشرفة وغير المشرفة في السطوح وغيرها 2468 كتاب التفسير باب تبتغی مرضات ازواجك۔۔۔قد فرض الله لكم تحلة ايمانكم 4913 واذ اسر النبي الى بعض ازواجه حديثا۔۔۔4914 ان تتوبا الى الله فقد صغت قلوبكما 4915 كتاب النكاح باب موعظة الرجل ابنته لحال زوجها 5191 باب هجرة النبي على الله نساءه في غير بيوتهن 5203 حب الرجل بعض نسائه افضل من بعض 5218 كتاب اللباس باب ما كان النبي لا يتجوز من اللباس والبسط 5843 كتاب اخبار الاحاد باب قول الله تعالى لاتدخلوا بيوت النبي۔۔۔7263 ترمذی کتاب تفسیر القرآن عن رسول الله باب ومن سورة التحريم 3318 نسائى كتاب الصيام لم الشهر وذكر الاختلاف على الزهري في الخبر عن عائشة 2132