صحیح مسلم (جلد ہفتم)

Page 172 of 297

صحیح مسلم (جلد ہفتم) — Page 172

حیح مسلم جلد هفتم 172 كتاب الطلاق أَسْتَشيرُ أَبَوَيْ بَلْ أَخْتَارُ اللَّهَ وَرَسُولَهُ راوی کہتے ہیں آپ نے حضرت عائشہ سے ابتداء وَالدَّارَ الْآخِرَةَ وَأَسْأَلُكَ أَنْ لَا تُخْبِرَ امْرَأَةً کی آپ نے فرمایا اے عائشہ میں چاہتا ہوں کہ من نسائكَ بِالَّذِي قُلْتُ قَالَ لَا تَسْأَلُنِي تمہارے سامنے ایک معاملہ رکھوں۔میں چاہتا اَمْرَأَةً مِنْهُنَّ إِلَّا أَخْبَرْتُهَا إِنَّ اللَّهَ لَمْ يَبْعَثْنِي ہوں کہ تم اس بارہ میں جلدی نہ کرنا یہانتک کہ مُعَنِّنَا وَلَا مُتَعَنِّنَا وَلَكِنْ بَعَثَنِي مُعَلِّمًا اگر سو ميسرا [3690] اپنے ماں باپ سے مشورہ کرلو۔انہوں نے کہا یا رسول اللہ ! وہ (معاملہ ) کیا ہے تو آپ نے ان کے سامنے یہ آیت پڑھی انہوں نے کہا یا رسول اللہ ! کیا میں آپ کے بارہ میں اپنے ماں باپ سے مشورہ کروں نہیں میں تو اللہ اور اس کے رسول اور آخرت کے گھر کو اختیار کرتی ہوں اور میں آپ سے استدعا کرتی ہوں کہ جو میں نے آپ سے کہا ہے وہ اپنی بیویوں میں سے کسی کو نہ بتائیں۔آپ نے فرمایا جو اُن میں سے پوچھے گی میں بتاؤں گا کیونکہ اللہ نے مجھے سختی کرنے والا اور ( لوگوں کی ) غلطی پکڑنے والا بنا کر نہیں بھیجا بلکہ معلّم اور آسانی پیدا کرنے والا بنا کر مبعوث کیا ہے۔