صحیح مسلم (جلد ہفتم)

Page 171 of 297

صحیح مسلم (جلد ہفتم) — Page 171

حیح مسلم جلد هفتم 171 كتاب الطلاق عَلَيْهِ وَسَلَّمَ جَالسًا حَوْلَهُ نِسَاؤُهُ وَاحِمًا کو غم زدہ خاموش بیٹھے دیکھا۔آپ کے گرد آپ کی سَاكِتَا قَالَ فَقَالَ لَأَقُولَنَّ شَيْئًا أَضحك بیویاں تھیں۔راوی کہتے ہیں انہوں (حضرت عمرؓ) النَّبيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ يَا رَسُولَ نے کہا میں ضرور ایسی بات کہوں گا کہ رسول اللہ ہے اللَّهِ لَوْ رَأَيْتَ بِنْتَ خَارِجَةَ سَأَلَتْنِي النَّفَقَةَ کو بنادوں گا انہوں نے کہا یا رسول اللہ ! اگر آپ فَقُمْتُ إِلَيْهَا فَوَجَأْتُ عُنقَهَا فَضَحِكَ دیکھتے کہ بنتِ خارجہ مجھ سے نفقہ مانگتی ہے تو میں اس رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَقَالَ کے پاس جا کر اس کی گردن پر مارتا۔رسول اللہ کے هُنَّ حَوْلِي كَمَا تَرَى يَسْأَلْنَنِي النَّفَقَةَ فَقَامَ نہیں دیئے اور فرمایا یہ بھی میرے گر د جیسے تم دیکھتے ہو أَبُو بَكْرٍ إِلَى عَائِشَةَ يَجَأُ عُنُقَهَا فَقَامَ عُمَرُ مجھ سے نفقہ مانگ رہی ہیں۔حضرت ابو بکر حضرت إِلَى حَفْصَةَ يَجأَ عُنُقَهَا كِلَاهُمَا يَقُولُ عائشہؓ کی طرف بڑھے کہ ان کی گردن پر ماریں اور تَسْأَلْنَ رَسُولَ الله صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ حضرت عمرؓ حضرت حفصہ کی طرف بڑھے کہ ان کی مَا لَيْسَ عِنْدَهُ فَقُلْنَ وَالله لَا نَسْأَلُ رَسُولَ گردن پر ماریں اور دونوں کہہ رہے تھے کہ تم الله صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ شَيْئًا أَبَدًا لَيْسَ رسول الله مال سے وہ چیز مانگتی ہو جو آپ کے پاس صلى الله عِنْدَهُ ثُمَّ اعْتَزَلَهُنَّ شَهْرًا أَوْ تِسْعًا وَعِشْرِينَ نہیں ہے انہوں نے کہا اللہ کی قسم ہم رسول اللہ ہے ثُمَّ نَزَلَتْ عَلَيْهِ هَذِهِ الْآيَةُ يَا أَيُّهَا النَّبِيُّ قُلْ سے بھی وہ نہیں مانگیں گی جو آپ کے پاس نہیں ہے لأَزْوَاجكَ حَتَّى بَلَغَ لِلْمُحْسِنَاتِ مِنكُن پھر آپ ان سے ایک ماہ کے لئے یا انتیس دن کے أَجْرًا عَظِيمًا قَالَ فَبَدَأَ بِعَائِشَةَ فَقَالَ يَا لَئے الگ ہوگئے پھر آپ پر یہ آیت نازل ہوئی۔عَائِشَةُ إِنِّي أُرِيدُ أَنْ أَعْرِضَ عَلَيْكَ أَمْرًا يَايُّهَا النَّبِيُّ قُلْ لِأَزْوَاجِكَ۔۔۔لِلْمُحْسِنَاتِ أُحِبُّ أَنْ لَا تَعْجَلِي فِيهِ حَتَّى تَسْتَشِيرِي مِنْكُنَّ أَجْرًا عَظِيمًا تک۔ترجمہ: اے نبی ! اپنی أَبَوَيْكِ قَالَتْ وَمَا هُوَ يَا رَسُولَ اللَّهِ فَتَلَا بیویوں سے کہہ دے۔۔۔تم میں سے حسنِ عمل کرنے عَلَيْهَا الْآيَةَ قَالَتْ أَفِيكَ يَا رَسُولَ الله والیوں کے لئے بہت بڑا اجر تیار کیا ہے۔(29-30:171)☆