صحیح مسلم (جلد ہفتم) — Page 167
صحیح مسلم جلد هفتم 167 كتاب الطلاق بْنِ عَوْفِ أَنَّ عَائِشَةَ قَالَتْ لَمَّا أُمْرَ رَسُولُ والدین سے مشورہ نہ کر لو۔وہ کہتی ہیں آپ جانتے اللهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِتَحْيِيرِ أَزْوَاجه تھے کہ میرے والدین مجھے آپ سے علیحدگی کا مشورہ بَدَأَ بِي فَقَالَ إِنِّي ذَاكرٌ لَكَ أَمْرًا فَلَا عَلَيْكَ دینے والے نہیں۔وہ کہتی ہیں پھر آپ نے فرمایا اللہ أَنْ لَا تَعْجَلِي حَتَّى تَسْتَأْمري أبَوَيْك قَالَتْ عز و جل نے فرمایا ہے يَا أَيُّهَا النَّبِيُّ قُل لِأَزْوَاجِكَ قَدْ عَلِمَ أَنَّ أَبَوَيْ لَمْ يَكُونَا لِيَأْمُرَانِي بفراقه۔۔۔۔ترجمہ: اے نبی ! اپنی بیویوں سے کہہ دے کہ اگر تم قَالَتْ ثُمَّ قَالَ إِنَّ اللهَ عَزَّ وَجَلَّ قَالَ يَا أَيُّهَا دنیا کی زندگی اور اس کی زینت چاہتی ہو تو آؤ میں النَّبِيُّ قُلْ لِأَزْوَاجِكَ إِنْ كُنْتُنَّ تُرِدْنَ الْحَيَاةَ تمہیں مالی فائدہ پہنچاؤں اور عمدگی کے ساتھ تمہیں الدُّنْيَا وَزِينَتَهَا فَتَعَالَيْنَ أُمَتِّعْكُنَّ وَأُسَبِّحْكُنَّ رخصت کروں اور اگر تم اللہ کو چاہتی ہو اور اس کے سَرَاحًا جَمِيلًا وَإِنْ كُنْتُنَّ تُرِدْنَ الله رسول کو اور آخرت کے گھر کو تو یقیناً اللہ نے تم میں وَرَسُولَهُ وَالدَّارَ الْآخِرَةَ فَإِنَّ اللَّهَ أَعَدَّ سے حسنِ عمل کرنے والیوں کے لئے بہت بڑا اجر تیار للْمُحْسِنَاتِ مِنْكُنَّ أَجْرًا عَظِيمًا قَالَتْ کیا ہے۔آپ کہتی ہیں میں نے کہا یہ کونسی بات فَقُلْتُ فِي أَيِّ هَذَا أَسْتَأْمرُ أَبَوَيَّ فَإِنِّي أُريدُ ہے جس کے متعلق میں اپنے والدین سے مشورہ اللَّهَ وَرَسُولَهُ وَالدَّارَ الْآخِرَةَ قَالَتْ ثُمَّ فَعَلَ کروں میں تو اللہ اور اس کے رسول اور آخرت کے أَزْوَاجُ رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ گھر کو چاہتی ہوں۔وہ کہتی ہیں پھر رسول اللہ ﷺ کی باقی بیویوں نے بھی وہی کیا جو میں نے کیا تھا۔مِثْلَ مَا فَعَلْتُ [3681] * 2683{23} حَدَّثَنَا سُرَيْحُ بْنُ يُونُسَ حَدَّثَنَا 2683 : حضرت عائشہ سے روایت ہے آپ فرماتی الله عَبَّادُ بْنُ عَبَّادٍ عَنْ عَاصِمٍ عَنْ مُعَاذَةَ ہیں رسول اللہ ﷺ ہم میں سے جس بیوی کی باری الْعَدَوِيَّةِ عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ كَانَ رَسُولُ اللہ میں ہوتے آپ ہم سے اجازت مانگتے بعد اس کے صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَسْتَأْذِنُنَا إِذَا كَانَ کہ یہ آیت نازل ہوئی تُرجِي مَنْ تَشَاء مِنْهُنَّ فِي يَوْمِ الْمَرْأَةِ مِنَّا بَعْدَ مَا نَزَلَتْ تُرْجِي مَنْ وَتُؤْوِى إِلَيْكَ مَنْ تَشَاءُ * تو معاذہ نے آپ ( احزاب : 30-29 ) 2683 : تخريج : بخارى كتاب التفسير باب قوله ترجى من تشاء منهن وتؤوى۔۔۔4788 ، 4789) بوداؤد كتاب النكاح باب في القسم بين النساء 2136