صحیح مسلم (جلد ہفتم) — Page 165
صحیح مسلم جلد هفتم 165 كتاب الطلاق يُحِبُّ الْحَلْوَاءِ وَالْعَسَلَ فَكَانَ إِذَا صَلَّى حضرت حفصہ کے ہاں آئے اور معمول سے زیادہ ان الْعَصْرَ دَارَ عَلَى نِسَائِهِ فَيَدْنُو مِنْهُنَّ فَدَخَلَ کے ہاں ٹھہرے۔میں نے اس بارہ میں پوچھا تو مجھے عَلَى حَفْصَةَ فَاحْتَبَسَ عِنْدَهَا أَكْثَرَ مِمَّا بتایا گیا کہ ان کی قوم کی ایک عورت ان کے لئے شہد كَانَ يَحْتَبِسُ فَسَأَلْتُ عَنْ ذَلِكَ فَقِيلَ لِي کا ایک چھوٹا سا مشکیزہ بطور ہدیہ لائی تو اس نے أَهْدَتْ لَهَا امْرَأَةٌ مِنْ قَوْمِهَا عُكَةً مِنْ عَسَلٍ رسول الله ﷺ کو اس میں سے پلایا ہے۔میں نے کہا فَسَقَتْ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ اللہ کی قسم ہم آپ کی خاطر حیلہ کریں گے اور میں نے منْهُ شَرْبَةً فَقُلْتُ أَمَا وَالله لَتَحْتَالَنَّ لَهُ یہ بات سورہ کو بتائی اور میں نے کہا کہ جب فَذَكَرْتُ ذَلكَ لِسَوْدَةَ وَقُلْتُ إِذَا دَخَلَ رسول الله صلہ تمہارے پاس آئیں اور تمہارے عَلَيْكَ فَإِنَّهُ سَيَدْنُو مِنْكَ فَقُولِي لَهُ يَا رَسُولَ قریب ہوں تو تم ان سے کہنا یا رسول اللہ ! آپ نے الله أَكَلْتَ مَغَافِيرَ فَإِنَّهُ سَيَقُولُ لَكَ لَا مغافیر کھایا ہے وہ تم سے کہیں گے نہیں تو آپ سے کہنا فَقُولِي لَهُ مَا هَذه الرِّيحُ وَكَانَ رَسُولُ الله یہ ہو کیسی ہے اور رسول اللہ اللہ پر سخت گراں گذرتا تھا صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَسْتَدُّ عَلَيْهِ أَنْ يُوجَدَ کہ آپ سے بو آئے وہ تمہیں کہیں گے کہ مجھے حفصہ مِنْهُ الرِّيحُ فَإِنَّهُ سَيَقُولُ لَكِ سَقَتِنِي حَفْصَةُ نے شہد پلایا ہے تو تم حضور سے کہنا اس شہد کی مکھی نے شَرْبَةَ عَسَلٍ فَقُولِي لَهُ جَرَسَتْ نَحْلُهُ عُرفط سے کھایا ہے اور میں بھی ان سے ایسا ہی کہوں الْعُرْفُطَ وَسَأَقُولُ ذَلِكِ لَهُ وَقُولِيهِ أَنْتِ يَا گی اور اے صفیہ تم بھی آپ سے ایسا ہی کہنا۔پس صَفِيَّةُ فَلَمَّا دَخَلَ عَلَى سَوْدَةَ قَالَتْ تَقُولُ آپ جب سودہ " کے ہاں آئے انہوں نے بیان کیا سَوْدَةُ وَالَّذِي لَا إِلَهَ إِلَّا هُوَ لَقَدْ كِدْتُ أَنْ سوده کہتی تھیں اس کی قسم جس کے سوا کوئی معبود نہیں أَبَادَتَهُ بالذي قُلْت لي وَإِنَّهُ لَعَلَى الْبَابِ قریب تھا کہ تمہارے ڈر سے میں آپ سے آتے فَرَقًا مِنْكَ فَلَمَّا دَنَا رَسُولُ اللهِ صَلَّى الله ہی وہ بات کہہ دیتی جو تم نے مجھے کہی تھی جبکہ آپ ابھی عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَتْ يَا رَسُولَ اللهِ أَكَلْتَ دروازہ پر ہی ہوتے۔جب رسول اللہ علہ قریب مَغَافِيرَ قَالَ لَا قَالَتْ فَمَا هَذه الرِّيحُ قَالَ آئے تو انہوں (سورہ) نے کہا کہ یا رسول اللہ ! آپ المانيه - باب الدواء بالعسل 5682 كتاب الايمان والنذور باب اذا حرم طعاما 6691 كتاب الحيل باب ما يكره من احتيال المرأة مع الزوج والفرائر۔۔۔۔6972 ترمذی کتاب الأطعمة عن رسول الله الله باب ماجاء فى حب ! النبي لالالالالاله الحلواء والعسل 1831 نسائی کتاب الطلاق تاويل هذه الآية على وجه آخر 3421 كتاب الأيمان والنذور تحريم ما أحل الله عز و جل 3795 كتاب عشرة النساء باب الغيرة 3958 ابو داؤد كتاب الاشربة باب فى شراب العسل 3714 ، 3715 ابن ماجه كتاب الاطعمة باب الحلواء 3323