صحیح مسلم (جلد ہفتم) — Page 164
صحیح مسلم جلد هفتم 164 كتاب الطلاق أَخْبَرَنِي عَطَاءٌ أَنَّهُ سَمِعَ عُبَيْدَ بْنَ عُمَيْرٍ حضرت زينب بنت جحش کے پاس ( کچھ زیادہ يُخْبِرُ أَنَّهُ سَمِعَ عَائِشَةَ تُخبِرُ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى وقت ٹھہرتے تھے اور ان کے پاس شہد نوش فرماتے اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ يَمْكُتُ عِنْدَ زَيْنَبَ تھے۔آپ فرماتی ہیں میں اور حفصہ اس بات پر متفق بِنْتِ جَحْشٍ فَيَشْرَبُ عِنْدَهَا عَسَلًا قَالَتْ ہو گئے کہ ہم میں سے جس کے پاس بھی نبی علی فَتَوَاطَيْتُ أَنا وَحَفْصَةُ أَنْ أَيْتَنَا مَا دَخَلَ تشریف لائیں تو وہ کہے کہ آپ کے پاس سے مغافیر عَلَيْهَا النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَلْتَقُلْ کی بو آتی ہے۔آپ نے مغافیر کھایا ہے ؟ آپ اُن إنِّي أَجدُ مِنْكَ رِيحَ مَغَافِيرَ أَكَلْتَ مَغَافِيرَ میں سے ایک کے پاس تشریف لائے تو اس نے آپ سے یہ کہا۔آپ نے فرمایا میں نے تو زینب بنت فَدَخَلَ عَلَى إِحْدَاهُمَا فَقَالَتْ ذَلِكَ لَهُ فَقَالَ جحش کے ہاں شہر پیا ہے اور اب نہیں پیوں گا۔تو بَلْ شَرِبْتُ عَسَلًا عِنْدَ زَيْنَبَ بِنْتِ جَحْشٍ یہ آیت نازل ہوئی لِمَ تُحَرِّمُ مَا أَحَلَّ اللَّهُ لَكَ۔۔۔وَلَنْ أَعُودَ لَهُ فَنَزَلَ لَمَ تُحَرِّمُ مَا أَحَلَّ اللَّهُ اِنْ تَتُوبَا تک: ترجمہ تم کس لئے حرام کر رہے ہو جسے لَكَ إِلَى قَوْلِهِ إِنْ تَتُوبَا لِعَائِشَةَ وَحَفْصَةَ وَإِذْ اللہ نے تمہارے لئے حلال قرار دیا ہے۔۔۔اگر تم أَسَرَّ النَّبِيُّ إِلَى بَعْضٍ أَزْوَاجِهِ حَدِيثًا لِقَوْلِهِ دونوں ( یعنی عائشہ اور حفصہ ) اللہ کی طرف تو بہ کرتے بَلْ شَرِبْتُ عَسَلًا [3678] ہوئے جھکو اور وَإِذْ أَسَرَّ النَّبِيُّ إِلَى بَعْضٍ ☆ اَزْوَاجِهِ حَدِینا یعنی جب نبی ﷺ نے اپنی ایک بیوی سے بصیغہ راز بات کہی۔آپ کے اس قول کی طرف (اشارہ ہے ) بلکہ میں نے شہر پیا تھا۔صر 2681{21} حَدَّثَنَا أَبُو كُرَيْب مُحَمَّدُ بْنُ :2681 حضرت عائشہ سے روایت ہے آپ نے الْعَلَاءِ وَهَارُونُ بْنُ عَبْدِ اللهِ قَالَا حَدَّثَنَا أَبُو فرمایا کہ رسول اللہ اللہ کو میٹھا اور شہد بہت پسند أَسَامَةَ عَنْ هِشَامٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ تھا۔جب آپ عصر پڑھ لیتے تو اپنی بیویوں کے كَانَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ گھروں کا چکر لگاتے اور ان کے پاس جاتے۔آپ (تحریم:2 تا 5) 2681 اطراف : مسلم: کتاب الطلاق باب وجوب الكفارة على من حرم امراته ولم ينو الطلاق 2680 تخريج : بخاری تفسیر القرآن باب يا ايها النبي لم تحرم ما احل الله لك 4912 کتاب الطلاق باب لم تحرم ما احل الله لك 5267 5268 كتاب الاطعمة باب الحلواء والعسل 5431 كتاب الاشربة باب الباذق 5599 باب شراب الحلواء والعسل 5614 كتاب الطب =