صحیح مسلم (جلد ہفتم)

Page 142 of 297

صحیح مسلم (جلد ہفتم) — Page 142

صحیح مسلم جلد هفتم 142 كتاب الرضاع 582653) حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الْأَعْلَى :2653 حضرت جابر بن عبد اللہ سے روایت ہے کہ : حَدَّثَنَا الْمُعْتَمِرُ قَالَ سَمِعْتُ أَبي حَدَّثَنَا أَبُو ہم ایک سفر میں رسول اللہ ﷺ کے ساتھ تھے اور نَضْرَةَ عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ قَالَ كُنَّا فِي میں ایک پانی لانے والے اونٹ پر سوار تھا وہ پچھلے مَسِيرٍ مَعَ رَسُولِ الله صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ لوگوں میں تھا۔وہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے وَسَلَّمَ وَأَنَا عَلَى نَاضِحِ إِنَّمَا هُوَ فِي مارا یا راوی کہتے ہیں آپ نے اس کو چھویا۔راوی أُخْرَيَاتِ النَّاسِ قَالَ فَضَرَبَهُ رَسُولُ اللَّهِ کہتے ہیں نیز انہوں نے کہا کسی چیز کے ساتھ جو آپ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَوْ قَالَ نَحْسَهُ أَرَاهُ کے پاس تھی۔اس کے بعد وہ سب لوگوں سے آگے قَالَ بِشَيْءٍ كَانَ مَعَهُ قَالَ فَجَعَلَ بَعْدَ ذَلكَ نکلنے لگا۔وہ مجھ سے چھوٹ چھوٹ جاتا تھا اور میں يَتَقَدَّمُ النَّاسَ يُنَازِ عُنِي حَتَّى إِنِّي لِأَكُفُهُ قَالَ اس کو روکتا تھا۔رسول اللہ ﷺ نے مجھے فرمایا کیا تم فَقَالَ رَسُولُ الله صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ اسے اتنی قیمت پر میرے ساتھ بیچو گے؟ اللہ تمہاری أَتَبيعُنيه بكَذَا وَكَذَا وَاللَّهُ يَغْفِرُ لَكَ قَالَ مغفرت فرمائے۔وہ کہتے ہیں میں نے عرض کی اے قُلْتُ هُوَ لَكَ يَا نَبِيَّ الله قَالَ أَتَبيعُنيه بكَذَا اللہ کے نبی ! یہ آپ کا ہے۔فرمایا کیا تم اسے اس وَكَذَا وَاللَّهُ يَغْفِرُ لَكَ قَالَ قُلْتُ هُوَ لَكَ يَا قیمت پر میرے پاس بیچو گے؟ اللہ تمہاری مغفرت نَبِيَّ اللَّهِ قَالَ وَقَالَ لِي أَتَزَوَّجْتَ بَعْدَ أَبيك فرمائے۔وہ کہتے ہیں میں نے عرض کی اے اللہ کے قُلْتُ نَعَمْ قَالَ ثَيْبًا أَمْ بِكْرًا قَالَ قُلْتُ ثَيِّبًا نبی ! یہ آپ کا ہی ہے۔وہ کہتے ہیں آپ نے مجھے قَالَ فَهَلًّا تَزَوَّجْتَ بِكْرًا تُصَاحِكُكَ فرمایا کیا تم نے اپنے والد کی وفات کے بعد شادی کی وَتُصَاحِكُهَا وَتَلَاعِبُكَ وَتَلَاعِبُهَا قَالَ أَبُو ہے؟ میں نے عرض کیا جی۔آپ نے فرمایا کیا بیوہ سے 2653 : اطراف مسلم کتاب الرضاع باب استحباب نكاح ذات الدين 2648،2647 ، 2650 ، 2651 ، 2652 كتاب المساقاة باب البعير واستثناء ركوبه 2983 ، 2984 ، 2985 ، 2986 ، 2987 كتاب الامارة باب كراهة الطروق وهو الدخول 3542 ، 3543 ، 3544 تخریج: بخاری کتاب البیوع باب شرائع الدواب والحمير 2097 كتاب الوكالة باب اذا وكل رجل رجلا ان يوتى شيئًا لم يبين كم يوتي۔۔۔۔۔2309 كتاب الشروط باب اذا اشترط البائع 2718 كتاب ، والسير باب من ضرب دابة غيره في الغزو 2861 باب۔۔۔استئذان الرجل الامام 2967 كتاب النكاح باب تزويج الثيبات 5079 باب طلب الولد 5245 باب تستحد المغيبة وتمشط الشعثة 5247 ترمذى كتاب النكاح باب ماجاء في تزويج الابكار 1100 نسائي كتاب النكاح نكاح الابكار 3219 ، 3220 على ما تنكح المرأة 3226 كتاب البيوع البيع يكون فيه الشرط فيصح البيع والشرط 4637 ، 4638 ، 4639 ، 4640 ، 4641 ابو داود كتاب النكاح باب في تزويج الابكار 2048 ابن ماجه كتاب النکاح باب تزويج الابكار 1860