صحیح مسلم (جلد ہفتم) — Page 143
یح مسلم جلد هفتم 143 كتاب الرضاع نَضْرَةَ فَكَانَتْ كَلِمَةٌ يَقُولُهَا الْمُسْلِمُونَ یا کنواری سے؟ میں نے عرض کیا بیوہ سے۔آپ نے افْعَلْ كَذَا وَكَذَا وَاللَّهُ يَغْفِرُ لَكَ [3642] فرمایا تم نے کسی کنواری سے کیوں شادی نہ کی ؟ تم اس سے کھیلتے اور وہ تم سے کھیلتی۔وہ تم سے ہنستی اور تم اس سے ہنستے۔ابوالنضرہ کہتے ہیں کہ یہ وہ کلمہ ہے جسے مسلمان کہتے ہیں کہ تم ایسے ایسے کرو اللہ تمہیں بخشے گا۔[17]41: باب: خَيْرُ مَتَاعِ الدُّنْيَا الْمَرْأَةُ الصَّالِحَةُ باب: دنیا کی بہترین متاع نیک عورت ہے 2654{59} حَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ عَبْد الله بن :2654 حضرت عبد اللہ بن عمرو سے رویت ہے نُمَيْرِ الْهَمْدَانِيُّ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ يَزِيدَ که رسول اللہ ﷺ نے فرمایا دنیا ایک دولت ہے اور حَدَّثَنَا حَيْوَةُ أَخْبَرَنِي شُرَحْبِيلُ بْنُ شَرِيكَ دنیا کی بہترین دولت نیک عورت ہے۔أَنَّهُ سَمِعَ أَبَا عَبْدِ الرَّحْمَنِ الْحُبْلِيَّ يُحَدِّثُ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَمْرِو أَنَّ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ الدُّنْيَا مَتَاعٌ وَخَيْرُ مَتَاعِ الدُّنْيَا الْمَرْأَةُ الصَّالِحَةُ [3643] [18]42: بَابِ : الْوَصِيَّةُ بِالنِّسَاءِ باب : عورتوں کے بارہ میں وصیت 2655{60 وحَدَّثَنِي حَرْمَلَةُ بْنُ يَحْيَى :2655 : حضرت ابو ہریرہ سے روایت ہے کہ أَخْبَرَنَا ابْنُ وَهْبٍ أَخْبَرَنِي يُونُسُ عَنِ ابْنِ رسول الله ﷺ نے فرمایا عورت پسلی کی مانند ہے شِهَابٍ حَدَّثَنِي ابْنُ الْمُسَيَّبِ عَنْ أَبِي جب تم اسے سیدھا کرنے لگو گے تو اسے توڑ دو گے :2654 تخریج : نسائى كتاب النكاح المرأة الصالحة 3232 ابن ماجه كتاب النكاح باب أفضل النساء 1855 2655 : اطراف مسلم کتاب الرضاع باب الوصية بالنسآء2656 ، 2657 تخریج بخاری کتاب احاديث الانبياء باب خلق ادم وذريته 3331 كتاب النكاح باب المداراة مع النساء وقول النبي عله انما المرأة كالضلع 5184 باب الوصاة بالنساء 5186 ترمذى كتاب الطلاق واللعان باب ماجاء في مداراة النساء 1188