صحیح مسلم (جلد ہفتم)

Page 140 of 297

صحیح مسلم (جلد ہفتم) — Page 140

حیح مسلم جلد هفتم 140 كتاب الرضاع یعنی عشاء کا وقت ہو جائے تاکہ پریشان بال کنگھی کرلے اور جس کا خاوند باہر ہے وہ استرالے لے۔راوی کہتے ہیں پھر آپ نے فرمایا جب تم جاؤ تو دانائی سے کام لینا دانائی سے۔2652 - حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى حَدَّثَنَا عَبْدُ :2652 حضرت جابر بن عبداللہ سے روایت ہے الْوَهَّابِ يَعْنِي ابْنَ عَبْدِ الْمَجِيدِ الثَّقَفِيَّ وہ کہتے ہیں کہ میں رسول اللہ ﷺ کے ساتھ ایک حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ عَنْ وَهْبِ بْنِ كَيْسَانَ عَنْ غزوہ میں نکلا میرے اونٹ نے مجھے تاخیر کروادی۔جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ قَالَ خَرَجْتُ مَعَ رَسُولِ میرے پاس رسول اللہ ﷺ تشریف لائے اور مجھے الله صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ في غَرَاة فَأَبْطَاً فرمایا اے جابر۔میں نے عرض کیا جی۔آپ نے فرمایا بِي جَمَلِي فَأَتَى عَلَيَّ رَسُولُ الله صَلَّى الله کیا بات ہے؟ میں نے عرض کیا میرے اونٹ نے عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ لِي يَا جَابِرُ قُلْتُ نَعَمْ قَالَ مُجھے تاخیر کر وادی ہے اور رہ گیا ہے اور میں پیچھے رہ گیا مَا شَأْنُكَ قُلْتُ أَبْطَا بِي جَمَلِي وَأَعْيَا ہوں۔پس آپ (سواری سے ) نیچے تشریف لائے فَتَخَلَّفْتُ فَنَزَلَ فَحَجَنَهُ بمحْجَنهُ ثُمَّ قَالَ اور اسے اپنی چھڑی سے ضرب لگائی اور فرمایا سوار ارْكَبْ فَرَكِبْتُ فَلَقَدْ رَأَيْتَنِي أَكْفَهُ عَنْ ہو جاؤ میں سوار ہوا میں نے دیکھا کہ میں اسے رَسُول الله صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ رسول الله علیہ سے آگے بڑھنے سے روک رہا ہوں أَتَزَوَّجْتَ فَقُلْتُ نعم فَقَالَ أَبكَرًا أَمْ ثَيِّبًا آپ نے فرمایا کیا تم نے شادی کی ہے؟ میں نے فَقُلْتُ بَلْ ثَيِّبُ قَالَ فَهَلا جَارِيَةٌ تُدَاعَبُهَا عرض کیا جی آپ نے فرمایا کنواری سے یا بیوہ سے؟ 2652 : اطراف مسلم کتاب الرضاع باب استحباب نكاح ذات الدين 2648،2647 ، 2650 ، 2651 كتاب المساقاة باب البعير واستثناء ركوبه 2983 ، 2984 ، 2985 ، 2986 ، 2987 كتاب الأمارة باب كراهة الطروق وهو الدخول 3542 ، 3543 ، 3544 تخریج: بخاری کتاب البیوع باب شرائع الدواب والحمير 2097 كتاب الوكالة باب اذا وكل رجل رجلا ان يوتى شيئًا لم يبين كم يوتى۔۔۔2309 كتاب الشروط باب اذا اشترط البائع۔۔۔2718 كتاب الجهاد والسير باب من ضرب دابة غيره في الغزو 2861 باب استئذان الرجل الامام 2967 كتاب النكاح باب تزويج الثيبات 5079 باب طلب الولد 5245 باب تستحد المغيبة وتمشط الشعثة 5247 ترمذی کتاب النكاح باب ماجاء في تزويج الابكار 1100 نسائى كتاب النكاح نكاح الابكار 3219 ، 3220 على ما تنكح المرأة 3226 كتاب البيوع البيع يكون فيه الشرط فيصح البيع والشرط 4637 ، 4638 ، 4639 ، 4640 ، 4641 ابوداود کتاب النکاح باب في تزويج الابكار 2048 ابن ماجه كتاب النکاح باب تزويج الابكار 1860