صحیح مسلم (جلد ہفتم)

Page 139 of 297

صحیح مسلم (جلد ہفتم) — Page 139

صحیح مسلم جلد هفتم 139 كتاب الرضاع بعير 2651(57) حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ يَحْيَى أَخبرنا :2651 حضرت جابر بن عبداللہ سے روایت ہے هُشَيْمٌ عَنْ سَيَّارِ عَنِ الشَّعْبِيِّ عَنْ جَابر بن انہوں نے کہا کہ ہم ایک غزوہ میں رسول اللہ علی عَبْدِ اللهِ قَالَ كُنَّا مَعَ رَسُول الله صَلَّى الله کے ساتھ تھے۔جب ہم واپس ہوئے تو میں فوراً اپنے عَلَيْهِ وَسَلَّمَ في غَرَاة فَلَمَّا أَقْبَلْنَا تَعَجَّلْتُ سست رفتار اونٹ پر سوار ہو کر چل پڑا۔میرے پیچھے قَطُوفَ فَلَحقِّنِي رَاكِبٌ سے ایک سوار مجھے ملے اور انہوں نے اپنی چھڑی جو لي خَلْفِي فَنَخَسَ بَعِيرِي بِعَتَزَةٍ كَانَتْ مَعَهُ اُن کے پاس تھی میرے اونٹ کو لگائی پھر میرا اونٹ فَانْطَلَقَ بَعِيرِي كَأَجْوَدِ مَا أَنْتَ رَاءِ مِنْ اُن اونوں میں سے جو تم نے دیکھے ہیں بہترین الْإِبِلِ فَالْتَفَتْ فَإِذَا أَنَا بِرَسُولِ اللهِ صَلَّی کی طرح چلنے لگا میں نے پیچھے مڑ کر دیکھا تو اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ مَا يُعْجِلُكَ يَا جَابِرُ رسول اللہ ﷺے تھے۔آپ نے فرمایا اے جابر تمہیں قُلْتُ يَا رَسُولَ اللَّهِ إِنِّي حَدِيثُ عَهْدِ بَعُرْس کیا جلدی ہے؟ میں نے عرض کیا یا رسول اللہ! میں فَقَالَ أَبِكْرًا تَزَوَّجْتَهَا أَمْ نَيْبًا قَالَ قُلْتُ بَلْ نے نئی نئی شادی کی ہے۔آپ نے فرمایا کیا تم نے کسی ثَيْبًا قَالَ هَلَّا جَارِيَةً تُلاعبُهَا وَتَلَاعْبُكَ قَالَ کنواری سے شادی کی ہے یا بیوہ سے؟ میں نے عرض فَلَمَّا قَدِمْنَا الْمَدِينَةَ ذَهَبْنَا لِنَدْخَلَ فَقَالَ کیا نہیں بیوہ سے۔آپ نے فرمایا کسی کنواری سے أَمْهِلُوا حَتَّى نَدْخُلَ لَيْلًا أَيْ عِشَاء كَيْ کیوں نہیں؟ تم اس سے کھیلتے اور وہ تم سے کھیلتی۔وہ تَمْتَشطَ الشَّعَثَةُ وَتَسْتَحدَّ الْمُغِيبَةُ قَالَ کہتے ہیں جب ہم مدینہ آئے اور گھروں کو جانے لگے وَقَالَ إِذَا قَدِمْتَ فَالْكَيْسَ الْكَيْسَ تو آپ نے فرمایا ٹھہرو یہانتک کہ رات ہو جائے۔2651 اطراف مسلم کتاب الرضاع باب استحباب نكاح ذات الدين ،2647 2648 ، 2650 ، 2652 كتاب المساقاة باب البعير واستثناء ركوبه 2983 ، 2984 ، 2985 ، 2986 ، 2987 كتاب الامارة باب كراهة الطروق وهو الدخول 3542 ، 3543 ، 3544 تخریج : بخاری كتاب البيوع باب شرائع الدواب والحمير 2097 كتاب الوكالة باب اذا وكل رجل رجلا ان يوتى شيئًا لم يبين كم 2309 كتاب الشروط باب اذا اشترط البائع۔۔۔2718 كتاب الجهاد والسير باب من ضرب دابة غيره في الغزو 2861 باب استئذان الرجل الامام 2967 كتاب النكاح باب تزويج الثيبات 5079 باب طلب الولد 5245 باب تستحد المغيبة وتمشط الشعثة 5247 ترمذى كتاب النكاح باب ماجاء في تزويج الابكار 1100 نسائي كتاب النكاح نكاح الابكار 3219 ، 3220 على ما تنكح المرأة 3226 كتاب البيوع البيع يكون فيه الشرط فيصح البيع والشرط 4637 ، 4638 ، 4639 ، 4640 ، 4641 ابو داو دکتاب النکاح باب يوتي في تزويج الابكار 2048 ابن ماجه كتاب النكاح باب تزويج الابكار 1860