صحیح مسلم (جلد ہفتم)

Page 138 of 297

صحیح مسلم (جلد ہفتم) — Page 138

صحیح مسلم جلد هفتم 138 كتاب الرضاع بَنَاتٍ أَوْ قَالَ سَبْعَ فَتَزَوَّجْتُ امْرَأَةً شَيْبا جابر تم نے شادی کی ہے؟ میں نے عرض کیا جی۔فَقَالَ لِي رَسُولُ الله صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ آپ نے فرمایا کنواری سے یا بیوہ سے ؟ میں نے يَا جَابِرُ تَزَوَّجْتَ قَالَ قُلْتُ نَعَمْ قَالَ فَبِكْر عرض کیا یا رسول اللہ ! بیوہ سے۔آپ نے فرمایا ( تم أَمْ ثَيِّبٌ قَالَ قُلْتُ بَلْ ثَيِّبُ يَا رَسُولَ الله نے کنواری سے کیوں (شادی) نہ ( کی ) ؟ تم اس قَالَ فَهَنَّا جَارِيَةً تُلَاعِبُهَا وَتَلَاعِبُكَ أَوْ قَالَ سے کھیلتے اور وہ تم سے کھیلتی یا آپ نے فرمایا تم اسے تُصَاحِكُهَا وَتَصَاحِكَكَ قَالَ قُلْتُ لَهُ إِنَّ ہنساتے اور وہ تمہیں ہنساتی۔وہ کہتے ہیں میں نے آپ سے عرض کیا کہ حضرت عبداللہ فوت ہو گئے عَبْدَ الله هَلَكَ وَتَرَكَ تِسْعَ بَنَاتِ أَوْ سَبْعَ اور انہوں نے نو یا کہا سات بیٹیاں چھوڑی ہیں اس وَإِنِّي كَرِهْتُ أَنْ آتِيَهُنَّ أَوْ أَجِيْنَهُنَّ بِمِثْلِهِنَّ لئے میں نے پسند نہ کیا کہ ان کے پاس ان کی ہم عمر فَأَحْبَبْتُ أَنْ أَجِيءَ بِامْرَأَةٍ تَقُومُ عَلَيْهِنَّ لڑکی لے آؤں اور میں نے پسند کیا کہ ایک ایسی وَتُصْلِحُهُنَّ قَالَ فَبَارَكَ اللَّهُ لَكَ أَوْ قَالَ لِي عورت لاؤں جو ان کی نگرانی کرے اور ان کی اصلاح خَيْرًا وَفِي رِوَايَةِ أَبِي الرَّبِيعِ تُنَاعِبُهَا کرے۔آپ نے فرمایا اللہ تمہارے لئے مبارک کرے وَتَلَاعِبُكَ وَتُضَاحِكَهَا وَتَضَاحِكَكَ و یا آپ نے کوئی اور اچھی سی بات کہی۔ابوربیع کی حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ روایت میں ہے تم اس سے کھیلتے اور وہ تم سے کھیلتی تم عَمْرٍو عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ قَالَ قَالَ لِي اسے ہنستا تے اور وہ تمہیں ہنساتی۔حضرت جابر بن رَسُولُ الله صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ هَلْ عبد اللہ سے ایک اور روایت ہے کہ رسول اللہ اللہ نَكَحْتَ يَا جَابِرُ وَسَاقَ الْحَدِيث إِلَى قَوْلِهِ نے مجھ سے فرمایا اے جابر کیا تم نے نکاح کیا ہے؟ امْرَأَةٌ تَقُومُ عَلَيْهِنَّ وَتَمْشَطُهُنَّ قَالَ أَصَبْتَ باقی روایت ان کے اس قول تک ہے کہ ایسی عورت وَلَمْ يَذْكُرْ مَا بَعْدَهُ [3639,3638] جو اُن کی کنگھی چوٹی کرے۔آپ نے فرمایا تم نے يوتي ٹھیک کیا اور اس کے بعد کا ذکر اس روایت میں نہیں ہے تخریج بخاری کتاب البیوع باب شرائع الدواب والحمير 2097 كتاب الوكالة باب اذا وكل رجل رجلا ان يوتى شيئًا لم يبين كم۔۔۔2309 كتاب الشروط باب اذا اشترط البائع۔۔۔2718 كتاب الجهاد والسير باب من ضرب دابة غيره في الغزو 2861 باب استئذان الرجل الامام 2967 كتاب النكاح باب تزويج الثيبات 5079 باب طلب الولد 5245 باب تستحد المغيبة وتمشط الشعثة 5247 ترمذی كتاب النكاح باب ماجاء فى تزويج الابكار 1100 نسائى كتاب النكاح نكاح الابكار 3219 ، 3220 على ما تنكح المرأة 3226 كتاب البيوع البيع يكون فيه الشرط فيصح البيع والشرط 4637 ، 4638 ، 4639 ، 4640 ، 4641 ابو داود كتاب النکاح باب في تزويج الابكار 2048 ابن ماجه کتاب النکاح باب تزويج الابكار 1860