صحیح مسلم (جلد ہفتم)

Page 134 of 297

صحیح مسلم (جلد ہفتم) — Page 134

صحیح مسلم جلد هفتم 134 كتاب الرضاع کہا اللہ کی قسم میرے خیال میں آپ کا رب آپ کی مرضی کو بہت جلد پورا کر دیتا ہے۔2645 {50} و حَدَّثَنَاه أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي 2645 حضرت عائشہ سے روایت ہے وہ فرماتی تھیں شَيْبَةَ حَدَّثَنَا عَبْدَةُ بْنُ سُلَيْمَانَ عَنْ هِشَامٍ کیا عورت کو شرم نہیں آتی کہ وہ اپنے آپ کو کسی مرد کیلئے عَنْ أَبِيهِ عَنْ عَائِشَةَ أَنَّهَا كَانَتْ تَقُولُ أَمَا ہبہ کرے یہانتک کہ اللہ عز و جل نے یہ آیت اتار دی۔تَسْتَحْيِي امْرَأَةٌ تَهَبُ نَفْسَهَا لِرَجُلٍ حَتَّى تُرْجِئُ مَنْ تَشَاءُ مِنْهُنَّ وَتُؤْوِى إِلَيْكَ مَنْ تَشَاءُ أَنْزَلَ اللَّهُ عَزَّ وَجَلَّ تُرْجِي مَنْ تَشَاءُ مِنْهُنَّ وَمَنِ ابْتَغَيْتَ مِمَّنْ عَزَلْتَ ترجمہ: تو اُن میں سے وَتُؤْوِي إِلَيْكَ مَنْ تَشَاءُ فَقُلْتُ إِنَّ رَبَّكَ جنہیں چاہے چھوڑ دے اور جنہیں چاہے اپنے پاس لَيُسَارِعُ لَكَ فِي هَوَاكَ [3632] رکھ اور جنہیں تو چھوڑ چکا ہے ان میں سے کسی کو اگر پھر لینا چاہے تو تجھ پر کوئی گناہ نہیں تو میں نے کہا کہ آپ کا رب آپ کی مرضی بہت جلد پورا کر دیتا ہے۔2646[51] حَدَّثَنَا إِسْحَقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ :2646 عطاء کہتے ہیں کہ ہم حضرت ابن عباس کے وَمُحَمَّدُ بْنُ حَاتِمٍ قَالَ مُحَمَّدُ بْنُ حَاتم ساتھ سرف مقام میں نبی علیہ کی زوجہ مطہرہ حضرت حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَكْرٍ أَخْبَرَنَا ابْنُ جُرَيْجٍ میمونہ کے جنازہ کے لئے حاضر ہوئے۔حضرت ابن أَخْبَرَنِي عَطَاء قَالَ حَضَرْنَا مَعَ ابْنِ عَبَّاس عباس نے کہا کہ یہ نبی ﷺ کی زوجہ مطہرہ ہیں اس جَنَازَةَ مَيْمُونَةَ زَوْجِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ لئے جب تم ان کی نعش اُٹھاؤ زیادہ ہلا ؤ جلاؤ نہیں اور وَسَلَّمَ بِسَرِفَ فَقَالَ ابْنُ عَبَّاس هَذِهِ زَوْجُ آہستگی اختیار کرو۔رسول اللہ عنہ کی نو بیویاں تھیں النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَإِذَا رَفَعْتُمْ ان میں سے آٹھ کو باری دیتے تھے اور ایک کے لئے 2645 : اطراف مسلم کتاب الرضاع باب جواز هبتها نوبتها لضرتها 2644 تخریج بخاری کتاب تفسیر القرآن باب قوله ترجى من تشاء منهن وتؤى اليك من تشاء۔۔۔4788 نسائی کتاب النکاح باب ذکر امر رسول الله له في النكاح وأزواجه وما اباح الله۔۔۔۔3199 باب هل للمرأة أن تهب نفسها لاحدٍ 5113 باب ذكر امر رسول الله ه في النكاح وازواجه۔۔۔3197 ابن ماجه كتاب النكاح باب التي وهبت نفس للنبي 2000 (الاحزاب (52) 2646 : تخریج بخاری كتاب النكاح باب كثرة النساء 5067 نسائی کتاب النکاح باب ذکر امر رسول الله في النكاح وازواجه 3196--