صحیح مسلم (جلد ہفتم)

Page 135 of 297

صحیح مسلم (جلد ہفتم) — Page 135

تیح مسلم جلد هفتم 135 كتاب الرضاع نَعْشَهَا فَلَا تُرَعْزِعُوا وَلَا تَزَلْزِلُوا وَارْفَقُوا باری نہیں تھی۔عطاء کہتے ہیں کہ وہ بیوی جس کے فَإِنَّهُ كَانَ عِنْدَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ لئے باری مقرر نہیں تھی وہ حضرت صفیہ بنت حیی بن وَسَلَّمَ تَسْعَ فَكَانَ يَقْسِمُ لَثَمَان وَلَا يَقْسِمُ اخطب تھیں۔عطاء کہتے ہیں کہ ان میں سے سب لوَاحِدَة قَالَ عَطَاء الَّتِي لَا يَقْسِمُ لَهَا صَفِيَّةُ سے آخری فوت ہونے والی مدینہ میں فوت ہوئیں۔بنت حيي بن أَخْطَبَ (52) حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ رَافِعٍ وَعَبْدُ بْنُ حُمَيْدٍ جَمِيعًا عَنْ عَبْدِ الرَّزَّاقِ عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ بِهَذَا الْإِسْنَادِ وَزَادَ قَالَ عَطَاء كَانَتْ آخِرَهُنَّ مَوْتَا مَاتَتْ بِالْمَدِينَةِ [3634,3633] [15]39: بَاب اسْتِحْبَابِ نِكَاحَ ذَاتِ الدِّينِ دین دار عورت سے نکاح کی پسندیدگی کا بیان 2647 (53) حَدَّثَنَا زُهَيْرُ بْنُ حَرب :2647 حضرت ابو ہریرہ روایت کرتے ہیں کہ وَمُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى وَعُبَيْدُ اللهِ بْنُ سَعِيد نبی ﷺ نے فرمایا کہ عورت سے چار وجوہات کی بنا۔قَالُوا حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ سَعِيدِ عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ پر نکاح کیا جاتا ہے۔اس کے مال کی وجہ سے اس کے أَخْبَرَنِي سَعِيدُ بْنُ أَبِي سَعِيدٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ خاندان کی وجہ سے اس کی خوبصورتی کی وجہ سے اور أَبِي هُرَيْرَةَ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ اس کے دین کی وجہ سے تمہارا بھلا ہو، تم دین والی سے قَالَ تُنْكَحُ الْمَرْأَةُ لِأَرْبَعِ لِمَالِهَا وَلِحَسَبِهَا (شادی کر کے ) کامیابی حاصل کرو۔وَلِجَمَالِهَا وَلِدِينِهَا فَاظْفَرْ بِذَاتِ الدِّينِ تَربَتْ يَدَاكَ [3635] معلوم ہوتا ہے کہ راوی کو یا بعد میں کسی نقل کرنے والے کو اصل نام کے بارہ میں غلط نہی ہوئی ہے۔اصل نام حضرت سودہ کا ہے جنہوں نے اپنی باری حضرت عائشہ کو ہبہ کر دی تھی۔(شرح نودی) 2647 : اطراف مسلم کتاب الرضاع باب استحباب نكاح ذات الدين 2648 ،2650 ، 2651 ، 2652 ، 2653 كتاب المساقاة باب البعير واستثناء ركوبه 2983 ، 2984 ، 2985 ، 2986 ، 2987 كتاب الأمارة باب كراهة الطروق وهو الدخول 3542 ، 3543 ، 3544 تخریج بخارى كتاب النكاح باب الاكفاء في الدين 5090 نسائى كتاب النكاح باب كراهية تزويج الزناة 3230 ابوداود كتاب النکاح باب مايؤمر به من تزويج ذات الدين 2047 ابن ماجه كتاب النكاح باب تزويج ذات الدين 1858 ، 1859