صحیح مسلم (جلد ہفتم)

Page 132 of 297

صحیح مسلم (جلد ہفتم) — Page 132

حیح مسلم جلد هفتم 132 كتاب الرضاع يَدَهُ فَتَقَاوَلَتَا حَتَّى اسْتَحَبَنَا وَأُقيمت بحث کرنے لگیں یہانتک کہ اُن کا غصہ جاتا رہا اور الصَّلَاةُ فَمَرَّ أَبُو بَكْرٍ عَلَى ذَلِكَ فَسَمِعَ نماز کھڑی ہونے لگی تو حضرت ابو بکر ادھر سے أَصْوَاتَهُمَا فَقَالَ اخْرُجْ يَا رَسُولَ اللهِ إِلَى گذرے انہوں نے ان دونوں کی آواز میں سنی تو الصَّلَاةَ وَاحْتُ في أَفْوَاهِهِنَّ التَّرَابَ انہوں نے کہا یا رسول اللہ ! نماز کے لئے تشریف لائیے فَخَرَجَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَتْ اور ان سے اعراض کریں۔نبی ﷺ باہر تشریف عَائِشَةُ الْآنَ يَقْضِي النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ لائے۔حضرت عائشہ نے کہا اب نبی عملہ نما زادا وَسَلَّمَ صَلَاتَهُ فَيَجِيءُ أَبُو بَكْرٍ فَيَفْعَلُ فرمائیں گے تو حضرت ابو بکر آئیں گے اور مجھے وَيَفْعَلُ فَلَمَّا قَضَى النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ ناراض ہوں گے۔جب نبی ﷺ نے اپنی نماز مکمل وَسَلَّمَ صَلَاتَهُ أَتَاهَا أَبُو بَكْرٍ فَقَالَ لَهَا قَوْلًا فرمالی تو حضرت ابوبکر حضرت عائشہ کے پاس آئے شَدِيدًا وَقَالَ أَتَصْنَعِينَ هَذَا [3628] اور انہیں سخت ست کہا اور کہا کہ کیا تم ایسا کرتی ہو؟ [14]38 : بَاب جَوَاز هِبَتِهَا نَوْبَتَهَا لِضَرَتِهَا بي اپنی سوت کو اپنی باری ہبہ کرنے کے جواز کا بیان 2643{47} حَدَّثَنَا زُهَيْرُ بْنُ حَرْب حَدَّثَنَا 2643 حضرت عائشہؓ سے روایت ہے وہ فرماتی ہیں جَرِيرٌ عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ عَنْ أَبِيهِ عَنْ مجھے سودة بنت زمعہ سے بڑھ کر کوئی عورت محبوب نہیں عَائِشَةَ قَالَتْ مَا رَأَيْتُ امْرَأَةً أَحَبَّ إِلَيَّ أَنْ اور میں اس کے قالب میں ہوں۔ان میں تیزی أَكُونَ فِي مِسْلَاحِهَا مِنْ سَوْدَةَ بِنْتِ زَمْعَةَ تھی۔وہ کہتی ہیں جب وہ بڑی عمر کی ہو گئیں تو انہوں منَ امْرَأَة فِيهَا حَدَّةً قَالَتْ فَلَمَّا كَبَرَتْ نے رسول اللہ ﷺ کے دن کی اپنی باری حضرت جَعَلَتْ يَوْمَهَا مِنْ رَسُولِ الله صَلَّى اللهُ عائشہ کو دے دی۔انہوں نے عرض کیا یا رسول اللہ ! عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لِعَائِشَةَ قَالَتْ يَا رَسُولَ اللهِ قَدْ میں اپنے دن کی باری عائشہ کو دیتی ہوں۔تو وَاحْتُ فِي أَفْوَاهِهِنَّ التَّرَابَ عربی محاورہ ہے ان کے منہ میں خاک ڈالیں یعنی انہیں چھوڑ دیں۔تخریج: بخاری کتاب النكاح باب المرأة تهب يومها من زوجها لضرها وكيف يقسم ذلك 5212 كتاب الهبة لغير زوجها وعتقها۔۔۔2593 كتاب الشهادات باب لايسئل هل الشرك عن الشهادة وغيرها 2688 ابوداود كتاب النكاح باب في القسم بين النساء 2138 ابن ماجه كتاب النكاح باب فى القسم بين النساء 2138