صحیح مسلم (جلد ہفتم)

Page 131 of 297

صحیح مسلم (جلد ہفتم) — Page 131

مسلم جلد هفتم 131 كتاب الرضاع 2641{45} و حَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ رَافِعِ 2641 حضرت انس سے روایت ہے کہ سنت یہ ہے حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ أَخْبَرَنَا سُفْيَانُ عَنْ کہ کنواری کے پاس سات دن ٹھہرا جائے۔راوی أَيُّوبَ وَخَالد الْحَذَاءِ عَنْ أَبِي قِلَابَةَ عَنْ خالد کہتے ہیں کہ اگر میں چاہوں تو کہوں کہ یہ حدیث أَنَس قَالَ مِنَ السُّنَّةَ أَنْ السُّئَة أَنْ يُقيم عندَ البكر نبی ﷺ سے انہوں (حضرت انس ) نے مرفوعا بیان ﷺ سَبْعًا قَالَ حَالَدٌ وَلَوْ شِئْتُ قُلْتُ رَفَعَهُ إِلَى کی ہے۔النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ [3627] صلى [13]37: بَاب : الْقَسْمُ بَيْنَ الزَّوْجَاتِ وَبَيَانُ أَنَّ السُّنَّةَ أَنْ تَكُونَ لكُلِّ وَاحِدَةٍ لَيْلَةٌ مَعَ يَوْمِهَا۔باب: بیویوں کے درمیان دنوں کی تقسیم اور سنت یہ ہے کہ ہر ایک کے لئے رات اس کے دن کے ساتھ ہو 2642{46} حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبي شَيْبَةَ 2642 حضرت انس سے روایت ہے کہ نبی نے کی حَدَّثَنَا شَبَابَةُ بْنُ سَوَّارٍ حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ نو ازواج مطہرات تھیں۔جب آپ ان کے درمیان الْمُغِيرَةِ عَنْ ثَابِت عَنْ أَنَسٍ قَالَ كَانَ لِلنَّبِيِّ دنوں کی تقسیم فرماتے تو پہلی بیوی کے پاس نویں اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ تَسْعُ نِسْوَة فَكَانَ (دن) تشریف لاتے اور جس کے گھر میں آپ کی إِذَا قَسَمَ بَيْنَهُنَّ لَا يَنْتَهِي إِلَى الْمَرْأَةِ الْأُولَى باری ہوتی اس میں آپ کی تمام ازواج اکٹھی إِلَّا فِي تِسْعِ فَكُنَّ يَجْتَمِعْنَ كُلَّ لَيْلَةٍ فِي ہو جاتیں۔ایک دن جبکہ آپ حضرت عائشہ کے گھر بَيْتِ الَّتِي يَأْتِيهَا فَكَانَ فِي بَيْتِ عَائِشَةَ میں تھے تو حضرت زینب " آئیں۔آپ نے اپنا ہاتھ فَجَاءَتْ زَيْنَبُ فَمَدَّ يَدَهُ إِلَيْهَا فَقَالَتْ هَذِهِ ان کی طرف بڑھایا۔حضرت عائشہ نے کہا یہ زینب زَيْنَبُ فَكَفَّ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ہے۔اس پر نبی ﷺ نے اپنا ہاتھ روک لیا۔وہ دونوں 2641 اطراف مسلم کتاب الرضاع باب قدر ما تستحقه البكر والثيب من اقامة الزوج عندها عقب الزفاف 2640 تخریج: بخاری کتاب النکاح باب اذا تزوج البكر على الشيب 5213 ترمذی کتاب النکاح باب ماجاء في القسمة البكر والثيب 1139 ابوداود كتاب النكاح باب فى المقام عند البكر 2123 ، 2124 ابن ماجه كتاب النكاح باب الاقامة على البكر والثيب 1916