صحیح مسلم (جلد ہفتم)

Page 130 of 297

صحیح مسلم (جلد ہفتم) — Page 130

صحیح مسلم جلد هفتم وَحَاسَبْتُكَ بِهِ لِلْبِكْرِ سَبْعَ وَلِلطَّيِّبِ ثَلَاثَ و 130 كتاب الرضاع حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ يَحْيَى أَخْبَرَنَا أَبُو ضَمْرَةَ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ حُمَيْدِ بِهَذَا الْإِسْنَادِ مثْلَهُ [3624,3623] 2639{43} حَدَّثَنِي أَبُو كُرَيْب مُحَمَّدُ بْنُ :2639 حضرت ام سلمہ سے روایت ہے کہ جب الْعَلَاءِ حَدَّثَنَا حَفْصٌ يَعْنِي ابْنَ غِيَاثَ عَنْ رسول الله علیہ نے ان سے شادی کی۔( راوی نے عَبْدِ الْوَاحِدِ بْنِ أَيْمَنَ عَنْ أَبِي بَكْرِ بْنِ عَبْدِ کئی باتوں کا ذکر کیا جن میں یہ بھی ہے) اور الرَّحْمَنِ بْنِ الْحَارِثِ بْنِ هِشَامٍ عَنْ أُمِّ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا اگر تم چاہو تو میں سات دن سَلَمَةَ ذَكَرَ أَنَّ رَسُولَ الله صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ تمہارے پاس رہوں اور سات دن دوسری بیویوں وَسَلَّمَ تَزَوَّجَهَا وَذَكَرَ أَشْيَاءَ هَذَا فِيهِ قَالَ کے پاس۔اگر میں سات دن تمہارے پاس ٹھہروں گا إِنْ شِئْتِ أَنْ أُسَبْعَ لَكِ وَأُسَبِّعَ لِنِسَائِي وَإِنْ تو سات سات دن اپنی دوسری بیویوں کے پاس سَبَعْتُ لَكِ سَبَّعْتُ لِنِسَائِي [3625] ٹھہروں گا۔2640{44} حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ يَحْيَى أَخْبَرَنَا 2640: حضرت انس بن مالک سے روایت ہے کہ هُشَيْمٌ عَنْ خَالِدٍ عَنْ أَبِي قِلَابَةَ عَنْ أَنَسِ بْنِ جب کوئی شخص بیوہ کے ہوتے ہوئے کسی کنواری سے مَالك قَالَ إِذَا تَزَوَّجَ الْبَحْرَ عَلَى الشَّيْب أَقَامَ شادی کرے تو اس کے پاس سات دن ٹھہرے اور عِنْدَهَا سَبْعًا وَإِذَا تَزَوَّجَ الطَّيِّبَ عَلَى الْبَكْر جب کنوری کے ہوتے ہوئے کسی بیوہ سے شادی أَقَامَ عِنْدَهَا ثَلَاثًا قَالَ خَالِدٌ وَلَوْ قُلْتُ إِنَّهُ کرے تو اس کے پاس تین دن ٹھہرے۔راوی خالد کہتے ہیں کہ اگر میں کہوں کہ یہ حدیث مرفوع ہے تو یہ رَفَعَهُ لَصَدَقْتُ وَلَكِنَّهُ قَالَ السُّنَّةُ كذلك 36261] میں درست کہہ رہا ہوں گا لیکن انہوں نے کہا کہ سنت اسی طرح ہے۔2639: اطراف مسلم کتاب الرضاع باب قدر ما تستحقه البكر والثيب من اقامة الزوج عندها عقب الزفاف 2636 ،2637 ، 2638 تخريج ابوداود کتاب النکاح باب فى المقام عند البكر 2122 ابن ماجه كتاب النكاح باب الاقامة على البكر والثيب 1917 2640: اطراف مسلم کتاب الرضاع باب قدر ما تستحقه البكر والتيب من اقامة الزوج عندها عقب الزفاف 2641 تخريج: بخارى كتاب النكاح باب اذا تزوج البكر على الثيب 5213 ترمذى كتاب النكاح باب ماجاء في القسمة البكر والثيب 1139 ابوداود كتاب النكاح باب فى المقام عند البكر 2123 ، 2124 ابن ماجه كتاب النكاح باب الاقامة على البكر والثيب 1916