صحیح مسلم (جلد ہفتم) — Page 120
صحیح مسلم جلد هفتم 120 كتاب الرضاع أَبِيهِ قَالَ سَمِعْتُ حُمَيْدَ بْنَ نَافِعِ يَقُولُ کوئی ایسا نو جوان دیکھے جس کی دودھ پینے کی عمر گذر سَمِعْتُ زَيْنَبَ بِنْتَ أَبِي سَلَمَةَ تَقُولُ چکی ہو۔انہوں نے کہا کیوں ؟ سہلہ بنت سہیل سَمِعْتُ أُمَّ سَلَمَةَ زَوْجَ النَّبِيِّ صَلَّى الله رسول الله ﷺ کی خدمت میں آئیں اور عرض کیا عَلَيْهِ وَسَلَّمَ تَقُولُ لِعَائِشَةَ وَاللهِ مَا تَطِيبُ يا رسول اللہ ! میں سالم کے آنے سے ابو حذیفہ کے نَفْسِي أَنْ يَرَانِي الْغُلَامُ قَدِ اسْتَغْنَى عَنِ چہرے پر ( ناگواری ) دیکھتی ہوں۔وہ کہتی ہیں اس پر الرَّضَاعَة فَقَالَتْ لِمَ قَدْ جَاءَتْ سَهْلَهُ بِنْتُ رسول الله ﷺ نے فرمایا اسے دودھ پلا دو۔اس سُهَيْلِ إِلَى رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ نے کہا کہ وہ تو داڑھی والا ہے۔آپ نے فرمایا وَسَلَّمَ فَقَالَتْ يَا رَسُولَ اللهِ إِنِّي لَأَرَى في اسے دودھ پلا دو تو ابو حذیفہ کے چہرہ سے وَجْهِ أَبِي حُذَيْفَةَ مِنْ دُخُولِ سَالِمٍ قَالَتْ ( ناگواری ) جاتی رہے گی۔وہ کہتی ہیں اللہ کی قسم پھر فَقَالَ رَسُولُ الله صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ میں نے کبھی ابو حذیفہ کے چہرہ پر ناگواری کے أَرْضِعِيهِ فَقَالَتْ إِنَّهُ ذُو لِحْيَةِ فَقَالَ أَرْضِعِيهِ اثرات نہیں دیکھے۔يَذْهَبْ مَا فِي وَجْهِ أَبِي حُذَيْفَةَ فَقَالَتْ وَاللَّهُ مَا عَرَفْتُهُ فِي وَجْهِ أَبِي حُذَيْفَةَ [3604] 2627{31} حَدَّثَنِي عَبْدُ الْمَلِكِ بْنُ شُعَيْبِ 2627 زينب بنت ابو سلمہ کہتی ہیں کہ ان کی والدہ بْنِ اللَّيْثِ حَدَّثَنِي أَبِي عَنْ جَدِّي حَدَّثَنِي حضرت ام سلمہ جو بی ﷺ کی زوجہ مطہرہ تھیں بیان عَقَيْلُ بْنُ خَالِدٍ عَنِ ابْنِ شِهَابٍ أَنَّهُ قَالَ کیا کرتی تھیں کہ نبی ﷺ کی باقی تمام ازواج أَخْبَرَنِي أَبُو عُبَيْدَةَ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ زَمْعَةَ أَنَّ مطہرات نے ایسی رضاعت کی وجہ سے (کسی کو گھر أُمَّهُ زَيْنَبَ بِنْتَ أَبي سَلَمَةَ أَخْبَرَتْهُ أَنْ أُمَّهَا آنے کی اجازت دینے سے انکار کیا ہے اور انہوں أُمَّ سَلَمَةَ زَوْجَ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نے حضرت عائشہ سے کہا اللہ کی قسم ہم یہی سمجھتی ہیں کہ كَانَتْ تَقُولُ أَبَى سَائِرُ أَزْوَاجِ النَّبِيِّ صَلَّى رسول الله علی نے یہ اجازت خاص طور پر صرف سالم ﷺ اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنْ يُدْخِلْنَ عَلَيْهِنَّ أَحَدًا کے لئے دی تھی۔پس ایسی رضاعت سے ہمارے بِتِلْكَ الرَّضَاعَةِ وَقُلْنَ لِعَائِشَةَ وَاللَّهِ مَا نَرَى پاس کوئی نہیں آسکتا اور نہ ہی ہمیں کوئی دیکھ سکتا ہے۔2627 : تخریج : نسائی کتاب النکاح باب رضاع الكبير 3325 ابن ماجه كتاب النكاح باب لا رضاع بعد فصال 1943