صحیح مسلم (جلد ہفتم) — Page 119
مسلم جلد هفتم 119 كتاب الرضاع فَأَخْبَرْتُهُ قَالَ فَحَدِّثُهُ عَنِّى أَنْ عَائِشَةَ نے کہا اسے میری طرف سے بیان کر دو کہ یہ حضرت أخبرتنيه [3602] عائشہ نے مجھے بتائی ہے۔2625{29} و حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى :2625 زينب بنت ام سلمہ سے روایت ہے وہ کہتی حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ ہیں حضرت ام سلمہ نے حضرت عائشہ سے کہا کہ حُمَيْدِ بْنِ نَافِعٍ عَنْ زَيْنَبَ بِنْتِ أُمِّ سَلَمَةَ آپ کے پاس ایک نوجوان لڑکا آتا ہے جس کا میں قَالَتْ قَالَتْ أُمُّ سَلَمَةَ لَعَائِشَةَ إِنَّهُ يَدْخُلُ اپنے ہاں آنا پسند نہیں کرتی۔راوی (حمید) کہتے عَلَيْكَ الْغُلَامُ الْأَيْفَعُ الَّذِي مَا أُحِبُّ أَنْ ہیں اس پر حضرت عائشہ نے کہا کیا تمہارے لئے يَدْخُلَ عَلَيَّ قَالَ فَقَالَتْ عَائِشَةُ أَمَا لَك في رسول الله ﷺ کی ذات میں نمونہ نہیں ہے؟ انہوں رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَسْوَةٌ ( حضرت عائشہ) نے فرمایا حضرت ابوحذیفہ کی بیوی قَالَتْ إِنَّ امْرَأَةَ أَبِي حُذَيْفَةَ قَالَتْ يَا رَسُولَ نے کہا تھا کہ یا رسول اللہ ! سالم میرے ہاں آتا ہے اللَّهِ إِنَّ سَالِمًا يَدْخُلُ عَلَيَّ وَهُوَ رَجُلٌ وَفِي اور وہ مرد ہے۔اور حضرت ابوحذیفہ کے دل میں اس نَفْسٍ أَبي حُذَيْفَةَ مِنْهُ شَيْءٌ فَقَالَ رَسُولُ وجہ سے تردد پایا جاتا ہے۔رسول اللہ ﷺ نے فرمایا اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَرْضعيه حَتَّى اسے دودھ پلا دو تا کہ وہ تمہارے پاس آسکے۔يَدْخُلَ عَلَيْك [3603] 2626(30) وحَدَّثَنِي أَبُو الطَّاهِرِ وَهَارُونُ 2626 زینب بنت ابوسلمہ کہتی ہیں میں نے نبی علی بْنُ سَعِيد الأَيْلِيُّ وَاللَّفْظُ لِهَارُونَ قَالَا حَدَّثَنَا کی زوجہ مطہرہ حضرت ام سلمہ کو حضرت عائشہ سے یہ ابْنُ وَهْبٍ أَخْبَرَنِي مَحْرَمَةُ بْنُ بُكَيْرِ عَنْ کہتے ہوئے سنا اللہ کی قسم میں پسند نہیں کرتی کہ مجھے 2625 : اطراف : مسلم كتاب الرضاع باب رضاعة الكبير 2622 ، 2623 ، 2624 ، 2626 تخریج : نسائی کتاب النکاح تزويج المولى العربية 3223 ، 3224 باب رضاع الكبير 3319 ، 3320 ، 3321 ، 3322 ، 3323 ابوداود کتاب النکاح باب فى من حرم به 2061 ابن ماجه كتاب النكاح باب رضاع الكبير 1943 2626 : اطراف : مسلم كتاب الرضاع باب رضاعة الكبير 2622 ، 2623 ، 2624 ، 2625 تخریج : نسائی کتاب النكاح تزويج المولى العربية 3223 ، 3224 باب رضاع الكبير 3319 ، 3320 ، 3321 ، 3322 ، 3323 ابوداود كتاب النكاح باب فى من حرم به 2061 ابن ماجه كتاب النكاح باب رضاع الكبير 1943