صحیح مسلم (جلد ہفتم) — Page 118
صحیح مسلم جلد هفتم 118 كتاب الرضاع عَقَلُوا وَإِنَّهُ يَدْخُلُ عَلَيْنَا وَإِنِّي أَظُنُّ أَنَّ في دوباره آئیں اور کہا میں نے اسے دودھ پلایا اور نَفْسٍ أَبِي حُذَيْفَةَ مِنْ ذَلِكَ شَيْئًا فَقَالَ لَهَا ابو حذیفہ کے دل میں جو تھا وہ جاتا رہا۔النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَرْضِعِيهِ تَحْرُمِي عَلَيْهِ وَيَذْهَبِ الَّذِي فِي نَفْسٍ أَبِي حُذَيْفَةَ فَرَجَعَتْ فَقَالَتْ إِنِّي قَدْ أَرْضَعْتُهُ فَذَهَبَ الَّذِي فِي نَفْسٍ أَبِي حُذَيْفَةَ [3601] 2624{28} و حَدَّثَنَا إِسْحَقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ :2624 قاسم بن محمد بن ابو بکر کہتے ہیں کہ حضرت وَمُحَمَّدُ بْنُ رَافِعِ وَاللُّفْظُ لِابْنِ رَافِعٍ قَالَ عائشہؓ نے انہیں بتایا کہ سہلہ بنت سہیل بن عمرو حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ أَخْبَرَنَا ابْنُ جُرَيْج نبی ﷺ کے پاس آئی اور عرض کیا یا رسول اللہ ! سالم أَخْبَرَنَا ابْنُ أَبِي مُلَيْكَةَ أَنْ الْقَاسِمَ بْنَ مُحَمَّدٍ - ابو حذیفہ کے آزاد کردہ غلام - ہمارے ساتھ بْنِ أَبِي بَكْرٍ أَخْبَرَهُ أَنَّ عَائِشَةَ أَخْبَرَتْهُ أَنَّ ہمارے گھر میں ہے اور اب وہ بلوغت کی عمر کو پہنچ گیا سَهْلَةَ بِنْتَ سُهَيْلِ بْنِ عَمْرٍو جَاءَتِ النَّبِيُّ ہے اور اسے ان باتوں کا علم ہو گیا ہے جن کا مردوں کو صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَتْ يَا رَسُولَ اللَّهِ علم ہے۔آپ نے فرمایا اسے دودھ پلاؤ تم اس کے إِنَّ سَالِمًا لِسَالِمٍ مَوْلَى أَبِي حُذَيْفَةَ مَعَنَا فِي لئے محرم ہو جاؤ گی۔راوی کہتے ہیں میں نے ایک بَيْتَنَا وَقَدْ بَلَغَ مَا يَبْلُعُ الرِّجَالُ وَعَلَمَ مَا سال یا کم و بیش خوف کی وجہ سے اس روایت کو بیان يَعْلَمُ الرِّجَالُ قَالَ أَرْضِعِيهِ تَحْرُمِي عَلَيْهِ نہیں کیا پھر میں قاسم سے ملا اور انہیں کہا کہ آپ نے قَالَ فَمَكَلْتُ سَنَةً أَوْ قَرِيبًا مِنْهَا لَا أُحَدِّثُ میرے پاس ایک روایت بیان کی تھی جسے میں نے بِهِ وَهِبْتُهُ ثُمَّ لَقِيتُ الْقَاسِمَ فَقُلْتُ لَهُ لَقَدْ تا حال آگے بیان نہیں کیا۔انہوں نے کہا وہ کونسی حَدَّثْتِنِي حَدِيثًا مَا حَدَّثْتُهُ بَعْدُ قَالَ فَمَا هُوَ روایت ہے؟ تو میں نے انہیں روایت بتائی۔انہوں 2624 : اطراف : مسلم كتاب الرضاع باب رضاعة الكبير 2622 ، 2623 ، 2625 ، 2626 تخریج : نسائى كتاب النكاح تزويج المولى العربية 3223 ، 3224 باب رضاع الكبير 3319 ، 3320 ، 3321 ، 3322 ، 3323 ابوداود كتاب النکاح باب فی من حرم به 2061 ابن ماجه کتاب النکاح باب رضاع الكبير 1943