صحیح مسلم (جلد ہفتم)

Page 117 of 297

صحیح مسلم (جلد ہفتم) — Page 117

مسلم جلد هفتم 117 كتاب الرضاع الرَّحْمَنِ بْنِ الْقَاسِمِ عَنْ أَبِيهِ عَنْ عَائِشَةَ اور عرض کیا یا رسول اللہ ! میں سالم کے آنے سے قَالَتْ جَاءَتْ سَهْلَةٌ بِنْتُ سُهَيْلِ إِلَى النَّبِيِّ ابو حذیفہ کے چہرے پر ناگواری کے اثرات دیکھتی صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَتْ يَا رَسُولَ اللَّهِ ہوں حالانکہ وہ ان کا حلیف ہے۔اس پر نبی میر إِنِّي أَرَى فِي وَجْهِ أَبِي حُذَيْفَةَ مِنْ دُخُولِ نے فرمایا اسے دودھ پلا دو۔اس نے کہا میں اسے سَالِمٍ وَهُوَ حَلِيفُهُ فَقَالَ النَّبِيُّ صَلَّى الله کیسے دودھ پلاسکتی ہوں جبکہ وہ بڑی عمر کا آدمی ہے عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَرْضِعِيهِ قَالَتْ وَكَيْفَ أَرْضِعُهُ اس پر رسول اللہ علی تبسم ہوئے اور فرمایا میں جانتا وَهُوَ رَجُلٌ كَبِيرٌ فَتَبَسَّمَ رَسُولُ اللهِ صَلَّی ہوں کہ وہ بڑی عمر کا آدمی ہے۔عمرو کی روایت میں اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَقَالَ قَدْ عَلِمْتُ أَنَّهُ رَجُلٌ مزید ہے کہ وہ (سالم) غزوہ بدر میں شامل تھے۔كَبِيرٌ زَادَ عَمْرُو فِي حَدِيثِهِ وَكَانَ قَدْ شَهِدَ اور ابن ابی عمر کی روایت میں (فَتَبَسَّمَ رَسُولُ اللَّهِ بَدْرًا وَفِي رِوَايَةِ ابْنِ أَبِي عُمَرَ فَضَحِكَ ﷺ کی بجائے ) فَضَحِكَ رَسُولُ اللهِ ﷺ کے الله صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ [3600] الفاظ ہیں۔الله 2623{27} وحَدَّثَنَا إِسْحَقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ 2623 حضرت عائشہؓ سے روایت ہے کہ سالم الْحَنْظَلِيُّ وَمُحَمَّدُ بْنُ أَبِي عُمَرَ جَمِيعًا عَنْ حضرت ابو حذیفہ کے آزاد کردہ غلام ابو حذیفہ اور الثَّقَفِيُّ قَالَ ابْنُ أَبِي عُمَرَ حَدَّثَنَا عَبْدُ اپنے اہل کے ساتھ ان کے گھر میں ہی رہتے تھے۔الْوَهَّابِ التَّقَفِيُّ عَنْ أَيُّوبَ عَن ابْنِ أَبي پھر وہ یعنی سہیل کی بیٹی بی اے کے پاس آئی اور کہا مُلَيْكَةَ عَنِ الْقَاسِم عَنْ عَائِشَةَ أَنَّ سَالِمًا سالم عاقل بالغ ہو گیا ہے۔وہ ہمارے پاس آتا ہے مَوْلَى أَبِي حُذَيْفَةَ كَانَ مَعَ أَبِي حُذَيْفَةَ اور میرا خیال ہے کہ ابوحذیفہ ڈول میں اس بات کو اچھا رَأَهْلِهِ فِي بَيْتِهِمْ فَأَتَتْ تَعْنِي ابْنَةَ سُهَيْل نہیں سمجھتے۔نبی۔ابْنَةَ سُهَيْل نہیں سمجھتے۔نبی ﷺ نے فرمایا تم اسے دودھ پلاؤ تم النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَتْ إِنَّ اس کے لئے محرم ہو جاؤ گی اور ابو حذیفہ کے دل سَالِمًا قَدْ بَلَغَ مَا يَبْلُعُ الرِّجَالُ وَعَقَلَ مَا میں جو ہے وہ دور ہو جائے گا۔( کچھ عرصہ بعد ) وہ 2623 : اطراف : مسلم كتاب الرضاع باب رضاعة الكبير 2622 ، 2624 ، 2625 ، 2626 تخریج : نسائی کتاب النکاح تزويج المولى العربية 3223 ، 3224 باب رضاع الكبير 3319 ، 3320 ، 3321 ، 3322 ، 3323 ابوداود كتاب النكاح باب فى من حرم به 2061 ابن ماجه كتاب النکاح باب رضاع الكبير 1943