صحیح مسلم (جلد ہفتم)

Page 116 of 297

صحیح مسلم (جلد ہفتم) — Page 116

صحیح مسلم جلد هفتم 116 كتاب الرضاع 2621 {25} حَدَّثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ مَسْلَمَةَ 2621: عمرہ سے روایت ہے انہوں نے حضرت الْقَعْنَبِيُّ حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ بِلَالِ عَنْ يَحْيَى عائشہ کو کہتے ہوئے سنا آپ رضاعت کی (اس وَهُوَ ابْنُ سَعِيدِ عَنْ عَمْرَةَ أَنَّهَا سَمِعَتْ مقدار کا ذکر کر رہی تھیں جو ( رشتہ ) حرام کرتی عَائِشَةَ تَقُولُ وَهِيَ تَذْكُرُ الَّذِي يُحَرِّمُ مِنَ ہے۔عمرہ کہتی ہیں حضرت عائشہ نے کہا قرآن میں الرَّضَاعَةِ قَالَتْ عَمْرَةُ فَقَالَتْ عَائِشَةُ نَزَلَ وَس با ر با قاعدہ (دودھ) پینے سے رضاعت کی فِي الْقُرْآنِ عَشْرُ رَضَعَاتِ مَعْلُومَاتِ ثُمَّ حرمت کا بیان نازل ہوا تھا پھر پانچ دفعہ با قاعدہ نَزَلَ أَيْضًا خَمْسٌ مَعْلُومَاتٌ وحَدَّثناه ( دودھ پینے کا حکم بھی نازل ہو گیا۔مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَهَّابِ قَالَ سَمِعْتُ يَحْيَى بْنَ سَعِيدِ قَالَ أَخْبَرَتْنِي عَمْرَةُ أَنَّهَا سَمِعَتْ عَائِشَةَ تَقُولُ بِمِثْلِهِ [3599,3598] [7]31: بَاب رَضَاعَةِ الكبير بڑی عمر کی رضاعت کا بیان 2622{26} حَدَّثَنَا عَمْرُو النَّاقِدُ وَابْنُ أَبِي 2622: حضرت عائشہ سے روایت ہے وہ کہتی ہیں عُمَرَ قَالَا حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ عَنْ عَبْدِ سہلہ بنت سہیل نبی ﷺ کی خدمت میں حاضر ہوئیں 2621 : اطراف : مسلم كتاب الرضاع باب التحريم بخمس رضعات 2620 تخريج: ترمذی کتاب الرضاع باب ماجاء لا تحرم المصة والمصتان 1150 نسائي كتاب النكاح القدر الذي يحرم من الرضاعة 3307 ابو داود كتاب النكاح باب هل يحرم ما دون خمس رضعات 2062 ابن ماجه كتاب النكاح باب لا تحرم المصة والمصتان 1942 باب رضاع الكبير 1944 2622 : اطراف مسلم كتاب الرضاع باب رضاعة الكبير 2623 ، 2624 ، 2625 ، 2626 تخریج : نسائی کتاب النکاح باب رضاع الكبير 3319 ، 3320 ، 3321 ، 3322 ، 3323 ، 3324 ، 3325 ابوداود كتاب النكاح باب في من حرم به 2061 ابن ماجه كتاب النکاح باب رضاع الكبير 1943 یہ روایات محل نظر ہیں کیونکہ (۱) رضاعت کی حرمت کا حکم اس وقت تک ہے جو رضاعت کی عمر ہے اور قرآن شریف میں رضاعت کی عمر صرف دو سال تک بیان کی گئی ہے۔(۲) یہ روایت پردے کی قرآنی آیات کے منافی ہے۔(۳) بخاری میں اس قسم کی کوئی روایت نہیں ہے۔