صحیح مسلم (جلد ہفتم) — Page 111
حیح مسلم جلد هفتم 111 كتاب الرضاع الْأَسْوَدُ بْنُ عَامِرٍ أَخْبَرَنَا زُهَيْرٌ كِلَاهُمَا عَنْ میرے سامنے اپنی بیٹیوں اور اپنی بہنوں کے رشتے هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ بِهَذَا الْإِسْنَادِ سَوَاءً پیش نہ کرو۔[3587,3586] 2613{16} وحَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ رُمْحِ بْنِ 2613 زينب بنت ابو سلمہ بیان کرتی ہیں کہ نبی عالی السی الْمُهَاجِرِ أَخْبَرَنَا اللَّيْثُ عَنْ يَزِيدَ بْنِ أَبِي کی زوجہ مطہرہ حضرت ام حبیبہ نے انہیں بتایا کہ انہوں بتایا حبيب أَنْ مُحَمَّدَ بْنَ شَهَاب كَتَبَ يَذْكُرُ نے رسول اللہ ﷺ کی خدمت میں عرض کیا کہ أَنْ عُرْوَةَ حَدَّثَهُ أَنَّ زَيْنَبَ بِنْتَ أَبِي سَلَمَةَ يا رسول اللہ ! میری بہن عزہ سے شادی کر لیں اس پر صلى الله حَدَّثَتْهُ أَنَّ أُمَّ حَبِيبَةَ زَوْجَ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ رسول الله علیہ نے فرمایا کیا تمہیں یہ پسند ہے؟ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ حَدَّثَتْهَا أَنَّهَا قَالَتْ لِرَسُولِ اللَّهِ انہوں نے کہا جی ہاں یا رسول اللہ! میں اکیلی تو آپ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَا رَسُولَ اللَّهِ الكِحْ کے پاس نہیں ہوں۔لیکن مجھے زیادہ پسند ہے کہ جو أُخْتِي عَزَّةَ فَقَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ میرے ساتھ خیر میں شریک ہو وہ میری بہن ہو۔تو عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَتُحِيِّينَ ذَلكَ فَقَالَتْ نَعَمْ يَا رسول الله ﷺ نے فرمایا کہ وہ میرے لئے جائز نہیں رَسُولَ اللَّهِ لَسْتُ لَكَ بِمُحْلِيَةٍ وَأَحَبُّ مَنْ ہے۔وہ کہتی ہیں میں نے عرض کیا کہ یا رسول اللہ ! شَرِكَنِي فِي خَيْرِ أُخْتِي فَقَالَ رَسُولُ اللهِ ہمارے درمیان باتیں ہورہی ہیں کہ آپ دُرّہ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَإِنْ ذَلك لَا يَحِلُّ لِي بنت ابو سلمہ سے شادی کرنا چاہتے ہیں۔آپ نے قَالَتْ فَقُلْتُ يَا رَسُولَ الله فَإِنَّا نَتَحَدَّثُ فرمایا ابو سلمہ کی بیٹی سے؟ میں نے عرض کیا جی۔أَنَّكَ تُرِيدُ أَنْ تَنْكِحَ دُرَّةَ بِنْتَ أَبِي سَلَمَةَ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا اگر وہ میرے گھر میں میری قَالَ بِنْتَ أَبِي سَلَمَةَ قَالَتْ نَعَمْ قَالَ رَسُولُ رہیہ نہ بھی ہوتی تب بھی وہ میرے لئے جائز نہ تھی اللهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَوْ أَنَّهَا لَمْ تَكُنْ کیونکہ وہ میرے رضائی بھائی کی بیٹی ہے۔مجھے اور 2613: اطراف: مسلم کتاب الرضاع باب تحريم الربيبة واخت المرأة 2612 تخريج: بخاری کتاب النکاح باب و امهتكم اللتى ارضعنكم۔۔۔510 باب وربائبكم التي في حجوركم من نساء كم۔5106 باب وان تجمعوا بين الأختين۔5107 كتاب النفقات باب المراضع من المواليات و غیرهن 5372 نسائی تحريم الجمع بين الام والبنت 3285 ، 3286 تحريم الجمع بين الأختين 3287 ابو داود كتاب النكاح باب يحرم من الرضاع ما يحرم من النسب 2056 ابن ماجه كتاب النكاح باب يحرم من الرضاع ما يحرم من النسب 1939