صحیح مسلم (جلد ہفتم) — Page 110
حیح مسلم جلد هفتم 110 [2]26 : بَاب تَحْرِيمِ الرَّبِيبَة وَأُخْتِ الْمَرْأَة رہیہ (پچھلگ) اور بیوی کی بہن کی حرمت کا بیان كتاب الرضاع 2612 {15} حَدَّثَنَا أَبُو كُرَيْب مُحَمَّدُ بْنُ :2612 حضرت ام حبیبہ بنت ابوسفیان سے روایت الْعَلَاءِ حَدَّثَنَا أَبُو أَسَامَةَ أَخْبَرَنَا هشام ہے وہ کہتی ہیں کہ رسول اللہ یہ میرے پاس أَخبَرَنِي أَبِي عَنْ زَيْنَبَ بِنْتِ أُمِّ سَلَمَةَ عَنْ تشریف لائے۔میں نے عرض کیا کہ آپ کا میری أُمّ حَبيبَةَ بنت أَبِي سُفْيَانَ قَالَتْ دَخَلَ عَلَيَّ بہن ابوسفیان کی بیٹی کے بارہ میں کیا خیال ہے؟ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقُلْتُ لَهُ آپ نے فرمایا میں کیا کروں؟ میں نے عرض کیا آپ هَلْ لَكَ فِي أُخْتِي بِنْتِ أَبِي سُفْيَانَ فَقَالَ اس سے شادی کر لیں۔آپ نے فرمایا کیا تمہیں یہ أَفْعَلُ مَاذَا قُلْتُ تَنْكَحُهَا قَالَ أَو تُحبِّينَ پسند ہے؟ وہ کہتی ہیں میں نے کہا میں اکیلی تو آ ذلك قُلْتُ لَسْتُ لَكَ بِمُخْلِيَةِ وَأَحَبُّ مَنْ کے پاس نہیں ہوں اور مجھے زیادہ پسند ہے کہ جو فِي الْخَيْرِ أُخْتِي قَالَ فَإِنَّهَا لَا تَحِلُّ میرے ساتھ خیر میں شریک ہو میری بہن ہو۔آپ لي قُلْتُ فَإِنِّي أُخبرْتُ أَنَّكَ تَخْطُبُ دُرَّةَ نے فرمایا وہ میرے لئے جائز نہیں ہے۔(وہ کہتی بنْتَ أَبِي سَلَمَةَ قَالَ بِنْتَ أُمِّ سَلَمَةَ قُلْتُ ہیں) میں نے عرض کیا کہ مجھے معلوم ہوا ہے کہ آپ نَعَمْ قَالَ لَوْ أَنَّهَا لَمْ تَكُنْ رَبيبَتي في حجري دُرَّه بنت ابو سلمہ کو شادی کا پیغام بھجوا رہے ہیں۔آپ مَا حَلَّتْ لي إِنَّهَا ابْنَةُ أَخي من الرَّضَاعَة نے فرمایا ام سلمہ کی بیٹی سے؟ میں نے عرض کیا جی۔أَرْضَعَتْنِي وَأَبَاهَا ثُوَيْبَةُ فَلَا تَعْرِضْنَ عَلَيَّ آپ نے فرمایا اگر وہ میرے گھر میں میری رہیہ بَنَاتِكُنَّ وَلَا أَخَوَاتِكُنَّ و حَدَّثَنِيهِ سُوَيْدُ بْنُ نہ ہوتی تب بھی وہ میرے لئے جائز نہ تھی کیونکہ سَعِيدٍ حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ زَكَرِيَّاءَ بْنِ أَبي وہ میرے رضائی بھائی کی بیٹی ہے۔مجھے اور اس کے حَدَّثَنَا عَمْرُو النَّاقِدُ حَدَّثَنَا باپ کو ثُویبہ نے دودھ پلایا ہے۔اس لئے تم ح و شر كي زَائِدَةَ 2612 : اطراف مسلم كتاب الرضاع باب تحريم الربية واخت المرأة 2613 تخریج بخاری کتاب النکاح باب وامهتكم اللتى ارضعنكم۔۔۔5101 باب وربائبكم التى فى حجور كم من نساء كم۔۔۔5106 باب وان تجمعوا بين الأختين۔5107 كتاب النفقات باب المراضع من المواليات وغيرهن 5372 نسائی تحريم الجمع بين الام والبنت 3285 ، 3286 تحريم الجمع بين الأختين 3287 ابوداود كتاب النكاح باب يحرم من الرضاع ما يحرم من النسب 2056 ابن ماجه كتاب النكاح باب يحرم من الرضاع ما يحرم من النسب 1939