صحیح مسلم (جلد ہفتم) — Page 104
یح مسلم جلد هفتم 104 كتاب الرضاع عائشة صلى مَا نَزَلَ الْحِجَابُ وَكَانَ أَبُو الْفُعَيْس أَبَا کا ہے اور ابو القعيس حضرت عائشہ کے رضاعی منَ الرَّضَاعَة قَالَتْ عَائِشَةُ فَقُلْتُ والد تھے۔حضرت عائشہ کہتی ہیں میں نے کہا اللہ کی فد وَاللَّهِ لَا آذَنُ لَأَفْلَحَ حَتَّى أَسْتَأْذَنَ رَسُولَ قسم میں اصلح کو اجازت نہیں دوں گی یہانتک کہ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَإِنَّ أَبَا الْفُعَيْسِ میں رسول اللہ ﷺ سے اجازت لے لوں۔کیونکہ لَيْسَ هُوَ أَرْضَعَنِي وَلَكِنْ أَرْضَعَتْنِي امْرَأَتُهُ ابو القعيس نے مجھے دودھ نہیں پلایا بلکہ ان کی بیوی قَالَتْ عَائِشَةُ فَلَمَّا دَخَلَ رَسُولُ الله صَلَّی نے مجھے دودھ پلایا ہے۔حضرت عائشہ فرماتی ہیں اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قُلْتُ يَا رَسُولَ اللَّهِ إِنَّ أَفْلَحَ جب رسول اللہ ﷺ تشریف لائے تو میں نے عرض أَخَا أَبِي الْفُعَيْسِ جَاءَنِي يَسْتَأْذَنُ عَلَيَّ كيا یا رسول اللہ! ابو القعيس کے بھائی افلح میرے فَكَرِهْتُ أَنْ آذَنَ لَهُ حَتَّى أَسْتَأْذنَكَ قَالَت پاس آئے اور انہوں نے میرے پاس آنے کی اجازت مانگی میں نے انہیں اجازت دینے کو نا پسند کیا فَقَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الْذَنِي لَهُ قَالَ عُرْوَةُ فَبِذَلِكَ كَانَتْ عَائِشَةُ تَقُولُ جب تک کہ آپ سے اجازت نہ لے لوں۔وہ فرماتی ہیں اس پر نبی ﷺ نے فرمایا اسے اجازت دے دو۔حَرِّمُوا مِنَ الرَّضَاعَةِ مَا تُحَرِّمُونَ مِنْ عروہ کہتے ہیں اس وجہ سے حضرت عائشہ کہا کرتی النَّسَب {6} وحَدَّثَنَاهِ عَبْدُ بْنُ حُمَيْدٍ أَخْبَرَنَا تھیں کہ رضاعت سے انہیں حرام قرار دو جنہیں تم عَبْدُ الرَّزَّاقِ أَخْبَرَنَا مَعْمَرٌ عَنِ الزُّهْرِيِّ بِهَذَا الْإِسْنَادِ جَاءَ أَفْلَحَ أَخُو أَبِي الْقُعَيْسِ يَسْتَأْذِنُ عَلَيْهَا بنَحْو حَديثهمْ وَفِيهِ فَإِنَّهُ عَمُّكَ تَربَتْ يَمِينُكَ وَكَانَ أَبُو الْقُعَيْسِ زَوْجَ الْمَرْأَةِ الَّتِي أَرْضَعَتْ عَائِشَةَ [3574,3573] نسب سے حرام ٹھہراتے ہو۔ایک اور روایت میں فَإِنَّهُ عَمُكِ تَرِبَتْ يَمِيْنُكِ کے الفاظ ہیں۔تیرا بھلا ہو وہ تیرا چچا ہے۔اور ابو القعيس اس عورت کے خاوند تھے جس نے حضرت عائشہ کو دودھ پلایا تھا۔تخريج: بخاری کتاب الشهادات باب الشهادة على الأنساب والرضاع 2644 كتاب تفسير القرآن باب قوله "ان تبدوا شيئًا أو تخفوه فان الله كان۔۔۔4796 كتاب النكاح باب لبن الفحل 5103 باب ما يحلّ من الدخول والنظر الى النساء في الرضاع 5239 كتاب الادب باب قول النبی الله تربت یمینک و عقرى حلقی 6156 ترمذی کتاب الرضاع باب ماجاء فى لبن الفحل 1148 نسائی کتاب النكاح ما يحرم من الرضاع 3302،3301 ، 3303 لبن الفحل 3314 ، 3315 ، 3316 ، 3317 ،3318 أبوداود كتاب النكاح باب يحرم من الرضاع ما يحرم من النسب 2055 ابن ماجه كتاب النكاح باب لبن الفحل 1948 ، 1949