صحیح مسلم (جلد ہفتم)

Page 102 of 297

صحیح مسلم (جلد ہفتم) — Page 102

صحیح مسلم جلد هفتم 102 كتاب الرضاع 2602{2} وحَدَّثَنَاه أَبو كُرَيْب حَدَّثَنَا أَبُو 2602 حضرت عائشہ سے روایت ہے رسول اللہ أَسَامَةَ ح و حَدَّثَنِي أَبُو مَعْمَرٍ إِسْمَعِيلُ بْنُ نے مجھے فرمایا کہ رضاعت سے وہ حرام ہو جاتا ہے جو إبْرَاهِيمَ الْهُذَلِيُّ حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ هَاشِمِ بنِ ولادت سے حرام ہوتا ہے۔رِيدِ جَمِيعًا عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ عَنْ عَبْدِ الله بن أبي بَكْرٍ عَنْ عَمْرَةَ عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ قَالَ لِي رَسُولُ الله صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَحْرُمُ مِنَ الرَّضَاعَةِ مَا يَحْرُمُ مِنَ الْوِلَادَةِ وَحَدَّثَنِيهِ إِسْحَقُ بْنُ مَنْصُورٍ أَخْبَرَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ أَخْبَرَنَا ابْنُ جُرَيْجٍ أَخْبَرَنِي عَبْدُ اللَّهِ بْنُ أَبِي بَكْرِ بِهَذَا الْإِسْنَادِ مِثْلَ حَدِیثِ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةً [3570,3569] [2]26: باب: تَحْرِيمُ الرَّضَاعَةِ مِنْ مَاءِ الْفَحْلِ باب : رضاعت کی وجہ سے رضاعی باپ کی حرمت 2603 {3} حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ يَحْيَى قَالَ 2603 حضرت عروہ بن زبیر سے روایت ہے کہ قَرَأْتُ عَلَى مَالِكِ عَن ابْنِ شِهَابٍ عَنْ حضرت عائشہؓ نے انہیں بتایا کہ ابو القعیس کے 2602 : اطراف مسلم کتاب الرضاع باب يحرم من الرضاعة ما يحرم من الولادة 2601 تخریج بخاری کتاب الشهادات باب الشهادة على الأنساب والرضاع 2645 ، 2646 كتاب النكاح باب ما يحل من الدخول والنظر الى النساء في الرضاع 5239 باب وامهتكم التي ارضعنكم 1599 كتاب فرض الخمس باب ماجاء في بيوت النبي ومانسب من البيوت اليهن 3105 ترمذى كتاب الرضاع باب ماجاء يحرم من الرضاع ما يحرم من النسب 1146 ، 1147 نسائي كتاب النكاح ما يحرم من الرضاع 3300 ، 3301 ، 3302 ، 3303 تحريم بنت الأخ من الرضاعة 3306 لبن الفحل 3313 أبو داود كتاب النكاح باب يحرم من الرضاع ما يحرم من النسب 2055 ابن ماجه كتاب النکاح باب يحرم من الرضاع ما يحرم من النسب 1937 ، 1938 لا : مساء الفحل کا اردو ترجمہ نہیں کیا گیا کیونکہ یہ عربی محاورہ ہے۔جس کے لفظی معنی ہیں نرکا پانی۔بعض جگہ لبن الفحل کے لفظ ہیں جس کے معنی ہیں نر کا دودھ۔اس سے مراد یہ ہے کہ نسبتی رشتوں کی طرح رضاعت سے رشتے بنتے ہیں اور حرمت کا باعث بنتے ہیں جیسا کہ تحفتہ الاحوذی جو ترندی کی شرح ہے میں لکھا ہے کہ محل سے مراد مرد ہے۔جس کی دو بیویاں ہوں جن میں سے ایک کسی کے بچے کو دودھ پلاتی ہے اور دوسری بیوی کی ایک بیٹی ہے تو جمہور کہتے ہیں کہ اس بچہ کی اس لڑکی سے شادی حرام ہے۔2603 : اطراف مسلم كتاب الرضاع باب تحريم من الرضاعة من ماء الفحل 2604 ، 2605 ، 2606 ، 2607 ، 2608 =