صحیح مسلم (جلد ششم) — Page 44
44 كتاب الحج بِعُمْرَةٍ غَيْرِي قَالَ فَاصْطَرْتُ حِمَارَ وَحْشِ رسول الله ﷺ کے پاس آیا اور آپ کو بتایا کہ فَأَطْعَمْتُ أَصْحَابِي وَهُمْ مُحْرِمُونَ ثُمَّ أَتَيْتُ ہمارے پاس اس گوشت میں سے کچھ بچا ہوا ہے۔رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَأَنْبَاتُهُ أَنَّ آپ نے فرمایا اس کو کھاؤ اور وہ احرام باندھے ہوئے عِنْدَنَا مِنْ لَحْمِهِ فَاضِلَةٌ فَقَالَ كُلُوهُ وَهُمْ تھے۔مُحْرِمُونَ {63) حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ عَبْدَةَ الضَّبِّي حَدَّثَنَا فُضَيْلُ بْنُ سُلَيْمَانَ النُّمَيْرِيُّ حَدَّثَنَا أَبُو حَازِمٍ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي قَتَادَةَ عبد اللہ بن ابی قتادہ اپنے والد رضی اللہ عنہ سے صلى الله روایت کرتے ہیں کہ وہ ( یعنی صحابہ ) رسول اللہ ہے کے ساتھ نکلے اور وہ احرام باندھے ہوئے تھے۔عَنْ أَبِيهِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ أَنَّهُمْ خَرَجُوا مَعَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَهُمْ حضرت ابوقتادہ نے احرام نہیں باندھا ہوا تھا پھر باقی تَحْرِمُونَ وَأَبُو قَتَادَةَ مُحلَّ وَسَاقَ روایت بیان کی۔۔۔۔اور اس روایت میں ہے کہ آپ الْحَدِيثَ وَفِيهِ فَقَالَ هَلْ مَعَكُمْ مِنْهُ شَيْءٌ نے فرمایا کیا تمہارے پاس اس میں سے کچھ ہے؟ قَالُوا مَعَنَا رِجْلُهُ قَالَ فَأَخَذَهَا رَسُولُ اللَّهِ انہوں نے عرض کیا ہمارے پاس اس کی ٹانگ ہے۔صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَأَكَلَهَا (64) و وہ کہتے ہیں رسول اللہ ﷺ نے اسے لیا اور تناول حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا أَبُو فرمایا۔حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ وَإِسْحَقُ عَنْ ایک اور روایت عبد اللہ بن ابی قتادہ سے مروی ہے وہ ر الْأَحْوَصِ ح و كِلَاهُمَا عَنْ عَبْدِ الْعَزِيزِ بْنِ رُفَيْعٍ عَنْ کہتے ہیں کہ حضرت ابو قتادہ ایک جماعت میں عَبْدِ اللهِ بْنِ أَبِي قَتَادَةَ قَالَ كَانَ أَبُو قَتَادَةَ تھے جنہوں نے احرام باندھا ہوا تھا اور حضرت ابو قتادة فِي نَفَرٍ مُحْرِمِينَ وَأَبُو قَتَادَةَ مُحِلَّ وَاقْتَصَّ مُجرم نہیں تھے۔پھر باقی روایت بیان کی۔اور اس الْحَدِيثَ وَفِيهِ قَالَ هَلْ أَشَارَ إِلَيْهِ إِنْسَانٌ روایت میں ہے آپ نے فرمایا کیا تم میں سے کسی مِنْكُمْ أَوْ أَمَرَهُ بِشَيْءٍ قَالُوا لَا يَا رَسُولَ اللَّهِ آدمی نے اس کی طرف اشارہ کیا تھا؟ یا اس کو اس بارہ میں کچھ کہا تھا ؟ انہوں نے عرض کیا نہیں یا رسول اللہ ! قَالَ فَكُلُوا [2859,2858,2857] آپ نے فرمایا تو کھا سکتے ہو۔